SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • اقرا 2026
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

صیہونی حکومت

  • فلسطین، غرب اردن میں شدید جھڑپیں، متعدد صیہونی فوجی ہلاک اور زخمی

    فلسطین، غرب اردن میں شدید جھڑپیں، متعدد صیہونی فوجی ہلاک اور زخمی

    Dec ۱۴, ۲۰۲۲ ۱۴:۱۴

    غرب اردن کے شہر نابلس میں سرایا القدس کے مجاہدوں اور صیہونی فوجیوں کے درمیان شدید جھڑپ کی خبر موصول ہوئی ہے۔ اس واقعے میں متعدد صیہونی فوجی ہلاک اور زخمی ہوئے ہیں۔

  • یہ ویڈیو دیکھ کر اسرائیل کی نیند حرام ہو جائے گی+ ویڈیو

    یہ ویڈیو دیکھ کر اسرائیل کی نیند حرام ہو جائے گی+ ویڈیو

    Dec ۱۲, ۲۰۲۲ ۱۴:۵۴

    فلسطین کی مزاحمتی تنظیم حماس اور دیگر مزاحمتی تنظیموں نے فوجی مشقیں کرکے اسرائیل کی نیند حرام کر دی۔

  • صیہونی فوجیوں نے کم سن فلسطینی بچے کو شہید کردیا (ویڈیو)

    صیہونی فوجیوں نے کم سن فلسطینی بچے کو شہید کردیا (ویڈیو)

    Dec ۱۲, ۲۰۲۲ ۱۳:۳۷

    غاصب صیہونی فوجیوں نے مجرمانہ اقدامات کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے مغربی کنارے علاقے جنین کیمپ میں رہنے والے ایک کم سن فلسطینی بچے کو گولیاں مار کر شہید کردیا ہے۔

  • اسرائیل کو ہر طرف نظر آ رہا ہے حزب اللہ، اسرائیل میں کھلبلی

    اسرائیل کو ہر طرف نظر آ رہا ہے حزب اللہ، اسرائیل میں کھلبلی

    Dec ۱۱, ۲۰۲۲ ۲۰:۳۴

    اسرائیل کے چیف آف ارمی اسٹاف کے ایک بیان سے پورے اسرائیل میں ہنگامہ مچ گیا ہے۔

  • اسرائیل کے لئے خطرے کی گھنٹی، ویسٹ بینک کا علاقہ بارود کا ڈھیر بن گیا

    اسرائیل کے لئے خطرے کی گھنٹی، ویسٹ بینک کا علاقہ بارود کا ڈھیر بن گیا

    Dec ۱۱, ۲۰۲۲ ۱۹:۵۸

    اسرائیلی اخبار یدیعوت آحارنوت نے رپورٹ دی ہے کہ شام اور عراق سے مغربی کنارے میں ہزاروں ہتھیار اسمگل کیے گئے ہیں۔

  • عوامی محاذ برائے آزادی فلسطین کے حامیوں کا بڑا اجتماع

    عوامی محاذ برائے آزادی فلسطین کے حامیوں کا بڑا اجتماع

    Dec ۰۹, ۲۰۲۲ ۱۵:۴۳

    عوامی محاذ برائے آزادی فلسطین کے یوم تشکیل کے موقع پر غرب اردن میں ایک بڑے اجتماع کا اہتمام ہوا جس میں غزہ کے محاصرے کے خاتمے کے لئے بھرپور جد و جہد پر زور دیا گیا۔

  • اقوام متحدہ میں اسرائیل مخالف قرارداد منظور

    اقوام متحدہ میں اسرائیل مخالف قرارداد منظور

    Dec ۰۸, ۲۰۲۲ ۱۰:۳۸

    اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے صیہونی حکومت کے ایٹمی اسلحوں کی تباہی و نابودی کے حق میں ایک قرارداد منظور کر لی ہے۔

  • غرب اردن میں صیہونی دہشتگردی، مزید 4 فلسطینی شہید

    غرب اردن میں صیہونی دہشتگردی، مزید 4 فلسطینی شہید

    Dec ۰۸, ۲۰۲۲ ۰۷:۵۷

    غرب اردن پر غاصب صیہونی حکومت کی جارحیت میں مزید4 فلسطینی شہید ہو گئے۔

  • نئے مزاحمتی گروہ نے اسرائیل کی اینٹ سے اینٹ بجا دی، پھر نصیب ہوئی شکست...

    نئے مزاحمتی گروہ نے اسرائیل کی اینٹ سے اینٹ بجا دی، پھر نصیب ہوئی شکست...

    Dec ۰۷, ۲۰۲۲ ۲۲:۳۸

    فلسطین کے نئے مزاحمتی گروہ عرین الاسود کا کہنا ہے کہ ہم نے غاصب صیہونی حکومت کو نابلس پر حملہ کرنے سے روک دیا۔

  • فلسطینی اینٹ کا جواب پتھر سے دے رہے ہیں

    فلسطینی اینٹ کا جواب پتھر سے دے رہے ہیں

    Dec ۰۷, ۲۰۲۲ ۰۷:۵۲

    فلسطینی جوانوں نے صیہونیوں کے خلاف 15 کارروائیاں کیں۔

Show More

خاص خبریں

  • اقرا قرآنی مقابلہ 2026، تیار ہو جائیں رمضان المبارک میں سحر ٹی وی اردو کے روحانی پروگرام کے لئے
    اقرا قرآنی مقابلہ 2026، تیار ہو جائیں رمضان المبارک میں سحر ٹی وی اردو کے روحانی پروگرام کے لئے
    ۴۹ minutes ago
  • امریکہ کے ذریعہ عراق کی فضائی حدود سے ایران کی جاسوسی کا انکشاف
  • سعودی عرب نے دنیا میں سب سے زیادہ ہندوستانیوں کو کیا ملک بدر! کیا ہے اس کی وجہ؟
  • غزہ میں نورانی محفل، جنگ کے سائے میں قرآن حفظ کرنے والوں کو اعزاز سے نوازا گیا
  • پرامن ایٹمی ٹیکنالوجی ایران کا حق، اس پر کوئی سمجھوتہ نہیں: وزیر خارجہ عراقچی
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    اقرا 2026
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS