-
ہرات میں مسجد پر حملے کی مذمت
Aug ۰۲, ۲۰۱۷ ۰۷:۴۴افغانستان کے صدر اشرف غنی نے ہرات میں واقع شیعہ مسجد پر ہونے والے خودکش حملے کی مذمت کی ہے۔
-
ہندوستان کے نو منتخب صدر کے نام صدرحسن روحانی کا پیغام مبارکباد
Jul ۲۷, ۲۰۱۷ ۱۱:۱۱اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے ہندوستان کے ساتھ تمام میدانوں میں تعلقات کے فروغ کی امید ظاہر کی ہے۔
-
ایران، ہندوستان کے صدر کو مبارکباد
Jul ۲۷, ۲۰۱۷ ۰۸:۲۲ایران کے صدر نے ہندوستان کے نئے صدر کو مبارکباد دی ہے۔
-
رام ناتھ كووند ہندوستان کے 14 ویں صدر بن گئے
Jul ۲۵, ۲۰۱۷ ۰۸:۱۹رام ناتھ كووند نے آج ہندوستان کے 14 ویں صدر کے طور پر اپنے عہدے کا حلف اٹھایا۔
-
ہندوستان کے صدر اور وزیراعظم کی جانب سے نومنتخب صدر کو مبارکباد
Jul ۲۱, ۲۰۱۷ ۰۴:۰۵ہندوستان کے صدر، وزیراعظم اور اس ملک کی سیاسی جماعتوں نے نومنتخب صدر کو مبارکباد دی ہے۔
-
موصل کی آزادی پر عراق کے صدر کی مبارکباد
Jul ۱۱, ۲۰۱۷ ۰۸:۱۱عراق کے صدر فواد معصوم نے عراق کے شہر موصل کو تکفیری دہشت گرد گروہ داعش سے آزاد کرانے پرعراقی فوج، عراقی رضاکار دستوں اور عراقی قوم کو مبارکباد پیش کی ہے۔
-
شامی عوام کی یکجہتی نے دہشت گردوں کو شکست دی، بشار اسد
Jul ۰۴, ۲۰۱۷ ۱۵:۴۷شام کے صدر بشار اسد نے کہا ہے کہ شامی عوام نے اپنے اتحاد و یکجہتی کا تحفظ کرتے ہوئے دہشت گردوں کو شکست دے دی۔
-
عراق: شفا کا علاقہ بھی داعش کے قبضے سے آزاد
Jul ۰۱, ۲۰۱۷ ۱۶:۱۵عراق کے نینوا آپریشنل کمانڈ نے کہا ہے عراقی فوج نے موصل کے مغرب میں شفا کے کئی علاقوں کو داعش دہشت گردوں کے قبضے سے آزاد کرا لیا۔
-
ایران، قزاقستان تعلقات کے فروغ پر زور
Jun ۰۹, ۲۰۱۷ ۱۱:۰۱اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیرخارجہ محمد جواد ظریف اور قزاقستان کے صدر نور سلطان نظربایف نے آستانہ میں اپنی ملاقات میں دوطرفہ تعلقات اور تعاون کی توسیع پر زور دیا۔
-
پاکستان کے صدر کا خطاب اور اپوزیشن کی ھنگامہ آرائی
Jun ۰۱, ۲۰۱۷ ۰۷:۵۷پاکستان کے صدر نے کہا کہ پاکستان جنوبی ایشیا کی اہم معیشتوں میں شامل ہو چکا ہے، مہنگائی کم جب کہ شرح نمو 10 سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہے۔