-
صیہونیوں کی درندگی جاری، بےگھر فلسطینیوں کے خیموں پر بمباری
Oct ۰۷, ۲۰۲۴ ۰۹:۱۶صیہونی حکومت کے ڈرون طیاروں نے غزہ پٹی میں واقع شہدائے الاقصی ہسپتال میں بےگھر فلسطینیوں کے خیموں کو اپنے حملوں کا نشانہ بنایا ہے۔
-
لبنان: بیروت ہوائی اڈے کے اطراف پر صیہونی حکومت کی بمباری + ویڈیو
Oct ۰۶, ۲۰۲۴ ۰۸:۵۸صیہونی حکومت کے دہشت گرد فوجیوں نے ایک بار پھر بیروت ہوائي اڈے کے اطراف میں حملہ کیا ہے۔
-
غزہ پر دہشتگرد صیہونیوں کے حملے جاری، مزید 30 فلسطینی شہید
Oct ۰۶, ۲۰۲۴ ۰۸:۵۷غاصب صیہونی حکومت کے جنگی طیاروں نے شمالی غزہ کے علاقوں پر شدید بمباری کی ہے۔
-
لبنان میں حماس کے ایک رکن کی شہادت
Oct ۰۵, ۲۰۲۴ ۱۱:۴۸شمالی لبنان کے البداوی کیمپ پر اسرائيلی ڈرون حملے میں حماس کے ایک رہنما سعید عطا اللہ علی اپنی اہلیہ اور دو بچوں سمیت شہید ہو گئے۔ حماس نے ایک بیان میں ان کی شہادت کی تصدیق کردی۔
-
غزہ پر صہیونی حکومت کا حملہ، رہائشی مکانات تباہ، 8 شہید
Oct ۰۵, ۲۰۲۴ ۱۰:۱۷صہیونی حکومت نے غزہ کے مختلف علاقوں پر حملہ کرکے رہائشی مکانات کو تباہ کردیا ہے۔
-
فلسطین میں صیہونی جارحیت کا سلسلہ جاری، غرب اردن میں 18 افراد شہید
Oct ۰۴, ۲۰۲۴ ۰۹:۳۸فلسطین کی وزارت صحت نے ایک رپورٹ میں کہا ہے کہ غرب اردن میں صیہونی حکومت کے جاری حملوں میں اٹھارہ افراد شہید ہوئےہیں۔
-
لبنان: بیروت کے الباشورہ محلے پر فاسفورس بموں سے صیہونی حکومت کا حملہ+ ویڈیو
Oct ۰۳, ۲۰۲۴ ۰۸:۱۴صیہونی حکومت نے لبنان کے دار الحکومت بیروت کو فاسفورس بموں سے نشانہ بنایا ہے۔
-
لبنان: دہشتگرد صیہونی حکومت کی بیروت کے الجناح علاقے پر بمباری
Oct ۰۲, ۲۰۲۴ ۱۱:۰۷لبنانی ذرائع نے بیروت کے الجناح علاقے میں صیہونی حکومت کے حملے میں تین افراد کی شہادت کی خبر دی ہے۔
-
صیہونی فوجیوں کی بمباری میں فلسطینی خاتون صحافی اپنے بچوں سمیت شہید
Oct ۰۱, ۲۰۲۴ ۱۲:۴۴غاصب صیہونی فوجیوں کے حملے میں ایک فلسطینی صحافی وفا العودینی اور ان کے خاندان کے افراد شہید ہو گئے ہیں۔ مقامی حکام کے مطابق یہ حملہ غزہ کے وسطی علاقے میں ان کے گھر پر کیا گیا تھا۔
-
لبنان پر صیہونی حکومت کی بمباری میں کم سے کم 80 بچے شہید، یونیسف کی رپورٹ
Oct ۰۱, ۲۰۲۴ ۰۹:۳۸اقوام متحدہ کے بچوں کے فنڈ کی ایگزیکٹو ڈائریکٹر نے لبنان کی انسانی صورتحال کے بارے میں خبردار کرتے ہوئے اس ملک میں بچوں کی صورت حال پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔