-
غزہ پر صیہونی جارحیت جاری
Dec ۲۹, ۲۰۲۴ ۱۵:۵۱سات اکتوبر 2023 سے اب تک غزہ پٹی پر صیہونی جارحیت مسلسل جاری ہے۔
-
عالمی سطح پر غزہ کے کمال عدوان اسپتال پر صیہونی دہشتگردی کی سخت مذمت
Dec ۲۹, ۲۰۲۴ ۱۲:۰۷غزہ میں اسپتالوں پر صیہونیوں کی کھلی دہشتگردی اور وہاں انسانیت سوز جرائم کے ارتکاب کے بعد عالمی سطح پر سخت ردعمل سامنے آ رہا ہے۔
-
دہشتگرد اسرائیل کی غزہ پر وحشیانہ بمباری، متعدد شہید اور زخمی
Dec ۲۴, ۲۰۲۴ ۱۸:۴۷صیہونی حکومت کے جنگی طیاروں نے شہر غزہ کے شہری دفاع کے مرکز پر بمباری کی ہے۔
-
اسماعیل ہنیہ کو شہید کرنے کا اعتراف
Dec ۲۴, ۲۰۲۴ ۱۴:۱۷صیہونی وزیر جنگ یسرائیل کاتس نے فلسطین کی اسلامی استقامتی تحریک حماس کے سابق سربراہ اسماعیل ہنیہ کو شہید کرنے کا اعتراف کر لیا ہے۔
-
دہشتگرد اسرائیل مسلسل جنگ بندی کی کھلی خلاف ورزی کر رہا ہے
Dec ۲۳, ۲۰۲۴ ۱۸:۳۸غاصب صیہونی حکومت نے جنوبی لبنان پر حملہ کر کے ایک بار پھر فائر بندی کے سمجھوتے کی خلاف ورزی کی ہے۔
-
غزہ شہر پر صیہونی دہشت گردوں کی بمباری
Dec ۲۲, ۲۰۲۴ ۱۷:۰۷غزہ شہر میں فلسطینی پناہ گزینوں کی رہائش گاہ پر صیہونی دہشگردوں نے بمباری کر کے کم از کم آٹھ کو شہید اور متعدد کو زخمی کر دیا ہے۔
-
پاکستانی سیکورٹی اہلکاروں کی شہادت کی تعزیت
Dec ۲۲, ۲۰۲۴ ۱۵:۴۸پاکستان میں تعینات ایرانی سفیر رضا امیری مقدم نے پاکستانی فوج، حکومت ، عوام اور شہید ہونے والوں کے لواحقین کو تعزیت پیش کی ہے۔
-
رہبرانقلاب اسلامی کے ساتھ ہونے والی ملاقات میں اہم عالمی شخصیت کے بیٹے کی شرکت، جانئیے کون ہیں وہ؟
Dec ۲۲, ۲۰۲۴ ۱۳:۴۱رہبرانقلاب اسلامی کے ساتھ ہونے والی آج کی ملاقات میں عالمی شخصیت کے بیٹے نے بھی شرکت کی۔
-
غزہ میں اسرائیلی بمباری جنگ نہیں ظلم ہے: پوپ فرانسس
Dec ۲۲, ۲۰۲۴ ۱۳:۱۴عیسائیوں کے روحانی پیشوا پوپ فرانسس نے غزہ میں اسرائیلی بمباری کو ظلم قرار دے دیا ہے۔
-
بچوں، عورتوں، بوڑھوں اور نہتوں کا قتل عام کرکے اپنی جیت کا خواب دکھنے والے دہشتگرد اسرائیل کے فلسطینی مجاہدوں کی تازہ کاروائیوں سے اڑے ہوش
Dec ۲۱, ۲۰۲۴ ۱۷:۱۲جہاد اسلامی فلسطین کے فوجی بازو القدس بریگیڈ نے نتساریم محور پر غاصب اسرائیلی فوج کے کمانڈ اینڈ کنٹرول روم کو میزائلی حملے کا نشانہ بنایا ہے۔