-
مشہد میں بین الاقوامی استقامتی محاذ کانفرنس
Jan ۰۷, ۲۰۲۲ ۱۱:۲۲حرم کا دفاع کرنے والے مہاجرشہداء کو خراج تحسین پیش کرنے کے لئے مشہد مقدس میں منعقدہ بین الاقوامی استقامتی محاذ کانفرنس شہید جنرل قاسم سلیمانی ، شہید ابومہدی مہندس اور ان کے دیگر ساتھیوں کی شہادت کی برسی کے مناسبت سے معقد ہوئی ۔ مشہد مقدس میں منعقدہ اس کانفرنس میں سپاہ قدس کے کمانڈر اور یمن ، لبنان، عراق ، افغانستان اور پاکستان کے دسیوں مجاہدین اور حرم کا دفاع کرنے والے شہداء کے اہل خانہ نے شرکت کی ۔
-
جارح سعودی اتحاد کا بس پر حملہ 5 نہتے شہری شہید متعدد زخمی
Jan ۰۵, ۲۰۲۲ ۰۴:۵۱یمن پر سعودی اتحاد کی جارحیتوں کا سلسلہ بدستور جاری ہے اور اس مرتبہ شبوہ صوبے میں ایک بس کو نشانہ بنایاگیا ہے۔
-
بغداد میں شہدائے فتح و استقامت کی برسی پر عظیم الشان اجتماع
Jan ۰۳, ۲۰۲۲ ۱۹:۴۴سحر نیوز رپورٹ
-
سامراج کو پچھاڑنے والا!۔ پوسٹر
Jan ۰۲, ۲۰۲۲ ۰۴:۴۸پیش خدمت پوسٹر میں رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای کے حالیہ خطاب کی روشنی میں سردار استقامت، شہید جنرل قاسم سلیمانی (رح) کی بعض نمایاں خصوصیات پر ایک طائرانہ نظر ڈالی گئی ہے۔
-
جنوری2020 میں شہیدجنرلوں کے فقیدالمثال جلوس جنازہ (تصاویر)
Jan ۰۲, ۲۰۲۲ ۲۲:۵۹3 جنوری 2020 کو امریکی دہشتگرد فوج نے ڈونلڈ ٹرمپ کے براہ راست حکم سے ایران کی قدس بریگیڈ کے کمانڈر، جنرل قاسم سلیمانی اور عراق کی عوامی رضاکار فورس الحشد الشعبی کے ڈپٹی کمانڈر جنرل ابو مہدی المہندس کو ان کے 8 ساتھیوں کے ہمراہ فضائی حملہ کر کے شہید کر دیا تھا۔ جبکہ شہید قاسم سلیمانی حکومت عراق کی باضابطہ دعوت پر بغداد پہنچے تھے اور وہ حکومت عراق کے مہمان تھے۔
-
انتقام یقینی ہے! ۔ پوسٹر
Dec ۳۱, ۲۰۲۱ ۰۹:۲۹قائد انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای یہ واضح کر چکے ہیں کہ ایران کی قدس فورس کے شہید کمانڈر جنرل قاسم سلیمانی اور انکے ساتھیوں کے قتل کا انتقام مجرمین سے ضرور لیا جائے گا۔
-
حیوانات پر بھی مہربان تھے شہید قاسم/ فرنٹ لائن پر جانے کے لئے جنرل سلیمانی کا اشتیاق
Dec ۳۱, ۲۰۲۱ ۰۸:۳۷جیسے جیسے دن گزر رہے ہیں ویسے ویسے کروڑوں دلوں پر اپنے اخلاق و معنویت کی چھاپ چھوڑنے والے شہید جنرل قاسم سلیمانی کی ذاتی خصوصیات مزید عیاں ہوتی جا رہی ہیں اور اخلاق اسلامی سے آراستہ انکے کردار کے چھپے بعض گوشے ظاہر ہوتے جا رہے ہیں۔
-
ایک گھر سے 3 شہید، ایثار و فداکاری کا بہترین نمونہ: رہبر انقلاب اسلامی
Dec ۲۳, ۲۰۲۱ ۰۶:۰۷رہبر انقلاب اسلامی نے اپنے ایک پیغام میں یمن میں ایرانی سفیر شہید حسن ایرلو کی شہادت پر تعزیت و تہنیت پیش کی ہے۔
-
صیہونی فوجیوں کی بربریت، ایک اور فلسطینی نوجوان شہید
Dec ۲۳, ۲۰۲۱ ۰۵:۰۰نابلس میں صیہونی فوجیوں کے ہاتھوں ایک اور فلسطینی نوجوان شہید ہو گیا۔
-
صہیونیوں کی دہشتگردی، ایک اور فلسطینی کو گولی مار کر شہید کیا
Dec ۱۳, ۲۰۲۱ ۱۳:۴۸غاصب صیہونی فوجیوں نے ممقبوضہ فلسطین کے مغربی کنارے کے شہر نابلس کے قریب ایک فلسطینی نوجوان کو گولیاں مار کر شہید کر دیا۔