-
صعدہ پر سعودی اتحاد کی وحشیانہ جارحیت
Oct ۰۱, ۲۰۲۱ ۰۸:۰۸جارح سعودی اتحاد نے یمن کے صوبے صعدہ پر وحشیانہ حملے کئے ہیں جن میں رہائشی علاقوں کو بھاری نقصان پہنچا ہے۔
-
یمنی فوج نے سعودی اتحاد کا حملہ ناکام بنادیا
Oct ۱۸, ۲۰۲۰ ۲۲:۳۳یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورس کے جوانوں نے صوبہ ضالع میں سعودی جنگی اتحاد کے حملے کو ناکام بنادیا ہے۔
-
یمن کے رہائشی علاقوں پر جارح سعودی اتحاد کے حملے
Jan ۱۵, ۲۰۲۰ ۲۱:۰۲جارح سعودی اتحاد نے یمن کے صوبہ صعدہ کے رہائشی علاقوں پر توپخانوں اور راکٹوں سے حملے کئے ہیں۔
-
صعدہ کے مختلف علاقوں پر جارح سعودی اتحاد کی بمباری
Dec ۱۱, ۲۰۱۹ ۱۴:۰۸جارح سعودی اتحاد کے لڑاکا طیاروں نے شمالی یمن کے صوبہ صعدہ کے مختلف علاقوں پر بمباری کی ہے
-
صوبہ صعدہ پر سعودی جنگی طیاروں کے حملے
Oct ۲۳, ۲۰۱۹ ۱۳:۴۷جارح سعودی اتحاد کے جنگی طیاروں نے منگل کی رات کم سے کم چار بار صوبہ صعدہ کے علاقے بنی صیاح پر بمباری کی ہے۔
-
سعودی عرب کے ایک جنوبی علاقے پر یمنی فوج کا کنٹرول
Nov ۰۶, ۲۰۱۵ ۲۱:۲۰باخبر ذرائع نے سعودی عرب کے ایک جنوبی علاقے پر یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورس کے قبضے کی خبر دی ہے۔