-
انصاراللہ کا سقطریٰ جزیرہ میں ڈرون آپریشن، جارح افواج کو وارننگ
Nov ۱۴, ۲۰۲۲ ۱۰:۰۹یمن میں صنعا حکومت نے جارح سعودی اتحاد کے زیرکنٹرول جزیرے میں پہلی بار جاسوسی ڈرون طیاروں کے آپریشن کی خبر دی ہے اور کہا ہے کہ یہ جارح قوتوں کے لئے ایک کھلا پیغام ہے۔
-
صنعاء کا انتباہ، جنگ بندی میں رکاوٹ پھر سے جنگ شروع ہونے کے معنی میں ہوگی
May ۱۷, ۲۰۲۲ ۰۹:۴۹یمن کی نیشنل سالویشن حکومت کے خارجہ سکریٹری نے جارح سعودی-اماراتی اتحاد کو انتباہ دیا ہے کہ جنگ بندی میں کسی طرح کی رکاوٹ، جنگ کے پھر سے شروع ہونے کے معنی میں ہوگی۔
-
سعودی عرب کے بہیمانہ جرائم پر اقوام متحدہ خاموش، صنعا کی کڑی نکتہ چینی
May ۱۵, ۲۰۲۲ ۱۹:۰۷یمنی پارلیمنٹ کے نمائندوں نے صوبہ صعدہ میں عام شہریوں کے خلاف سعودی فوجیوں کے بہیمانہ جرائم کی مذمت کی ہے۔
-
جارح سعودی اتحاد قیام امن کے سلسلے میں سنجیدہ نہیں ہے: یمنی حکومت
Apr ۲۵, ۲۰۲۲ ۱۸:۴۸یمن کی نیشنل سالویشن حکومت کے سربراہ نے کہا ہے کہ جارح سعودی اتحاد قیام امن کے سلسلے میں سنجیدہ نہیں ہے۔
-
یمن میں جنگ بندی کا جائزہ لینے کے لئے عمانی وفد کا دورہ صنعا
Apr ۲۳, ۲۰۲۲ ۱۷:۰۸یمن کی نیشنل سالویشن حکومت نے کہا ہے کہ جنگ بندی کی صورت حال کا جائزہ لینے کے لئے عمان کا ایک وفد صنعا پہنچا ہے۔
-
اقوام متحدہ صنعا ایئرپورٹ کو ترجیحی بنیادوں پر کھلوائے: یمنی رہنما
Apr ۱۳, ۲۰۲۲ ۱۰:۱۷یمن کی اعلی سیاسی کاؤنسل نے اقوام متحدہ سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ صنعاء ایئرپورٹ کی سرگرمیوں کی بحالی کو اپنی ترجیحات میں قرار دے۔
-
جارج سعودی اتحاد یمن پر اب تک 30 لاکھ کلسٹر بم گرا چکا ہے
Apr ۰۶, ۲۰۲۲ ۱۱:۱۴یمن پر جارح سعودی اتحاد نے مارچ سنہ 2015 سے اب تک 30 لاکھ سے زیادہ کلسٹر بم گرائے ہیں۔
-
صنعا ائیرپورٹ کھل گیا، پہلی پرواز کہاں جائے گی؟
Apr ۰۵, ۲۰۲۲ ۲۲:۱۷صنعا انٹرنیشنل ائیرپورٹ کے مینیجنگ ڈائریکٹر کا کہنا ہے کہ بہت جلد ہی اس ائیرپورٹ سے پروازوں کا سلسلہ شروع ہو جائے گا۔
-
یمن پر جارح سعودی اتحاد کے حملوں میں بارہ شہید و زخمی
Mar ۲۶, ۲۰۲۲ ۱۶:۰۷یمن کی وزارت صحت نے اعلان کیا ہے کہ صنعا پر جارح سعودی اتحاد کے جنگی طیاروں کے حملے میں آٹھ یمنی شہری شہید اور چار زخمی ہوگئے ہیں
-
یمنی دارالحکومت صنعا پر سعودی اتحاد کی اندھا دھند بمباری کا سلسلہ جاری
Mar ۱۶, ۲۰۲۲ ۱۷:۵۷سعودی اتحاد کے جنگی طیاروں نے ایک بار پھر یمن کے صوبے صنعا کے مختلف علاقوں پر بمباری کی ہے۔