-
شہید جنرل قاسم سلیمانی کے کارناموں کی اہمیت پر زور
Jan ۰۳, ۲۰۲۳ ۱۷:۵۵سحر نیوز رپورٹ
-
اسلام آباد میں شہدائے قدس، گول میز کانفرنس
Jan ۰۱, ۲۰۲۳ ۱۵:۱۱سحر نیوز رپورٹ
-
شہید قاسم سلیمانی و شہید ابومہدی المہندس کی جانفشانیاں ناقابل فراموش ہیں
Dec ۳۱, ۲۰۲۲ ۰۵:۵۵عراق میں تعینات ایران کے سفیر نے کہا ہے کہ دہشتگردی اور اسکی سازشوں کو ناکام بنانے میں شہید جنرل قاسم سلیمانی اور شہید ابو مہدی المہندس کا کردار اتنا درخشاں ہے کہ اُسے کبھی فراموش نہیں کیا جا سکتا ہے۔
-
تہران میں دفاع مقدس کے 200 گمنام شہداء کی تشییع جنازہ
Nov ۳۰, -۰۰۰۱ ۰۰:۰۰حضرت فاطمۃ الزهرا(س) کی شہادت کے موقع پر ایران کے مختلف شہروں من جملہ تہران، مشہد، قم، قزوین، تبریز، اصفہان، رشت، ایلام اور بجنورد میں دفاع مقدس کے گمنام شہداء کی تشییع جنازہ اور تدفین ہوئی۔
-
قزوین میں دفاع مقدس کے 8 گمنام شہداء کا شاندار استقبال
Dec ۲۳, ۲۰۲۲ ۱۳:۱۵دفاع مقدس کے 8 گمنام شہداء کے جسد خاکی کی تشیع جنازہ آج شہر قزوین کے عوام کی موجودگی میں میر عماد اسکوائر سے مسجد النبی (ص) تک منعقد ہوئی۔
-
شہیدوں کے سراہنے حاضر ہوئے صدر رئیسی (ویڈیو/تصاویر)
Dec ۲۳, ۲۰۲۲ ۱۱:۴۲صدیقۂ کبریٰ حضرت فاطمہ زہرا علیہا سلام کے یوم شہادت کے موقع پر آج اسلامی جمہوریہ ایران کے مختلف شہروں میں ایران پر مسلط شدہ آٹھ سالہ جنگ کے دوران اپنی جان کا نذرانہ پیش کرنے والے بعض گمنام شہیدوں کی تشییع جنازہ عمل میں لائی گئی۔ یہ پروگرام دارالحکومت تہران میں بھی منعقد ہوا جس میں صدر مملکت سید ابراہیم رئیسی نے شہدا کے سراہنے حاضر ہوکر انکے لئے فاتحہ خوانی کی اور اسکے بعد حضار کو خطاب بھی کیا۔
-
مولوی عبدالواحد کے قاتلوں کو بیرون ملک سے ہدایت ملی، ایران کے وزیر داخلہ
Dec ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۳:۲۶ایران کے وزیر داخلہ نے کہا ہے کہ مولوی عبدالواحد کے قاتلوں کو بیرون ملک سے ہدایت ملی تھی۔
-
یمن میں یوم شہید کی مناسب سے وسیع مظاہرے (ویڈیو)
Dec ۱۴, ۲۰۲۲ ۰۸:۴۸یمنی عوام نے شہید ڈے کی مناسب سے شہر صعدہ میں بہت بڑے مظاہرے کئے ہیں جس میں انہوں نے شہداء سے عہد وفا کرتے ہوئے ان کی راہ کو جاری رکھنے کا عزم کیا ہے۔
-
شاہ چراغ دہشت گردانہ حملے کے شہدا کا چہلم
Dec ۰۹, ۲۰۲۲ ۱۱:۳۰حضرت احمد ابن موسی شاہ چراغ (ع) کے حرم میں دہشت گردانہ حملے کے واقعے میں شہید ہونے والے شہدا کے چہلم سے متعلق خصوصی پروگرام کا انعقاد شیراز میں کیا گیا
-
صیہونی فوجیوں کی وحشیگری چار فلسطینی شہید
Dec ۰۸, ۲۰۲۲ ۱۷:۵۲سحر نیوز رپورٹ