-
فلسطین: صیہونیوں کو اسلحہ اٹھانے کی اجازت، فلسطینیوں کے خلاف جرائم کی اجازت کے برابر ہے
Sep ۱۶, ۲۰۲۳ ۱۰:۳۸فلسطین کی وزارت خارجہ نے صیہونی حکومت کی جانب سے صیہونی شہریوں کو اسلحہ اٹھانے کی اجازت کے حوالے سے کہا ہے کہ یہ فلسطینی عوام کے خلاف جارحیت کا ایک اور اقدام ہے۔
-
تل ابیب میں شدید دھماکے کی خبر
Sep ۱۵, ۲۰۲۳ ۱۶:۳۵عبرانی میڈیا نے تل ابیب کے مرکز میں ایک دھماکے کی اطلاع دی ہے ۔
-
صیہونی ریاست کی نابودی تک جنگ جاری رہے گی: فلسطینی مرکزی آپریشن روم کا اعلان
Sep ۱۴, ۲۰۲۳ ۱۰:۵۵فلسطینی مزاحمتوں گروہوں کے مرکزی آپریشن روم نے اعلان کیا ہے کہ ان کے حملوں سے 18سال پہلے صیہونی، غزہ سے فرار کرنے پر مجبور ہوگئے تھے اور ان کی نابودی تک یہ حملے جاری رہیں گے
-
ڈینیئل طوفان، اسرائیل کی جانب رخ کر سکتا ہے
Sep ۱۳, ۲۰۲۳ ۱۶:۵۹صیہونی ٹی وی چینل کا کہنا ہے کہ ڈینیئل طوفان، لیبیا اور مصر کے بعد اسرائیل پہنچ سکتا ہے۔
-
صیہونی حکومت کا اعتراف، اسرائیل کی حالت پتلی ہے
Sep ۱۳, ۲۰۲۳ ۱۶:۵۲صیہونی حکومت کے عبرانی زبان میں شائع ہونے والے اخبار معاریو نے 11 ستمبر کے ایک مضمون میں لکھا ہے کہ صیہونی حکومت گزشتہ دو دہائیوں میں بدترین حالت میں ہے۔
-
سینئر صیہونی جنرل کا اعتراف، ایران بہترین پوزیشن میں ہے
Sep ۱۲, ۲۰۲۳ ۱۷:۳۷صیہونی حکومت کی ملٹری انٹیلی جنس برانچ کے سابق سربراہ نے اعتراف کیا کہ ایران سیکورٹی کے لحاظ سے اپنی بہترین پوزیشن میں ہے۔
-
دشمن کو ہوائی برتری کی اجازت نہیں دیں گے: حزب اللہ
Sep ۰۹, ۲۰۲۳ ۱۱:۲۱حزب اللہ لبنان کے ایک افسر نے کہا ہے کہ صیہونی دشمن کو ہوائی برتری کی اجازت نہیں دیں گے اور اس کام کےلئے مزاحمت کے پاس زمین سے ہوا میں مار کرنے والے میزائل موجود ہیں۔
-
جنین پر صیہونی فوج کا ایک اور حملہ
Sep ۰۶, ۲۰۲۳ ۱۱:۲۴صیہونی فوج نے دسیوں بکتربند گاڑیوں کی مدد سے ایک مرتبہ پھر جنین پر حملہ کیا ہے جہاں انہیں مزاحمتی فورسز کا سامنا کرنا پڑا.
-
مزاحمتی فورسز کے بم حملے اور آپریشن میں 4 صیہونی فوجی ہلاک اور زخمی
Aug ۳۱, ۲۰۲۳ ۱۱:۲۶جہاد اسلامی کے سرایا القدس بریگیڈ نے حملہ آور صیہونی فوجیوں کے راستے میں بم سے حملہ کرنے کے بعد فائرنگ کر دی جس سے 4 صیہونی فوجیوں کے ہلاک اور زخمی ہونے کی خبر ہے۔
-
لیبیا کا واقعہ، اسرائیل کی شدید بے عزتی ہے
Aug ۳۰, ۲۰۲۳ ۱۶:۰۳صیہونی حکومت کے سابق وزیر اعظم اور حزب اختلاف کے موجودہ رہنما یائیر لاپید نے اس حکومت کے وزیر خارجہ کی اپنی لیبیا کی ہم منصب سے ملاقات کی خبر کے افشا ہونے کی مذمت کرتے ہوئے اس اقدام کو صیہونی حکومت کے لیے بے عزتی قرار دیا۔