-
پاکستان کے آرمی چیف پاراچنار پہنچ گئے
Jun ۳۰, ۲۰۱۷ ۱۰:۴۹پاکستان کےآرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ آج صبح پاراچنار پہنچ گئے ہیں جہاں وہ پاراچنار کی صورتحال کا جائزہ لے رہے ہیں ۔
-
سانحہ پاراچنار کے خلاف احتجاج اور دھرنے جاری
Jun ۲۹, ۲۰۱۷ ۰۸:۳۹سانحہ پاراچنارکے خلاف پاکستان بھر میں احتجاجی مظاہروں اور دھرنوں کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے۔
-
تکفیری، مسلمانوں کے دشمن
Jun ۲۸, ۲۰۱۷ ۰۸:۲۳علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے کہا ہے کہ پاکستان میں ایک منظم منصوبہ بندی کے تحت شیعہ سنی میں جنگ کرانے کی سازش ہو رہی ہے۔
-
پاکستان میں دہشت گردانہ حملے جاری رہنے کے خلاف پاکستانی عوام کا احتجاج
Jun ۲۷, ۲۰۱۷ ۲۰:۲۳پاراچنار میں شیعہ مسلمانوں کے خلاف دہشت گردانہ حملے جاری رہنے پر پاکستان کے عوام نے اپنے ملک کے مختلف شہروں منجملہ اسلام آباد اور پاراچنار میں مظاہرے اور دھرنے دیئے اور ان حملوں کی مذمت کرتے ہوئے شیعوں کو سیکورٹی فراہم کئےجانے کا مطالبہ کیا ہے -
-
سانحہ پاراچنار کے خلاف پاکستان بھر میں دھرنے
Jun ۲۷, ۲۰۱۷ ۰۷:۱۱پاکستان کے عوام کی جانب سے پاراچناردھماکے کے خلاف احتجاج کا سلسلہ بدستورجاری ہے اور ان کا کہنا ہے کہ دھرنا اس وقت تک جاری رہے گا جب تک پاکستان کے آرمی چیف جنرل قمر باجوہ اور وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار ان سے آ کر مذاکرات نہیں کرتے۔
-
پاراچنار کی فضا سوگوار تیسرے روز بھی دھرنا
Jun ۲۶, ۲۰۱۷ ۰۹:۰۳پاراچنار میں خودکش دھماکوں کے تیسرے روز بھی ایجنسی بھر کی فضا سوگوار رہی، خود کش دھماکے میں شہید افراد کی تعداد 72 ہوگئی، شہدا کے لواحقین کا شہید پارک میں دھرنا جاری ہے۔
-
پارا چنار دھماکوں کے خلاف احتجاجی مظاہرے
Jun ۲۵, ۲۰۱۷ ۰۸:۴۴پاراچنار میں دہشت گردانہ دھماکوں کے خلاف پورے پاکستان میں احتجاجی مظاہرے کئے گئے۔
-
ایران کی جانب سے پارا چناردھماکوں کی مذمت
Jun ۲۴, ۲۰۱۷ ۱۱:۴۱اسلامی جمہوریہ ایران نے پاکستان میں گزشتہ روز عالمی یوم القدس کے موقع پر ہونے والے دہشتگردی کے واقعات کی شدید الفاظ میں مذمت کی۔
-
سانحہ پاراچنار 3 روزہ سوگ کا اعلان
Jun ۲۴, ۲۰۱۷ ۰۸:۳۳پاکستان کے صدر، وزیر اعظم اور اس ملک کی سیاسی اور مذہبی جماعتوں نے سانحہ پارا چنار کی پر زور الفاظ میں مذمت کی۔
-
عزاداری میں رکاوٹیں ناقابل برداشت ہیں
Jun ۱۵, ۲۰۱۷ ۱۰:۰۱شیعہ علماء کونسل نے کہا ہے عزاداری میں رکاوٹوں کو دور نہ کیا گیا تو21 رمضان کے مرکزی جلوس کو احتجاجی دھرنے میں تبدیل کر دینگے۔