-
مزاحمتی کارروائیوں میں اضافہ ہو سکتا ہے، صیہونی حلقوں کی تشویش
Sep ۳۰, ۲۰۲۳ ۱۸:۰۸صیہونیوں کی طرف سے آنے والے ہفتے میں مزاحمتی نوجوانوں کی درجنوں کارروائیوں کی پیشن گوئی ہوئی ہے۔
-
سعودی عرب سے معاہدے کے خطرے کا جائزہ لے رہا ہے اسرائیل
Sep ۲۹, ۲۰۲۳ ۱۱:۵۱صیہونی حکومت کے وزیر جنگ کا کہنا ہے کہ ہم سعودی عرب کے ساتھ سمجھوتے کے خطرات کا جائزہ لے رہے ہیں۔
-
اسرائیلی اہلکار ڈینگیں مارتے ہیں: اسرائیلی کمانڈر
Sep ۲۹, ۲۰۲۳ ۱۱:۴۵اسرائیلی فوج کے سابق کمانڈر کا کہنا ہے کہ فوجی کی حالت بہت ہی نازک ہے۔
-
مزاحمتی کارروائیوں میں شدت سے صیہونی حلقوں میں تشویش
Sep ۲۸, ۲۰۲۳ ۱۶:۴۶صیہونی حلقوں نے مغربی کنارے میں مزاحمتی کارروائیوں میں شدت اور اتحاد و یکجہتی کے نتیجے میں حالات کے بگڑنے پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔
-
اسرائیل آگ سے کھیل رہا ہے: خالد مشعل
Sep ۲۷, ۲۰۲۳ ۱۷:۲۳مقبوضہ فلسطین کی سرحدوں سے باہر حماس کے سربراہ نے مسجد اقصیٰ میں آباد کاروں کے غیر قانونی داخلے میں اضافے کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ اسرائیل آگ سے کھیل رہا ہے اور مزاحمت منہ توڑ جواب دے گی۔
-
اسرائیل میں خطرناک سیکورٹی خلا، وزیر اعظم کے دفتر میں چوری
Sep ۲۶, ۲۰۲۳ ۱۷:۳۹مقبوضہ بیت المقدس میں صیہونی وزیر اعظم نتن یاہو کے دفتر سے ایک بیگ چوری ہو گیا۔
-
اسرائیلی وزیر خارجہ کا دعوی، 2024 میں ریاض اور تل ابیب کے تعلقات بحال ہو جائیں گے
Sep ۲۵, ۲۰۲۳ ۱۷:۲۳صیہونی حکومت کے وزیر خارجہ نے دعویٰ کیا ہے کہ 2024 کے آغاز تک ریاض کے ساتھ ہمارے تعلقات معمول پر آ جائیں گے
-
غزہ پر اسرائیل کا پھر حملہ، 22 فلسطینی زخمی
Sep ۲۳, ۲۰۲۳ ۱۰:۱۰غزہ پر اسرائیل کے تازہ حملوں میں کم از کم 22 فلسطینی زخمی ہو گئے۔
-
ویسٹ بینک کے آپریشنز کی تحقیقات موساد کے حوالے
Sep ۱۹, ۲۰۲۳ ۱۸:۱۲مغربی کنارے میں اسرائیل مخالف کارروائیوں کی تحقیقات میں اسرائیل کی خونخواز خفیہ ایجنسی موساد شامل ہوگئی ہے۔
-
فلسطینی انتظامیہ کی بقا کیوں چاہتا ہے اسرائیل؟
Sep ۱۸, ۲۰۲۳ ۱۸:۱۲صیہونی اہلکار نے اعتراف کیا ہے کہ فلسطینی انتظامیہ ہمارے لیے اہم ہیں اور ان کا شیرازہ بکھرنا ہمارے لئے خطرناک ہے۔