-
صیہونی ظلم و جور کے خلاف بھوک ہڑتال کے دوران جیل میں قید فلسطینی رہنما شہید (ویڈیو)
May ۰۲, ۲۰۲۳ ۰۴:۳۹صیہونی حکومت کے ظلم و جبر اور اس کی خودسرانہ گرفتاریوں کے خلاف بطور احتجاج بھوک ہڑتال پر گئے فلسطینی قیدی شیخ خضر عدنان نے چھیاسی دنوں کی بھوک اور پیاس برداشت کرنے کے بعد جام شہادت نوش کیا۔
-
فلسطین میں مزاحمتی فورسز کے صیہونیوں پر حملے، 3 صیہونی زخمی
May ۰۲, ۲۰۲۳ ۰۸:۵۲جہاد اسلامی کے کمانڈر خضرعدنان کی شہادت کے بعد طولکرم میں مزاحمتی فورسز نے ایک آپریشن میں تین صیہونیوں کو زخمی کر دیا ہے۔
-
کوے کو بھی ناجائز صیہونی جھنڈا پسند نہیں (ویڈیو)
May ۰۱, ۲۰۲۳ ۰۴:۳۲ان دنوں سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو نے دھوم مچا رکھی ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک کوّا مقبوضہ فلسطین کے کسی مقام پر ایک پول پر لگے صیہونی جھنڈے کو اپنی چونچ کی مدد سے سرنگوں کر رہا ہے۔ یہ ویڈیو بظاہر ایک صیہونی شہری کے ہاتھوں بنائی گئی ہے۔
-
حیفا اور یافا کی ویب سائٹوں پر سائبر حملہ
May ۰۱, ۲۰۲۳ ۱۴:۲۰اینینومس نامی گروپ نے مقبوضہ علاقوں میں حیفا اور یافا کی سائٹوں کو ہیک کر لیا۔
-
غاصب اسرائیل میں ایک ہفتے کے دوران تیسرا فضائی حادثہ
May ۰۱, ۲۰۲۳ ۱۴:۰۳صیہونی حکومت کی فضائیہ میں فضائی حادثوں کا سلسلہ جاری ہے اور بعض ذرائع نے ایک تربیتی ہوائی جہاز کی ہنگامی لینڈنگ اور اسے نقصان پہنچنے کی خبر دی ہے۔
-
عالمی برادری کی خاموشی، مسجد الاقصی پر غاصب صیہونیوں کا ایک بار پھر حملہ
Apr ۳۰, ۲۰۲۳ ۱۴:۵۵صیہونیوں نے ایک بار پھر مسجد الاقصی پر دھاوا بول دیا۔
-
اسرائیل پر سائبر حملوں میں 137 فیصد اضافہ
Apr ۳۰, ۲۰۲۳ ۱۳:۵۸سائبر سیکورٹی کے شعبے میں کام کرنے والے ایک ادارے نے کہا ہے کہ حالیہ ہفتوں کے دوران ہیکر گروپوں نے اسرائیل پر ریکارڈ سائبر حملے کیے ہیں۔
-
دریائے اردن کے مغربی کنارے میں فلسطینیوں کی صیہونیت مخالف کارروائیاں
Apr ۳۰, ۲۰۲۳ ۱۰:۴۳فلسطین کی مزاحمتی فورسز نے گذشتہ روز دریائے اردن کے مغربی کنارے میں بارہ صیہونیت مخالف کارروائیاں انجام دی ہیں۔
-
مسئلہ فلسطین کے حل کےلئے سیاسی کوششوں کو بڑھانے کی ضرورت ہے: بادشاہ اردن
Apr ۳۰, ۲۰۲۳ ۰۶:۵۸اردن کے بادشاہ عبداللہ دوم نے امریکی کانگریس کے سربراہ سے ملاقات کے دوران علاقائی اور بین الاقوامی مسائل کے حل کےلئے کوششوں پر تبادلۂ خیال کیا ہے۔
-
صیہونی حکومت اور فوج میں ایک اور دراڑ، رزرو فوج کا نتن یاہو کو انتباہ
Apr ۳۰, ۲۰۲۳ ۰۶:۳۱صیہونی فوج کی رزرو یونٹوں نے نتن یاہو کو خط لکھ کر متنبہ کیا ہے کہ اگر ان کی حکومت نے یکطرفہ قانونی اصلاحات کا بل پاس کیا تو اس سے رزرو فوج کا ڈھانچہ ختم ہو جائے گا۔