منسک کو روس سے انتہائی طاقتور ایٹم بم ملے ہیں، جنہیں ضرورت پڑنے پر استعمال بھی کیا جاسکتا ہے۔
جرمنی کے صدر نے مصنوعی ذہانت میں توسیع پر تشویش ظاہر کی ہے۔
یوکرین کے صدارتی دفتر کے نائب سربراہ نے کہا ہے کہ نیٹو کے گیارہ رکن ممالک یوکرین کی نیٹو میں رکنیت کے مخالف ہیں۔
اقوام متحدہ کے ڈپٹی سیکریٹری جنرل مارٹن گریفیتھس نے کاخوفکا ڈیم دھماکے کے بعد یوکرین میں انسانی صورت حال مزید خراب اور سنگین ہونے کے بارے میں خبردار کیا ہے۔
ناصر کنعانی نے کہا ہے کہ اقتصادی، صنعتی اور جدید ٹیکنالوجی کے شعبے میں ایران کی توانائی کی لاطینی امریکہ کے ملکوں کو ضرورت ہے۔
روس کی وزارت دفاع نے کہا ہے کہ روسی فوج نے مشرقی اور جنوبی علاقوں پر یوکرینی فوج کے حملے پسپا کر دیے ہیں۔
صدر مملکت سید ابراہیم رئیسی نے کہا ہے کہ جدید ترین میزائل بنا کر دنیا کو حیرت زدہ کرنے والی فوج پر فخر کرتے ہیں۔
روس اور ترکیہ کے صدور نے جنوبی یوکرین میں واقع کاخوفکا ڈیم میں دھماکے اور زرعی پیداوار کے بارے میں ہونے والے سمجھوتے پر ٹیلی فونی گفتگو کی ہے۔
ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے ہائپر سونک میزائل کی آج رونمائی کی گئی ہے۔
ایران کے صدر نے فتاح پائپر سونک میزائل کی تقریب رونمائی میں ایران کی ڈیٹرنٹ طاقت کو خطے کے ممالک کے لیے پائیدار امن و سلامتی کا نقطہ قرار دیا ہے۔