SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Albanian shqip
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • صحت
  • مزید
    • کهیل
    • سائنس اور ٹکنالوجی

صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان

  • پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف کا پرتپاک استقبال + ویڈیو

    پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف کا پرتپاک استقبال + ویڈیو

    May ۲۶, ۲۰۲۵ ۱۷:۳۶

    پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف کے تہران پہنچنے پر ایران کے وزیر داخلہ نے ایئرپورٹ پر ان کا استقبال کیا۔ جس کے بعد سعد آباد کمپلیکس میں پاکستان کے وزیراعظم کو گارڈ آف آنر پیش کیا گیا ۔اس موقع پر دونوں ملکوں کی قومی ترنے بجائے گئے۔

  • ایران: علامہ طباطبائی ایوارڈ کی تقریب

    ایران: علامہ طباطبائی ایوارڈ کی تقریب

    May ۲۱, ۲۰۲۵ ۱۳:۵۳

    منگل کی رات علامہ طباطبائی ایوارڈ کی تقریب میں صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے ملک کے بیس ممتاز سائنسدانوں اور دانشوروں کو ایران کے اس معتبر قومی ایوارڈ سے نوازا۔

  • مذاکرات میں امریکی فریق کی زور زبردستی قبول نہیں؛ صدر ایران

    مذاکرات میں امریکی فریق کی زور زبردستی قبول نہیں؛ صدر ایران

    May ۱۹, ۲۰۲۵ ۱۱:۳۵

    صدر مملکت ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے تہران ڈائيلاگ فورم کے موقع پر قطر کے وزیر اعظم اور وزیر خارجہ محمد بن عبدالرحمان آل ثانی سے ملاقات کی۔

  • صدر ایران سے عمان کے وزیرخارجہ کی ملاقات

    صدر ایران سے عمان کے وزیرخارجہ کی ملاقات

    May ۱۹, ۲۰۲۵ ۰۹:۴۷

    صدر مملکت ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے عمان کے وزیر خارجہ بدر البوسعیدی سے ملاقات اور گفتگو کی۔

  • کسی بھی طاقت کے سامنے نہیں جھکیں گے؛ صدرمملکت ڈاکٹر پزشکیان

    کسی بھی طاقت کے سامنے نہیں جھکیں گے؛ صدرمملکت ڈاکٹر پزشکیان

    May ۱۵, ۲۰۲۵ ۰۹:۲۱

    صدر مملکت نے اپنے دورہ کرمانشاہ کے موقع پر امریکی صدر کے مکارانہ بیان اور جھوٹے دعووں پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ ہم جنگ کے خواہاں نہیں لیکن اپنے وقار اور اپنی سربلندی کو ہر قیمت پر محفوظ رکھیں گے۔

  • ایٹمی تنصیبات کو ختم کرنے کا مسئلہ ہرگز قابل قبول نہیں؛ صدرمملکت پزشکیان

    ایٹمی تنصیبات کو ختم کرنے کا مسئلہ ہرگز قابل قبول نہیں؛ صدرمملکت پزشکیان

    May ۱۲, ۲۰۲۵ ۰۹:۲۸

    صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے دنیا کے ساتھ پر امن معاملات پر مبنی اسلامی جمہوریہ ایران کی اصولی پالیسی پر زور دیا اور کہا ہے کہ ہم اس لئے مذاکرات کررہے ہيں کہ امن چاہتے ہیں، ایٹمی تنصیبات ختم کرنے کی بات کی گئی ہے جو ہمارے لئے ہرگز قابل قبول نہیں ہے۔

  • عالمی کانفرنس حضرت رضا(ع) میں ایران کے صدر مملکت سمیت 21 ممالک کے دانشوروں کی شرکت

    عالمی کانفرنس حضرت رضا(ع) میں ایران کے صدر مملکت سمیت 21 ممالک کے دانشوروں کی شرکت

    May ۰۶, ۲۰۲۵ ۱۳:۱۴

    چھٹی عالمی کانفرنس حضرت رضا علیہ السلام حرم امام رضا علیہ السلام میں منعقد کی گئی جس میں ایران کے صدر مملکت سمیت 21 ممالک کے دانشوروں نے شرکت فرمائی۔

  • شہید رجائی پورٹ پر پیش آنے والے واقعے پر چینی صدر کا تعزیتی پیغام

    شہید رجائی پورٹ پر پیش آنے والے واقعے پر چینی صدر کا تعزیتی پیغام

    Apr ۳۰, ۲۰۲۵ ۱۰:۳۹

    چین کے صدر شی جن پنگ نے ایرانی صدر مسعود پزشکیان کو بندرعباس کے دردناک حادثے پر تعزیت پیش کی ہے۔

  • صدر ایران آج جمہوریہ آذربائیجان کے دورے پر روانہ ہوگئے ہیں

    صدر ایران آج جمہوریہ آذربائیجان کے دورے پر روانہ ہوگئے ہیں

    Apr ۲۸, ۲۰۲۵ ۱۲:۳۲

    صدر ایران مسعود پزشکیان جمہوریہ آذربائیجان کے دارالحکومت باکو کے ایک روزہ دورے پر روانہ ہو گئے ہیں۔

  • ڈاکٹر مسعود پزشکیان کی ایران اور زمبابوے کے باہمی تعلقات کے فروغ پر تاکید

    ڈاکٹر مسعود پزشکیان کی ایران اور زمبابوے کے باہمی تعلقات کے فروغ پر تاکید

    Apr ۲۸, ۲۰۲۵ ۰۹:۴۷

    صدر ایران ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے ایران اور زمبابوے کے درمیان باہمی احترام پر مبنی دوستانہ تعلقات کے فروغ پر تاکید کی ہے۔

Show More

خاص خبریں

  • عباس عراقچی: پابندیوں کے خاتمے کے تعلق سے تین یورپی کے ساتھ ہمارے مذاکرات ہمیشہ جاری رہے
    عباس عراقچی: پابندیوں کے خاتمے کے تعلق سے تین یورپی کے ساتھ ہمارے مذاکرات ہمیشہ جاری رہے
    ۲ hours ago
  • قطرکے وزیراعظم: اسرائیل کے موجودہ حکمراں متکبر ہیں اور یہ سمجھتے ہيں کہ انہیں تحفظ حاصل ہے
  • صیہونی حکومت نے جنوبی لبنان میں ایک بار پھر حملہ کیا
  • امریکہ کی نیول اکیڈمی میں فائرنگ
  • سی پی رادھا کرشنن کی حلف برداری
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    صحت
    مزید
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS