-
بین الاقوامی قوانین کے لحاظ سے جارح طاقتوں کو جواب دینا اپنا حق سمجھتے ہیں، ایران
Aug ۱۳, ۲۰۲۴ ۰۸:۵۷صدر مملکت نے کہا کہ دنیا کے لوگ یورپی ممالک خاص طور پر جرمنی سے توقع رکھتے ہیں کہ وہ صیہونی حکومت کی حمایت کے بجائے غزہ میں صیہونیوں کی جانب سے جاری نسل کشی کے خاتمے کے لیے موثر کردار ادا کرے گا۔
-
غزہ سمیت خطے میں صیہونی حکومت کی دہشتگردی میں اضافہ ہو رہا ہے: ایرانی صدر
Aug ۱۲, ۲۰۲۴ ۰۹:۳۱ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے کہا ہے کہ غزہ اور پورے خطے میں صیہونی حکومت کی دہشتگردی اور گھناؤنے جرائم میں اضافہ ہورہا ہے۔
-
پارلیمنٹ میں چودہویں حکومت کے مجوزہ وزراء کے ناموں کی فہرست پیش
Aug ۱۱, ۲۰۲۴ ۱۶:۱۹پارلیمنٹ کے امور میں صدر مملکت کے مشیر شہرام دبیری نے چودہویں حکومت کے مجوزہ وزراء کے ناموں کی فہرست مجلس شورائے اسلامی کے پارلیمانی بورڈ میں پیش کردی ۔
-
اسرائیل کے مجرمانہ اقدام کا مناسب جواب دینے کا ایران کا حق محفوظ ہے: ایرانی صدر
Aug ۰۸, ۲۰۲۴ ۱۷:۰۴اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے اپنے فرانسیسی ہم منصب کے ٹیلی فون کے جواب میں صیہونی حکومت کے مجرمانہ اقدام کا مناسب جواب دینے کا ایران کا حق محفوظ رہنے پر زور دیتے ہوئے تاکید کی ہے کہ اگر مغرب والے علاقے میں بدامنی کی روک تھام چاہتے ہیں تو صیہونیوں کی حمایت فوری طور پر بند کردیں۔
-
بنگلہ دیش: عبوری حکومت کے سربراہ ڈاکٹر محمد یونس نے اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا
Aug ۰۸, ۲۰۲۴ ۱۹:۱۱صدر نے بنگلہ دیش کی 15 رکنی عبوری کابینہ سے حلف لیا، بنگلہ دیش میں 17 سال بعد عبوری حکومت بننے جا رہی ہے۔
-
بنگلادیش کی عبوری حکومت کے سربراہ ڈاکٹر محمد یونس بنگلادیش پہنچ گئے
Aug ۰۸, ۲۰۲۴ ۱۷:۵۰بنگلادیش کی عبوری حکومت کے سربراہ ڈاکٹر محمد یونس اپنے عہدے کا حلف اٹھانے کے لئے پیرس سے اپنے ملک پہنچ گئے ہيں ۔
-
پیرس اولمپکس میں ایرانی کھلاڑیوں کی شاندار کارکردگی، صدر مملکت نے دی مبارکباد: مجھے تم پر فخر ہے
Aug ۰۸, ۲۰۲۴ ۰۹:۴۷صدر مملکت ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے اپنے ایکس پیج پر پیرس اولمپکس میں میڈل جیتنے والے ایرانی کھلاڑیوں کو مبارکباد پیش کی ہے۔
-
اسرائیلی اقدام ایران کی ارضی سالمیت اور بین الاقوامی قوانین کی کھلی خلاف ورزی ہے: ناوابستہ تحریک
Aug ۰۷, ۲۰۲۴ ۱۶:۳۲ناوابستہ تحریک نے اعلان کیا ہے کہ تہران میں حماس کے سیاسی بیورو کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کو شہید کرنے کا اسرائیلی حکومت کا اقدام اسلامی جمہوریہ ایران کی ارضی سالمیت اور بین الاقوامی قوانین کی کھلی خلاف ورزی ہے اور یہ تحریک اس کی سخت مذمت کرتی ہے۔
-
نوبل انعام یافتہ ڈاکٹر محمد یونس بنگلہ دیش کی عبوری حکومت کے سربراہ مقرر
Aug ۰۷, ۲۰۲۴ ۰۹:۵۷نوبل انعام یافتہ محمد یونس بنگلہ دیش کی عبوری حکومت کے سربراہ بنائے گئے۔
-
امریکہ کے اشارہ پر ہوئے ہیں اسماعیل ہنیہ شہید، رہبر انقلاب کے ٹھوس موقف پر شکریہ، خالد قدومی
Aug ۰۳, ۲۰۲۴ ۲۰:۴۶ایران میں حماس کے نمائندے خالد قدومی نے ارنا کے ساتھ گفتگو میں کہا کہ اسماعیل ہنیہ کا قتل امریکہ کی اجازت سے ہوا ہے۔