SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Albanian shqip
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • صحت
  • مزید
    • کهیل
    • سائنس اور ٹکنالوجی

شیخ ابراہیم زکزاکی

  • آیت اللہ شیخ زکزاکی کی رہائی کیلئے احتجاجی مظاہرہ

    آیت اللہ شیخ زکزاکی کی رہائی کیلئے احتجاجی مظاہرہ

    Jun ۲۹, ۲۰۲۱ ۱۰:۲۷

    نائیجیریا کے عوام نے کل ایک بار پھر دارالحکومت ابوجا میں اسلامی تحریک کے قائد آیت اللہ شیخ زکزاکی کی رہائی کیلئے احتجاجی مظاہرہ کیا اور ان کی فوری رہائی کا مطالبہ کیا۔

  • نائیجریا میں شیخ زکزکی کی رہائی کیلئے مظاہرے

    نائیجریا میں شیخ زکزکی کی رہائی کیلئے مظاہرے

    Jun ۲۲, ۲۰۲۱ ۱۱:۲۰

    نائیجریا میں شیخ زکزکی کی فوری رہائی کے لئے مظاہرے ہوئے ہیں۔

  • بیت المقدس میں ’جشنِ آزادیٔ فلسطین‘ کا پوسٹر جاری

    بیت المقدس میں ’جشنِ آزادیٔ فلسطین‘ کا پوسٹر جاری

    May ۰۶, ۲۰۲۱ ۱۵:۳۱

    بإذن اللہ سنہ ۲۰۴۰ میں فلسطین کے دارالحکومت بیت المقدس میں واقع قبلۂ اول مسجد الاقصیٰ میں آزادی فلسطین کا ایک عظیم الشان جشن منعقد ہوگا جس کے لئے دنیا کے سبھی حریت پسندوں بالخصوص فرزندان اسلام کو شرکت کی دعوت دی جاتی ہے۔ ساتھ ہی تمام حریت پسندوں سے گزارش ہے کہ وہ غاصب صیہونیوں کے چنگل سے قبلۂ اول کی آزادی کے اس عظیم الشان جشن کے لئے خود کو مکمل طور پر آمادہ کریں اور فلسطین کا سفر کرنے کے لئے لازمی دستاویزات تیار رکھیں۔

  • امریکہ، اسرائیل اور سعودی عرب، آیت اللہ زکزکی کی رہائی میں رکاوٹ

    امریکہ، اسرائیل اور سعودی عرب، آیت اللہ زکزکی کی رہائی میں رکاوٹ

    Mar ۳۱, ۲۰۲۱ ۰۱:۰۱

    امریکہ اسرائیل اور سعودی عرب، نائیجیریا کی اسلامی تحریک کے رہنما آیت اللہ ابراہیم زکزکی کی رہائی میں مسلسل رکاوٹیں ڈال رہے ہیں۔

  • یوم شہدائے نائیجیریا

    یوم شہدائے نائیجیریا

    Mar ۰۸, ۲۰۲۱ ۲۲:۱۵

    نائیجیریا کی اسلامی تحریک کے زیر اہتمام یوم شہدا منایا گیا۔

  • نائیجریا، ابوجا میں شیخ زکزکی کی حمایت میں مظاہرے

    نائیجریا، ابوجا میں شیخ زکزکی کی حمایت میں مظاہرے

    Feb ۱۶, ۲۰۲۱ ۲۳:۳۰

    نائیجریا کے دارالحکومت میں شیخ زکزکی کی فوری رہائی کے لئے مظاہرے جاری ہیں۔

  • نائیجیریا، شیخ زکزکی کے حامیوں پر سکیورٹی فورس کا حملہ

    نائیجیریا، شیخ زکزکی کے حامیوں پر سکیورٹی فورس کا حملہ

    Jan ۲۷, ۲۰۲۱ ۲۱:۲۹

    نائیجیریا کے دارالحکومت اور مختلف دیگر شہروں میں اس ملک کی اسلامی تحریک کے رہنما کے طرفداروں کے مظاہروں کے بعد نائیجیریا کی سیکورٹی فورس نے مظاہرین پر حملہ کر دیا۔

  • نائیجیریا، شیخ ابراہیم زکزکی کے حامیوں پر پولیس کا حملہ

    نائیجیریا، شیخ ابراہیم زکزکی کے حامیوں پر پولیس کا حملہ

    Jan ۲۵, ۲۰۲۱ ۲۲:۳۴

    نائیجیریا کی تحریک اسلامی کے سربراہ آیت اللہ ابراہیم زکزکی کی غیر قانونی گرفتاری اور انہیں برسوں سے جیل میں رکھے جانے کے خلاف عوامی مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے اور سیکورٹی اہلکاروں نے مظاہرین پر حملہ کر دیا۔ 

  • آیت اللہ شیخ زکزاکی کی اہلیہ کورونا میں مبتلا ہو گئیں

    آیت اللہ شیخ زکزاکی کی اہلیہ کورونا میں مبتلا ہو گئیں

    Jan ۲۳, ۲۰۲۱ ۰۸:۵۵

    آیت اللہ شیخ زکزاکی کے بیٹے نے کہا ہے کہ ان کی والدہ کورونا وائرس میں مبتلا ہو گئی ہیں۔

  • شیخ زکزکی کی رہائی کا مطالبہ پھر اٹھا، پانچ سال سے ہیں جیل میں بند

    شیخ زکزکی کی رہائی کا مطالبہ پھر اٹھا، پانچ سال سے ہیں جیل میں بند

    Dec ۲۳, ۲۰۲۰ ۲۳:۰۴

    نائیجریا کے عوام نے ملک کی اسلامی تحریک کے رہنما آیت اللہ شیخ ابراہیم زکزکی کی فوری رہائی کا پھر مطالبہ کیا ہے۔

Show More

خاص خبریں

  • پاکستان: سات نکاتی ایجنڈے پر اتفاق، اربعین مارچ مؤخر
    پاکستان: سات نکاتی ایجنڈے پر اتفاق، اربعین مارچ مؤخر
    ۹ minutes ago
  • اسرائیل کے ساتھ یورپی شراکت داری کے معاہدے فوری طور پر معطل کیا جائے؛ یورپی پارلیمنٹ کے ارکان
  • Video | لبنان: حزب الله کی حمایت میں ریلی اور مظاہرے + ویڈیو
  • امریکہ کی جانب سے بات چیت کے اشارے ملے ہیں؛ عراقچی
  • یمن کے حملے؛ ایلات بندرگاہ کی سرگرمیاں مکمل ٹھپ
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    صحت
    مزید
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS