-
عمران خان نے مچھ میں شیعہ کان کنوں کے قتل عام کی مذمت کی، بزدلانہ اور غیر انسانی عمل بتایا
Jan ۰۳, ۲۰۲۱ ۱۸:۲۸پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان نے صوبۂ بلوچستان کے مچھ علاقے میں گيارہ کان کنوں کے دہشت گردانہ قتل عام کی سخت الفاظ میں مذمت کی ہے۔
-
پاکستان کے بلوچستان میں چار دہشت گرد ہلاک
Sep ۱۹, ۲۰۲۰ ۱۹:۲۶پاکستان کی سیکورٹی فورس نے صوبہ بلوچستان کے ضلع آواران میں ایک کارروائی کے دوران چار دہشت گردوں کو ہلاک کر دینے کا دعوی کیا ہے۔
-
عزاداران حسینی پر نائجیریا کی پولیس کا حملہ
Aug ۲۳, ۲۰۲۰ ۱۷:۴۲نائجیریا کے صوبہ کادونا کی پولیس نے عزاداران حسینی پر ایک بار پهر حملہ کر دیا۔
-
شیعہ مسلمانوں کی گشمدگیوں پر اظہار تشویش
Aug ۲۳, ۲۰۱۹ ۱۵:۵۷مجلس وحد مسلمین پاکستان کے سربراہ علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے ملک کے مختلف علاقوں سے شیعہ مسلمانوں کی گمشدگی پر سخت تشویش کا اظہار کیا ہے-
-
سعودی عرب میں شیعہ نوجوان شہید
Jul ۱۴, ۲۰۱۹ ۱۵:۳۶سعودی سیکورٹی فورس کے حملے میں زخمی ہونے والا ایک شیعہ نوجوان زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے شہید ہو گیا۔
-
آخر کب تک سعودی جرائم پر دنیا خاموش رہے گی + مقالہ
May ۰۲, ۲۰۱۹ ۰۹:۱۵سعودی عرب میں ایک ہی دن میں 34 سے زائد شیعہ مسلمان کارکنوں کے قتل عام کی جہاں پوری دنیا میں مذمت ہو رہی ہے وہیں ٹرمپ انتظامیہ، آل سعود انتظامیہ کے اس جرائم پر پوری طرح سے خاموشی اختیار کئے ہیں۔
-
آل سعود کے ہاتهوں شیعہ مسلمانوں کی بیرحمانہ شہادت
Apr ۲۶, ۲۰۱۹ ۰۳:۳۱سحر نیوز رپورٹ
-
قبیلۂ آل سعود نے ۳۷ شیعوں کا سر قلم کر دیا ۔ ویڈیو
Apr ۲۴, ۲۰۱۹ ۱۶:۰۴سعودی شاھی خاندان نے الشیخ باقر النمر کی تحریک اصلاح کے مزید 37 افراد کو سزائے موت کے احکامات جاری کر دئے۔ ان تمام افراد کو سعودی افواج نے شیعہ نشین علاقے القطیف سے گرفتار کیا تھا۔
-
مکران کوسٹل ہائی وے پر 14 مسافروں کو بسوں سے اتار کر قتل کردیا گیا
Apr ۱۸, ۲۰۱۹ ۱۵:۴۶پاکستان کے صوبے بلوچستان کے علاقے مکران میں کوسٹل ہائی وے کے قریب مسلح افراد نے چودہ مسافروں کو بسوں سے اتار کر فائرنگ کرکے قتل کردیا۔
-
ہزارگنجی دھماکہ، طالبان، لشکرجھنگوی اور اب داعش نے قبول کی ذمہ داری
Apr ۱۴, ۲۰۱۹ ۰۹:۰۶کوئٹہ کی سبزی منڈی میں جمعہ کے روز ہونے والے بم دھماکے کی ذمہ داری متعدد دہشت گرد گروہوں نے قبول کرلی۔