-
خطے کی عرب حکومتیں کبھی بھی فلسطینیوں کے ساتھ نہیں تھیں، ہم اپنی طاقت بڑھا رہے ہیں: حزب اللہ لبنان
Dec ۰۸, ۲۰۲۰ ۲۲:۰۱لبنان کی حزب اللہ تنظیم کے ڈپٹی جنرل سیکریٹری نے کہا ہے کہ خطے کی غدار عرب حکومتیں کبھی بھی فلسطینیوں کے ساتھ نہیں رہیں اور نہ ہی انھوں نے کبھی استقامتی محاذ کا ساتھ دیا ہے۔
-
امریکی خوف پھر عیاں ہوا، حزب اللہ پر مزید پابندیاں
Oct ۲۳, ۲۰۲۰ ۱۲:۲۵امریکی وزارت خزانہ نے لبنان کی اسلامی مزاحمتی تحریک حزب اللہ کے ڈپٹی سیکریٹری جنرل شیخ نعیم قاسم اور حزب اللہ کے رہنما حسن البغدادی پر پابندیاں عائد کر دیں۔
-
اسرائیل سے تعلقات قائم کرنے والوں کو کچھ بھی نہيں ملے گا: حزب اللہ
Oct ۰۵, ۲۰۲۰ ۲۱:۱۸حزب اللہ لبنان کے نائب سکریٹری جنرل شیخ نعیم قاسم کا کہنا ہے کہ اسرائیل سے تعلقات استوار کرنے والے ممالک کو کوئی فائدہ نہيں پہنچے گا۔
-
صیہونی فوج کے ناقابل شکست ہونے کا طلسم ٹوٹ چکا ہے: حزب اللہ
May ۲۶, ۲۰۲۰ ۱۹:۰۰حزب اللہ لبنان نے صیہونی حکومت کے قبضے سے جنوبی لبنان کی آزادی کو علاقے کی تاریخ کا سنگ میل قرار دیا ہے
-
اسرائیل کے حملے کا جواب حزب اللہ کی طرف سے حیران کن ہوگا: شیخ نعیم قاسم
Aug ۲۸, ۲۰۱۹ ۱۰:۲۱شیخ نعیم قاسم نے کہا ہے کہ حزب اللہ کی طرف سے اسرائیل کے حملے کا جواب حیران کن ہوگا۔
-
امریکہ اور اسرائیل، مشرق وسطی میں کشیدگی کا ذمہ دار
May ۲۱, ۲۰۱۹ ۱۱:۳۶حزب اللہ لبنان کے نائب سربراہ نے کہا ہے کہ امریکہ اور اسرائیل مشرق وسطی میں کشیدگی میں اضافہ کے ذمہ دار ہیں۔
-
جب اسرائیلی فوج کی بکتربند گاڑیوں پر لگی مشین گنیں غائب ہوگئیں + مقالہ
Dec ۱۱, ۲۰۱۸ ۰۶:۵۵جنوبی لبنان کی سرحد کے قریب تعینات اسرائیلی فوج کی دو بکتربند گاڑیوں کی چھت پر لگی مشین گنوں کا اچانک غائب ہو جانا، اسرائیلی فوج کے لئے بہت بڑا جھٹکا ہے اور اس سے تحریک حزب اللہ اور اس کے مجاہدین کی طاقت کا اندازہ ہوتا ہے جنہوں نے ممکنہ طور پر اسرائیلی فوج کے اندر بڑی پیشروانہ طریقے سے رسائی حاصل کر لی ۔
-
اسرائیل سے مقابلے کے لئے حزب اللہ لبنان کی آمادگی
May ۲۵, ۲۰۱۶ ۰۸:۵۷حزب اللہ لبنان کے ڈپٹی سیکریٹری جنرل نے کہا ہے کہ صیہونی حکومت کے ہر ممکنہ حملے اور جارحیت کا مقابلہ کرنے کے لئے تحریک مزاحمت مکمل طور پر آمادہ ہے-
-
خطے میں فتنہ و فساد کے ذمے دار سعودی حکام ہیں: شیخ نعیم قاسم
Jan ۱۴, ۲۰۱۶ ۰۹:۰۰حزب اللہ کے ڈپٹی سیکریٹری جنرل شیخ نعیم قاسم نے آل سعود حکومت کو خطے میں فتنہ و فساد کا ذمےدار قرار دیا ہے۔
-
شام میں حزب اللہ کی موجودگی کا مقصد استقامت کے محور کا دفاع
Dec ۰۸, ۲۰۱۵ ۰۹:۳۵حزب اللہ کے نائب سربراہ نے کہا ہے کہ حزب اللہ استقامت کے محور کے دفاع کے لئے شام میں موجود ہے۔