SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

صدر

  • لبنانی صدر نے استعفی سے پہلے وزیراعظم اورکابینہ کے استعفی کو قبول کر لیا

    لبنانی صدر نے استعفی سے پہلے وزیراعظم اورکابینہ کے استعفی کو قبول کر لیا

    Oct ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۰:۲۲

    لبنانی صدر میشل عون نے اپنی صدارتی مدت کے آخری دن نجیب میقاتی کی حکومت کا استعفی قبول کر لیا ہے۔

  • ایٹمی مذاکرات پر ایرانی صدر کا موقف

    ایٹمی مذاکرات پر ایرانی صدر کا موقف

    Oct ۲۶, ۲۰۲۲ ۱۷:۳۳

    سحر نیوز رپورٹ

  • چین کے صدر شی جن پنگ مزید 5 سال تک چین پرحکمرانی کریں گے

    چین کے صدر شی جن پنگ مزید 5 سال تک چین پرحکمرانی کریں گے

    Oct ۲۳, ۲۰۲۲ ۰۷:۱۷

    شی جن پنگ تیسری بار چین کے صدر منتخب ہوگئے، صدر شی جن پنگ مزید 5 سال تک چین کے حکمران رہیں گے۔

  • امریکا اور سعودی عرب، نئے صدر کے انتخاب میں سب سے بڑی رکاوٹ: حزب اللہ

    امریکا اور سعودی عرب، نئے صدر کے انتخاب میں سب سے بڑی رکاوٹ: حزب اللہ

    Oct ۲۱, ۲۰۲۲ ۰۷:۳۶

    حزب اللہ لبنان کی مرکزی شوری کے ایک رکن نے کہا ہے کہ امریکا اور سعودی عرب کے سفارت خانے لبنان میں نئے صدر کے انتخاب میں سب سے بڑی رکاوٹ ہیں اور انہوں نے صدر کا انتخاب مشکل بنا دیا ہے۔

  • عراق میں صدارتی امیدوار دو تہائی ووٹ حاصل کرنے میں ناکام

    عراق میں صدارتی امیدوار دو تہائی ووٹ حاصل کرنے میں ناکام

    Oct ۱۳, ۲۰۲۲ ۱۵:۰۹

    عراق میں صدارتی انتخابات کے پہلے مرحلے میں کوئی بھی امیدوار کامیاب نہیں ہوسکا۔

  • بائیڈن کی نئی قومی سلامتی پالیسی کیا ہے؟

    بائیڈن کی نئی قومی سلامتی پالیسی کیا ہے؟

    Oct ۱۳, ۲۰۲۲ ۱۱:۴۰

    امریکی صدر نے کافی تاخیر کے بعد، اپنی حکومت کی قومی سلامتی پالیسی کا اعلان کردیا ہے۔

  • ایران کی سرگرم سفارتکاری، قطر سے اہم مسئلے پر گفتگو

    ایران کی سرگرم سفارتکاری، قطر سے اہم مسئلے پر گفتگو

    Oct ۱۳, ۲۰۲۲ ۰۷:۵۲

    اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سید محمد ابراہیم رئیسی اور امیر قطر تمیم بن حمد آل ثانی نے سیکا سربراہی اجلاس میں شرکت کے دوران ملاقات کی ہے۔

  • صدارتی عہدے کیلئے عراقی سیاسی گروہوں میں مفاہمت

    صدارتی عہدے کیلئے عراقی سیاسی گروہوں میں مفاہمت

    Oct ۱۳, ۲۰۲۲ ۰۷:۲۸

    عراق میں صدارتی عہدے پر عبد اللطیف رشید کے انتخاب کے بارے میں سیاسی گروہوں میں مفاہمت ہو گئی ہے۔

  • صدر ایران قزاقستان پہنچے

    صدر ایران قزاقستان پہنچے

    Oct ۱۳, ۲۰۲۲ ۰۷:۰۷

    ایرانی صدر سیکا اجلاس میں شرکت کےلئے قزاقستان پہنچے ہیں، ائیرپورٹ پر رہبرانقلاب اسلامی کے دفتر کے نمائندے محسن قمی، نائب صدرمحمد مخبر، ایرانی صدر کے دفتر کے سربراہ غلام حسین اسماعیلی اور دوسرے اعلی عہدیداروں نے انہیں خداحافظ کیا۔

  • امریکی صدر کی یوکرین کو ایئرڈیفنس سسٹم کی ترسیل جاری رکھنے کی یقین دہانی

    امریکی صدر کی یوکرین کو ایئرڈیفنس سسٹم کی ترسیل جاری رکھنے کی یقین دہانی

    Oct ۱۱, ۲۰۲۲ ۱۵:۵۶

    امریکی صدر نے یوکرین کو جدید ترین ایئر ڈیفنس سسٹم کی ترسیل جاری رکھنے کا وعدہ کیا ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • ایران نے امریکہ کا ایک اور جدید ترین ڈرون طیارہ ایم کیو-1 مار گرایا

    ایران نے امریکہ کا ایک اور جدید ترین ڈرون طیارہ ایم کیو-1 مار گرایا

    ۳ hours ago
  • اب ہم امریکا کے محض وعدوں پر اکتفا نہیں کریں گے: علی باقری

  • ایران پر حملوں کے لیے امریکا کو اپنی سرزمین دینے سے عراق کا انکار

  • خان صاحب کی صحت سے متعلق اطلاعات حوصلہ افزا نہیں: بیرسٹر گوہر

  • ہندوستان: ریاست پنجاب میں ٹرین میں خوفناک آتش زدگی، 4 بوگیاں جل گئیں

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS