قم میں ملک کے 4 ہزار شہیدعلماء کی یاد میں سیمینار
https://urdu.sahartv.ir/news/photo_gallery-i406045-قم_میں_ملک_کے_4_ہزار_شہیدعلماء_کی_یاد_میں_سیمینار
ایران کے مقدس شہر قم کے مصلی قدس میں ملک کے چار ہزار شہید علماء کی یاد میں قومی سیمینار کا انقعاد کیا گيا، جس میں ملک کے سول اور فوجی حکام اور شہید علماء کے اہل خانہ نے شرکت کی ، اس قومی سیمینار کے آغاز میں میں شہید علماء کی یاد میں منعقدہ سیمینار کی کمیٹی کے ارکان کی رہبر انقلاب اسلامی سے ہونے والی ملاقات میں رہبر انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای کے بیانات کو نشر کیا گیا۔
(last modified 2025-10-26T10:07:30+00:00 )
May ۲۶, ۲۰۲۲ ۱۰:۵۱ Asia/Tehran
  • قم میں ملک کے 4 ہزار شہیدعلماء کی یاد میں سیمینار