-
لبنان: بیروت کے علاقے ضاحیہ پر صیہونی حکومت کی بمباری میں دو فلسطینی کمانڈروں کی شہادت
Sep ۳۰, ۲۰۲۴ ۱۱:۰۱عوامی محاذ برائے آزادی فلسطین نے کہا ہے کہ بیروت کے علاقے ضاحیہ میں صیہونی حکومت کے دہشت گردانہ حملے میں اس کے دو کمانڈر شہید ہو گئے ہیں۔
-
حزب اللہ لبنان کی مرکزی کونسل کے رکن شیخ نبیل قاووق کی شہادت
Sep ۲۹, ۲۰۲۴ ۱۷:۱۱لبنان کی اسلامی مزاحمتی تحریک حزب اللہ نے ایک بیان میں اس تحریک کی مرکزي کونسل کے رکن شیخ نبیل قاووق کی شہادت کی تصدیق کی ہے۔
-
لبنان پر صیہونی جارحیت جاری 10 ہزار افراد شہید و زخمی
Sep ۲۸, ۲۰۲۴ ۱۸:۲۹لبنان پر صیہونی حکومت کے حملوں کے آغاز سے اب تک 10 ہزار افراد شہید و زخمی ہوئے ہیں۔
-
انا للہ و انا الیہ راجعون: سید حسن نصراللہ شہید ہوگئے
Sep ۲۸, ۲۰۲۴ ۱۵:۲۴سحر عالمی نیٹ ورک دنیا بھر کے حریت پسندوں کو ان کی شہادت کی تعزیت و تسلیت پیش کرتا ہے۔
-
لبنان پر صیہونی حکومت کی وحشیانہ بمباری، متعدد افراد شہید اور زخمی
Sep ۲۸, ۲۰۲۴ ۰۹:۰۲صیہونی حکومت نے ایک بار پھر بیروت کے جنوبی علاقے ضاحیہ کو اپنی وحشیانہ بمباری کا نشانہ بنایا ہے۔
-
لبنان کے خلاف اسرائیل کا ایک اور وحشیانہ جرم، شام کے 23 مزدور شہید
Sep ۲۶, ۲۰۲۴ ۱۶:۴۴غاصب صیہونی حکومت کے جنگی طیاروں نے لبنان کے خلاف ایک اور وحشیانہ جرم کا ارتکاب کرتے ہوئے یونین کے علاقے پر شدید بمباری کی جس میں شام کے تئیس مزدور شہید ہو گئے۔
-
غزہ پر صیہونی دہشتگردوں کی مسلسل اور اندھا دھند بمباری، متعدد فلسطینی شہید اور زخمی
Sep ۲۳, ۲۰۲۴ ۱۱:۲۷غزہ کے خلاف جاری صیہونی دہشتگردی کو تین سو ترپن روز ہو گئے اور عالمی برادری بالخصوص مغربی ممالک کی شہ دینے والی خاموشی نے صیہونی دشمن کو اور زیادہ گستاخ بنا دیا ہے۔
-
غزہ کے شہیدوں کے نئے اعداد و شمار آئے سامنے، بدنام زمانہ صیہونی جاسوسی تنظیم موساد کے بیان سے ہوا چونکانے والا خلاصہ
Sep ۲۲, ۲۰۲۴ ۲۱:۱۱فلسطین کی وزارت صحت نے نئے اعداد و شمار بتاتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ سات اکتوبر دو ہزار تئیس سے اب تک صیہونی جارحیت میں اکتالیس ہزار چار سو اکتیس فلسطینی عام شہری شہید ہو چکے ہیں۔
-
حزب اللہ کا اعلان، ہم کسی بھی حالات کے لئے تیار، اسرائیل اپنے اہداف حاصل نہیں کر سکے گا
Sep ۲۲, ۲۰۲۴ ۱۹:۰۸حزب اللہ کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل نے کہا ہے کہ دہشتگرد صیہونی حکومت نے پیجر دھماکوں کے ذریعے پانچ ہزار لبنانیوں کو قتل کرنے کی کوشش کی لیکن اس میں وہ ناکام رہی۔
-
غزہ: الفلاح نامی اسکول پر نسل کش صیہونی حکومت کی بمباری، 21 فلسطینی شہید
Sep ۲۲, ۲۰۲۴ ۰۹:۰۷غزہ کے الفلاح نامی اسکول پر صیہونی حکومت کے لڑاکا طیاروں کی بمباری میں کم از کم اکیس فلسطینی شہید ہوگئے۔