-
سعودی جنگی طیاروں کی صنعا پر بمباری
Dec ۰۵, ۲۰۲۱ ۰۸:۵۵یمنی ذرائع نے رپورٹ دی ہے کہ جارح سعودی فوجیوں نے ایک بار پھر یمن کے دارالحکومت صنعا پر بمباری کی ہے۔
-
یمن جنگ میں سعودی عرب کے ساتھ القاعدہ بھی سرگرم عمل، اقوام متحدہ سے صنعا کا احتجاج
Nov ۱۵, ۲۰۲۱ ۱۷:۴۰یمنی قیدیوں کے امور کی قومی کمیٹی کے سربراہ نے اس ملک کے مغربی ساحل پر سعودی عرب کے زرخریدوں اور ان کے اتحادی القاعدہ کے ہاتھوں دس یمنی قیدیوں کے قتل کی خبر دی ہے۔
-
یمن؛ صوبۂ مآرب کے قبائلی عمائدین کی صنعا آمد پر شاندار استقبال۔ ویڈیو
Nov ۰۶, ۲۰۲۱ ۱۱:۱۹یمن کے صوبے مآرب کے قبائلی عمائدین اور سرداروں نے دارالحکومت صنعا پہنچ کر یمن کی نیشنل سالویشن حکومت کے اعلیٰ حکام سے ملاقات اور گفتگو کی۔
-
اقوام متحدہ جنگ کا خاتمہ چاہتا ہے تو جارح ممالک کی جانبداری بند کرے اور خود کو بڑی طاقتوں کے دباؤ سے آزاد کرائے: یمنی حکام
Sep ۱۳, ۲۰۲۱ ۲۰:۴۱یمن کی نیشنل سالویشن حکومت کے اعلی عہدیداروں نے کہا ہے کہ اقوام متحدہ کے نئے ایلچی جارح سعودی اتحاد کی حمایت و جانبدای کر کے بحران یمن کے مزید پیچیدہ و طویل بننے کا باعث بنیں گے۔
-
یمنی حکومت کو اقوام متحدہ کے مثبت پیغام کا انتظار
Aug ۱۷, ۲۰۲۱ ۱۹:۴۹یمن کی اعلی سیاسی کونسل نے کہا ہے کہ صنعا کو قومی حکومت کے قائد کے امن منصوبے کے بارے میں اقوام متحدہ اور اس کے خصوصی ایلچی کے مثبت پیغام کا انتظار ہے۔
-
یمن کے تعلق سے سعودی موقف میں ڈرامائي تبدیلی کے آثار
Jun ۱۶, ۲۰۲۱ ۱۴:۵۳صنعا کی حکومت کو تسلیم کرنے اور تباہ شدہ شہروں کی تعمیر نو کے لئے اربوں ڈالر دینے پر مبنی سعودی دعویٰ سامنے آیا ہے۔
-
عمانی وفد کا دورہ صنعا مفید رہا: یمنی حکام
Jun ۱۲, ۲۰۲۱ ۱۹:۳۷یمن کی قومی حکومت کے ترجمان اور مذاکرات کار وفد کے سربراہ نے عمانی وفد کے حالیہ دورہ صنعا کو مثبت قرار دیا ہے۔
-
عمانی وفد کا دورہ صنعا مثبت رہا، محمد عبدالسلام
Jun ۱۲, ۲۰۲۱ ۰۰:۳۵یمن کی قومی حکومت کے مذاکرات کار وفد کے سربراہ نے عمانی وفد کے حالیہ دورہ صنعا کو مثبت قرار دیا ہے۔
-
امریکی مندوب کا مقصد جنگ یمن کا پروپگینڈہ کرنا ہے : محمد علی الحوثی
Apr ۲۴, ۲۰۲۱ ۱۸:۵۳یمن کی اعلی سیاسی کونسل کے رکن نے کہا ہے کہ امریکی مندوب امن کا پیغام لے کر نہیں بلکہ غلط خبر منتقل کرنے اور دوبارہ جنگ کا پروپگینڈہ کرنے کے لئے آیا ہے ۔
-
چھے سال سے جاری سعودی جارحیت میں چوالیس ہزار سے زائد یمنی شہید اور زخمی - رپورٹ
Mar ۲۴, ۲۰۲۱ ۰۰:۵۲سعودی جنگی طیاروں نے منگل کو یمن کے دارالحکومت صنعا، مآرب اور حجہ پر متعدد بار بمباری کی ہے۔ اس دوران یمن کے انسانی حقوق کے ایک مرکز نے اعلان کیا ہے کہ چھے سال سے جاری سعودی اتحاد کے وحشیانہ حملوں میں چوالیس ہزار پانچ سو ترانوے یمنی شہری شہید اور زخمی ہوئے ہیں۔