-
ایران اور سعودی عرب کے تعلقات کا خیرمقدم کرتے ہیں: پاکستان کے صدر
Apr ۱۱, ۲۰۲۳ ۱۱:۴۰پاکستان کے صدر نے تہران اور ریاض کے مابین تعلقات کی بحالی کا خیرمقدم کیا ہے۔
-
عالمی یوم القدس کے موقع پر حریت پسند قومیں غاصب صیہونی حکومت کے جرائم سے بیزاری کا اظہار کریں گی، صدر مملکت
Apr ۱۰, ۲۰۲۳ ۱۰:۳۸ایران کے صدر نے کہا ہے کہ دنیا کی تمام آزاد قومیں عالمی یوم القدس کے موقع پر جلوسوں او ریلیوں میں بھرپور شرکت کر کے غاصب صیہونی حکومت کے جرائم سے ایک ساتھ اور ایک آواز میں نفرت و بیزاری کا اظہار کریں گی جبکہ اس سال کا عالمی یوم القدس اور زیادہ پرشکوہ انداز میں منایا جائے گا۔
-
فرانس کا دوہرا معیار ناقابل قبول: روس
Apr ۰۹, ۲۰۲۳ ۱۱:۴۵روس کے صدارتی ترجمان نے ایٹمی ہتھیاروں کے سلسلے میں فرانس کے دوہرے موقف پر سخت تنقید کی ہے۔
-
سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر بل پارلیمنٹ کے اختیار سے باہر: صدر پاکستان
Apr ۰۸, ۲۰۲۳ ۱۰:۱۸صدر پاکستان نے سپریم کورٹ (پریکٹس اینڈ پروسیجر) بل 2023ء آئین کے آرٹیکل 75 کے تحت نظر ثانی کے لیے پارلیمنٹ کو واپس بھجوادیا ہے۔
-
فلسطینی کاز کے لئے ایران کی مکمل حمایت کا اعادہ
Apr ۰۷, ۲۰۲۳ ۱۰:۲۰صدر ایران سید ابراہیم رئیسی نے کہا ہے کہ فلسطینی قوم کے حقوق کی حمایت اور غاصب صیہونی حکومت کے خلاف مجاہدت امت مسلمہ کی گھٹی میں شامل ہے۔
-
ٹرمپ کی عدالت میں پیشی
Apr ۰۵, ۲۰۲۳ ۱۱:۴۶سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے عدالت کے روبرو پیش ہوکر اپنے اوپر لگائے جانے والے الزامات کو سختی کے ساتھ مسترد کردیا ہے۔
-
ٹرمپ کی عدالت میں پیشی کی تیاری، 35 ہزار پولیس اہلکار تعینات
Apr ۰۴, ۲۰۲۳ ۱۲:۳۳سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اپنی رہائشگاہ مارالاگو سے نیویارک پہنچ چکے ہیں جہاں انہیں متعدد مقدمات کا سامنا کرنا پڑے گا۔
-
روسی صدر نے ایک لاکھ سینتالیس ہزار نو جوانوں کو فوجی ٹریننگ میں شامل کرنے کا حکم دے دیا
Mar ۳۱, ۲۰۲۳ ۱۱:۴۶روس کے صدر پوتین نے ملک کے ایک لاکھ سینتالیس ہزار نو جوانوں کو فوری طور پر فوجی ٹریننگ میں شامل کئے جانے کا حکم جاری کیا ہے
-
تمام ملکوں کے ساتھ متوازن تعلقات کے خواہاں ہیں، صدر ایران
Mar ۲۷, ۲۰۲۳ ۱۴:۱۶ایران کے صدر نے کہا ہے کہ ایران کی خارجہ پالیسی تمام ملکوں کے ساتھ متوازن تعلقات کے قیام پر استوار ہے۔
-
فرانس: پرامن مظاہروں کو کچلنے کا سلسلہ جاری، 35 لاکھ فرانسیسی شہری سڑکوں پر
Mar ۲۵, ۲۰۲۳ ۱۲:۱۹فرانس میں مظاہرین کی وحشیانہ سرکوبی کی عالمی سطح پر مذمت کا سلسلہ شروع ہوگیا ہے۔