SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

صدر

  • ایران میں آرمی ڈے پریڈ

    ایران میں آرمی ڈے پریڈ

    Apr ۱۸, ۲۰۲۳ ۲۱:۵۲

    ايران کے دارالحكومت تہران سميت ملک بھر ميں آج يوم مسلح افواج کے موقع پر مسلح افواج كی شاندار پريڈ ہوئی اور قومی جوش و جذبے كے ساتھ اس دن کو منايا گیا

  • آرمی ڈے کی تقریب سے صدر ایران کا خطاب

    آرمی ڈے کی تقریب سے صدر ایران کا خطاب

    Apr ۱۸, ۲۰۲۳ ۲۱:۴۴

    سحر نیوز رپورٹ

  • روس چین تعلقات اسٹریٹیجک مرحلے میں داخل ہوگئے ، صدر پوتین

    روس چین تعلقات اسٹریٹیجک مرحلے میں داخل ہوگئے ، صدر پوتین

    Apr ۱۷, ۲۰۲۳ ۱۶:۱۸

    روس کے صدر ولادیمیر پوتین نے ماسکو بیجنگ عسکری تعاون کو باہمی اعتماد کے سائے میں اسٹریٹیجک تعلقات کی تقویت میں مددگار قرار دیا ہے۔

  • ڈاکٹرامبیڈکر کا 132واں یوم پیدائش، نئی دہلی میں خصوصی پروگرام

    ڈاکٹرامبیڈکر کا 132واں یوم پیدائش، نئی دہلی میں خصوصی پروگرام

    Apr ۱۴, ۲۰۲۳ ۱۵:۳۸

    ہندوستان کی آئین کے معمار ڈاکٹر بھیم راؤ امبیڈکر کے ایک سو بتیسویں یوم پیدائش کے موقع پر ہندوستان کی پارلیمنٹ میں ایک تقریب کا اہتمام کیا گیا۔

  • اس سال یوم القدس کی ریلیوں میں عوام کا جوش و جذبہ دیکھنے سے تعلق رکھے گا: صدر رئیسی

    اس سال یوم القدس کی ریلیوں میں عوام کا جوش و جذبہ دیکھنے سے تعلق رکھے گا: صدر رئیسی

    Apr ۱۲, ۲۰۲۳ ۱۵:۴۵

    صدر ایران سید ابراہیم رئیسی نے کہا ہے کہ جمعۃ الوداع کو پورا ایران، مسجد الاقصی کی آزادی کے نعروں سے گونج اٹھے گا۔

  • ایران اور سعودی عرب کے تعلقات کا خیرمقدم کرتے ہیں: پاکستان کے صدر

    ایران اور سعودی عرب کے تعلقات کا خیرمقدم کرتے ہیں: پاکستان کے صدر

    Apr ۱۱, ۲۰۲۳ ۱۵:۱۰

    پاکستان کے صدر نے تہران اور ریاض کے مابین تعلقات کی بحالی کا خیرمقدم کیا ہے۔

  • عالمی یوم القدس کے موقع پر حریت پسند قومیں غاصب صیہونی حکومت کے جرائم سے بیزاری کا اظہار کریں گی، صدر مملکت

    عالمی یوم القدس کے موقع پر حریت پسند قومیں غاصب صیہونی حکومت کے جرائم سے بیزاری کا اظہار کریں گی، صدر مملکت

    Apr ۱۰, ۲۰۲۳ ۱۴:۰۸

    ایران کے صدر نے کہا ہے کہ دنیا کی تمام آزاد قومیں عالمی یوم القدس کے موقع پر جلوسوں او ریلیوں میں بھرپور شرکت کر کے غاصب صیہونی حکومت کے جرائم سے ایک ساتھ اور ایک آواز میں نفرت و بیزاری کا اظہار کریں گی جبکہ اس سال کا عالمی یوم القدس اور زیادہ پرشکوہ انداز میں منایا جائے گا۔

  • فرانس کا دوہرا معیار ناقابل قبول: روس

    فرانس کا دوہرا معیار ناقابل قبول: روس

    Apr ۰۹, ۲۰۲۳ ۱۵:۱۵

    روس کے صدارتی ترجمان نے ایٹمی ہتھیاروں کے سلسلے میں فرانس کے دوہرے موقف پر سخت تنقید کی ہے۔

  • سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر بل پارلیمنٹ کے اختیار سے باہر: صدر پاکستان

    سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر بل پارلیمنٹ کے اختیار سے باہر: صدر پاکستان

    Apr ۰۸, ۲۰۲۳ ۱۳:۴۸

    صدر پاکستان نے سپریم کورٹ (پریکٹس اینڈ پروسیجر) بل 2023ء آئین کے آرٹیکل 75 کے تحت نظر ثانی کے لیے پارلیمنٹ کو واپس بھجوادیا ہے۔

  • فلسطینی کاز کے لئے ایران کی مکمل حمایت کا اعادہ

    فلسطینی کاز کے لئے ایران کی مکمل حمایت کا اعادہ

    Apr ۰۷, ۲۰۲۳ ۱۳:۵۰

    صدر ایران سید ابراہیم رئیسی نے کہا ہے کہ فلسطینی قوم کے حقوق کی حمایت اور غاصب صیہونی حکومت کے خلاف مجاہدت امت مسلمہ کی گھٹی میں شامل ہے۔

Show More

خاص خبریں

  • دِلّی جو ایک شہر تھا دِل والوں کا جناب/ اب کر رہا ہے پھیپھڑے سَب کے یہی خراب
    دِلّی جو ایک شہر تھا دِل والوں کا جناب/ اب کر رہا ہے پھیپھڑے سَب کے یہی خراب
    ۲ hours ago
  • ایران و قطر کے وزرائے خارجہ کی ٹیلی فونی گفتگو
  • صیہونی آبادکاروں نے ایک مسجد کو آگ لگا دی
  • ہندوستان: نئی دہلی میں آتش زدگی، اراکین پارلیمنٹ کی رہائشی عمارت بھی قریب تھی
  • بنگلہ دیش: انتخابات کے دن ریفرنڈم کرانے کا اعلان
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS