SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

صیہونی حکومت

  • مسجد الاقصیٰ کے اندر صیہونی دہشتگردوں کی توڑ پھوڑ (ویڈیو)

    مسجد الاقصیٰ کے اندر صیہونی دہشتگردوں کی توڑ پھوڑ (ویڈیو)

    Apr ۰۵, ۲۰۲۳ ۰۸:۲۷

    صیہونی دہشتگردوں نے مسجد الاقصیٰ کے القبلیٰ نامی مصلے پر دھاوا بول کر وہاں توڑ پھوڑ کی، آنسو گیس کے گولے اور ربڑ کی گولیوں کا استعمال کیا، خوف و ہراس پھیلایا اور کئی عبادت گزار فلسطینیوں کو اپنے ساتھ اٹھا لے گئے۔ صیہونیوں کے اس اقدام پر ایران نے سخت ردعمل دکھایا ہے۔

  • شاباک نے اپنی تعریف کے پل باندھ دیئے!

    شاباک نے اپنی تعریف کے پل باندھ دیئے!

    Apr ۰۵, ۲۰۲۳ ۱۴:۴۵

    صیہونی حکومت کی داخلی خفیہ ایجنسی شاباک نے دعوی کیا ہے کہ اس سال کے آغاز سے اب تک 200 مزاحمتی کارروائیوں کو ناکام بنایا جا چکا ہے۔

  • صیہونیوں کا اعتراف، تنہائی کا شکار ہو رہا ہے اسرائیل

    صیہونیوں کا اعتراف، تنہائی کا شکار ہو رہا ہے اسرائیل

    Apr ۰۵, ۲۰۲۳ ۱۴:۴۳

    صیہونی حکومت کی داخلی سیکورٹی کے مطالعہ کے مرکز نے ایران اور سعودی عرب کے درمیان معاہدے اور ریاض کی دمشق کے ساتھ تعلقات کی بحالی کی کوشش سمیت خطے کی حالیہ پیشرفت پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے خطے میں اسرائیل کی تنہائی کے بارے میں خبردار کیا۔

  • ایٹمی ہتھیار ہیں اسرائیل کے پاس، حکام کا اعتراف

    ایٹمی ہتھیار ہیں اسرائیل کے پاس، حکام کا اعتراف

    Apr ۰۴, ۲۰۲۳ ۱۵:۱۱

    صیہونی حکومت کے سابق وزیراعظم نے بنیامن نتن یاہو کی عدالتی بغاوت کی مذمت کرتے ہوئے اعتراف کیا کہ تل ابیب کے پاس ایٹمی ہتھیار ہیں۔

  • سائبر حملے کی زد پر اہم صیہونی یونیورسٹیاں

    سائبر حملے کی زد پر اہم صیہونی یونیورسٹیاں

    Apr ۰۴, ۲۰۲۳ ۱۵:۰۷

    صیہونی حکومت کی متعدد اہم ترین یونیورسٹیوں پر آج شدید سائبر حملے ہوئے ہیں۔

  • صیہونی فوجیوں سے فلسطینیوں کا ٹکراؤ، 16 زخمی

    صیہونی فوجیوں سے فلسطینیوں کا ٹکراؤ، 16 زخمی

    Apr ۰۴, ۲۰۲۳ ۰۵:۴۷

    غاصب صیہونی فوجیوں نے مقبوضہ فلسطین کے نابلس میں ایک علاقے پر دھاوا بول کر کم از کم سولہ فلسطینیوں کو زخمی کر دیا۔

  • گذشتہ رات دمشق پر کوئی فضائی حملہ نہیں ہوا: سیکورٹی عہدے دار

    گذشتہ رات دمشق پر کوئی فضائی حملہ نہیں ہوا: سیکورٹی عہدے دار

    Apr ۰۳, ۲۰۲۳ ۱۴:۰۲

    شام کے ایک سیکورٹی عہدے دار نے المزہ علاقے میں صیہونی فضائی حملے کی خبروں کو مسترد کردیا ہے۔

  • دہشت گردانہ اقدام کا دندان شکن جواب دیا جائے گا: ایران

    دہشت گردانہ اقدام کا دندان شکن جواب دیا جائے گا: ایران

    Apr ۰۳, ۲۰۲۳ ۱۳:۰۶

    اسلامی جمہوریہ ایران کی حکومت نے شام میں ایرانی فوجی مشیروں کی شہادت پر سخت ردعمل ظاہر کرتے ہوئے صاف الفاظ میں اعلان کیا ہے کہ صیہونی حکومت کے دہشت گردانہ اقدامات کاہر حال میں جواب دیا جائے گا

  • شاباک کا اعتراف، اسرائیل کو حساس سیکورٹی کا سامنا

    شاباک کا اعتراف، اسرائیل کو حساس سیکورٹی کا سامنا

    Apr ۰۳, ۲۰۲۳ ۰۹:۰۶

    صیہونی حکومت کی داخلی خفیہ ایجنسی نے اعتراف کیا ہے کہ حکومت حساس سیکورٹی صورتحال کا سامنا کر رہی ہے۔

  • انگریزی ویب سائٹ، بہت سے اسرائیلی فرار ہونے کی سوچ رہے ہیں

    انگریزی ویب سائٹ، بہت سے اسرائیلی فرار ہونے کی سوچ رہے ہیں

    Apr ۰۲, ۲۰۲۳ ۱۳:۲۳

    مڈل ایسٹ آئی کا کہنا ہے کہ بڑی تعداد میں اسرائیلی فرار ہونے کی سوچ رہے ہیں۔

Show More
خاص خبریں
  • آبنائے ہرمز کو فوجی طاقت سے نہیں کھولا جاسکتا

    آبنائے ہرمز کو فوجی طاقت سے نہیں کھولا جاسکتا

    ۱ hour ago
  • سہ فریقی فوجی اتحاد سے ایران کو کوئی خطرہ نہیں ہے

  • کولمبیا میں 7 اعشاریہ 4 شدت کا زلزلہ، کم از کم 20 افراد ہلاک، متعدد عمارتیں منہدم

  • پاکستان کے زیر انتظام کشمیر میں انتخابات کے تیسرے مرحلے کی پولنگ ختم، ووٹوں کی گنتی شروع

  • سعودی عرب کے لیے انصاراللہ کی سخت وارننگ: آنے والا وقت تصور سے بھی بڑھ کر ہوگا

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS