-
تہران میں مرد مجاہد کی تشیع جنازے کی تیاری
Jan ۰۶, ۲۰۲۰ ۰۳:۵۷سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر اور ان کے ساتھیوں کے جسد خاکی تہران پہنچ گئے۔
-
امریکہ کی دہشتگرد فوج کو نکال باہر کرنے پر عراقی پارٹیوں کا اتفاق
Jan ۰۵, ۲۰۲۰ ۰۵:۰۸عراق کے دو بڑے پارلیمانی دھڑوں الفتح اور السائرون نے ملک سے امریکا کی دہشت گرد فوج کو باہر نکالنے پر مبنی ایک بل پیش کرنے پر اتفاق کر لیا ہے۔
-
مقتدیٰ صدر نے کی امریکی دہشتگردوں کوعراق سے نکالنے پر تاکید
Dec ۳۱, ۲۰۱۹ ۰۴:۵۶عراق کی صدر پارٹی کے سربراہ نے تمام سیاسی جماعتوں سے اپیل کی ہے کہ وہ ملک سے امریکی دہشتگردوں کو نکال باہر کرنے کے لئے متحد ہو جائیں۔
-
شیخ زکزکی عالم اسلام کی عظیم اور مثالی شخصیت
Dec ۳۰, ۲۰۱۹ ۰۶:۴۰قم المقدس میں ایک دینی مرجع نے کہا ہے کہ نائجیریا کی حکومت کو آیت اللہ شیخ زکزکی پرمزید ظلم و ستم کا نشانہ بنانے سے گریز کرنا چاہیے اور انھیں فوری طور پر آزاد کرنا چاہیے۔
-
امریکہ کا حشد الشعبی پر بزدلانہ حملہ 76 اہلکار شہیدو زخمی
Dec ۳۰, ۲۰۱۹ ۰۵:۰۷امریکہ نے عراق کے صوبہ الانبار میں عراق کی عوامی رضاکار فورس حشد الشعبی کے مراکز پربزدلانہ حملہ کرکے 76 اہلکاروں کو شہید اور زخمی کردیا ہے ۔
-
رہبر انقلاب اسلامی عیسائی شہیدوں کے گھر میں ۔ تصاویر
Dec ۲۵, ۲۰۱۹ ۰۹:۲۰۲۵ دسمبر نبی خدا حضرت عیسیٰ علیہ السلام کا یوم ولادت ہے۔اس موقع پر رہبر انقلاب اسلامی گزشتہ برسوں میں عیسائی شہدا کے اہل خانہ سے ملاقات کرنے انکے گھر تشریف لے جاتے رہے ہیں۔اس گیلری میں آپ ملاحظہ فرمائیں گے کہ ۳۰ دسمبر دوہزار سترہ کو رہبر انقلاب اسلامی نے عیسائی شهید آرمن آودیسیان جبکہ ۲۷ دسمبر دو ہزار پندرہ کو شہید رابرٹ لازار کے گھر جا کر انکے اعزاء و اقارب سے ملاقات کی۔
-
سعودی جنگی طیاروں کی یمن پر وحشیانہ بمباری، متعدد شہید
Nov ۱۹, ۲۰۱۹ ۰۵:۴۶سعودی عرب کی یمن کے نہتے عرب مسلمانوں پر جارحیت اور بربریت کا سلسلہ جاری ہے۔
-
مدافع حرم شہید حامد سلطانی کا جلوس جنازہ
Nov ۰۱, ۲۰۱۹ ۱۹:۰۱فوٹو گیلری
-
صیہونی جارحیت ایک فلسطینی شہید 97 زخمی
Nov ۰۲, ۲۰۱۹ ۰۴:۲۶غزہ پٹی میں 81ویں حق واپسی مارچ کے موقع پر ہونے والے مظاہرے میں 97فلسطینی زخمی ہوگئے۔
-
فلسطینیوں پر حملہ ایک فلسطینی شہید 69 زخمی
Oct ۱۹, ۲۰۱۹ ۰۲:۵۴غزہ پٹی میں صیہونی فوجیوں کے حملے میں ایک فلسطینی شہید ہو گیا۔