-
نائیجیریا کی ایک مسجد پر حملہ، 15 افراد جاں بحق
Dec ۱۱, ۲۰۲۱ ۱۵:۲۰نائیجیریا میں مسلح افراد نے ایک مسجد پر حملہ کر کے پندرہ نمازیوں کو قتل کردیا۔
-
الخلیل میں فلسطینیوں اور صیہونیوں کے درمیان جھڑپ
Dec ۱۱, ۲۰۲۱ ۱۴:۲۷غرب اردن کے شہر الخلیل میں فلسطینیوں اور صیہونیوں کے درمیان شدید جھڑپیں ہوئی ہیں۔
-
صیہونی فوجیوں کی بربریت، ایک اور فلسطینی نوجوان شہید
Dec ۱۱, ۲۰۲۱ ۰۴:۴۳نابلس میں صیہونی فوجیوں کے ہاتھوں ایک اور فلسطینی نوجوان شہید ہو گیا۔
-
رنگے ہاتھ پکڑا گیا سعودی اتحاد۔ ویڈیو
Dec ۰۵, ۲۰۲۱ ۰۹:۲۱سی سی ٹی وی کیمرے سے لی گئی ایک فوٹیج جس میں یمن کے دارالحکومت صنعا پر حالیہ بمباری کو دیکھا جا سکتا ہے۔ ویڈیو میں واضح ہے کہ جارح سعودی اتحاد نے ایک عام رہائشی علاقے کو نشانہ بنایا ہے۔ غذا کے گودام پر ہونے والی اس بمباری میں قریب کے مکانات کو بھی نقصان پہنچا اور ۱۳ افراد شہید و زخمی ہو گئے۔
-
دیرالزور میں آئل فیلڈ کی بس پر دہشتگردانہ حملہ، 10 افراد شہید
Dec ۰۳, ۲۰۲۱ ۰۴:۵۰مشرقی شام میں واقع دیرالزور میں ایک دہشتگردانہ حملے میں 10 شامی شہری شہید ہو گئے۔
-
صوبہ ایلام میں سوگ کےایام کےروایتی مراسم (چمر)
Nov ۲۶, ۲۰۲۱ ۱۳:۵۴ایران کے صوبے ایلام کے تین ہزار شہداء کی یاد میں منائے جانے والے مراسم میں اس صوبے کے روایتی چمر مراسم کا انعقاد کیا گیا، یہ مراسم سوگواری کے ایام میں منعقد کیئے جاتے ہیں اور قدیم ایام سے اس صوبے میں رائج ہیں۔
-
شمال مغربی اردن میں فلسطینی نوجوان کی شہادت
Nov ۱۶, ۲۰۲۱ ۱۴:۵۸غرب اردن میں صیہونی فوجیوں کے ساتھ ہونے والی جھڑپ کے نتیجے میں ایک فلسطینی نوجوان شہید ہوگیا ہے۔
-
شہید طہرانی مقدم کی نایاب تصاویر
Nov ۱۲, ۲۰۲۱ ۱۲:۲۴جنرل شهید حسن تہرانی مقدم (ایران میں میزائل پروگرام کے بانی) کی شہادت کی برسی کی مناسبت سے پیش خدمت ہے ان کی یادگار تصاویر جو بہت کم منظرعام پر آئی ہیں۔
-
اسلامی مزاحمت کی طاقت سے اسرائیل پر لرزہ طاری: سید حسن نصرالله
Nov ۱۲, ۲۰۲۱ ۰۶:۴۲حزب اللہ کے سربراہ نے کہا ہے کہ عرب حکمرانوں نے شام کی کامیابی کا اعتراف کیا ہے۔
-
سب سے بڑے اور کامیاب تاجر۔ ویڈیو
Nov ۰۳, ۲۰۲۱ ۰۸:۲۵شہداء منتخب شدہ ہیں، شہداء خداوند متعال کی جانب سے منتخب شدہ ہیں۔ اس سے بڑھ کر کیا ہو سکتا ہے؟ شہادت، چوٹی ہے۔ ہم میں سے بہت سے لوگ، اس چوٹی تک پہنچنے کے متمنی ہیں۔ تو ہمیں اس چوٹی کے دامن میں راستہ تلاش کرنا ہوگا، اور اس راستے پر چلنا ہوگا تاکہ ہم چوٹی تک پہنچ سکیں۔ (قائد انقلاب اسلامی، 16 اکتوبر 2021)