SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

صیہونی حکومت

  • فلسطینیوں کی جوابی کارروائیاں

    فلسطینیوں کی جوابی کارروائیاں

    Jan ۲۵, ۲۰۲۳ ۱۱:۵۴

    فلسطین کی تحریک مزاحمت کے مجاہدین نے گذشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران غرب اردن کے مختلف علاقوں میں غاصب صیہونیوں کے خلاف اکّیس جوابی کارروائیاں انجام دی ہیں۔

  • مسجد الاقصیٰ کو نشانہ بنانے سے صورت حال دھماکہ خیز بن جائے گی، جہاد اسلامی

    مسجد الاقصیٰ کو نشانہ بنانے سے صورت حال دھماکہ خیز بن جائے گی، جہاد اسلامی

    Jan ۲۵, ۲۰۲۳ ۱۰:۴۰

    جہاد اسلامی فلسطین نے کہا ہے کہ مسجد الاقصیٰ کو مسلسل جارحیت کا نشانہ بنائے جانے سے علاقے کی صورت حال انتہائی خطرناک اور دھماکہ خیز ہو جائے گی۔

  • مسجدالاقصی پر صیہونی انتہا پسندوں کی یلغار

    مسجدالاقصی پر صیہونی انتہا پسندوں کی یلغار

    Jan ۲۵, ۲۰۲۳ ۰۶:۴۷

    انتہا پسند صیہونیوں نے غاصب اسرا‏ئیلی فوجیوں کی پشتپناہی میں مسجدالاقصی کو اپنی جارحیت کا نشانہ بنایا ہے۔

  • فلسطینی مجاہدین کی کارروائیوں سے غاصب صیہونی فوجی خوف و ہراس میں مبتلا

    فلسطینی مجاہدین کی کارروائیوں سے غاصب صیہونی فوجی خوف و ہراس میں مبتلا

    Jan ۲۴, ۲۰۲۳ ۱۳:۲۹

    فلسطین کی تحریک مزاحمت کے مجاہدین نے گذشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران غرب اردن کے مختلف علاقوں میں غاصب صیہونیوں کے خلاف ستّائیس کارروائیاں انجام دی ہیں۔

  • سعودی عرب میں جلد ہی صیہونیوں کی آمد کا سلسلہ شروع ہو جائے گا

    سعودی عرب میں جلد ہی صیہونیوں کی آمد کا سلسلہ شروع ہو جائے گا

    Jan ۲۴, ۲۰۲۳ ۰۸:۰۲

    سعودی عرب غاصب صیہونی حکومت کے ساتھ اپنے تعلقات کے استحکام کے مشن کو آگے بڑھاتے ہوئے اپنے بعض علاقوں میں صیہونیوں کو سیر و تفریح کے لئے آنے کی اجازت دینے جا رہا ہے۔ یہ انکشاف خود صیہونی ذرائع ابلاغ نے کیا ہے۔

  • صیہونی وزیر متحدہ عرب امارات کے خفیہ دورے پر

    صیہونی وزیر متحدہ عرب امارات کے خفیہ دورے پر

    Jan ۲۴, ۲۰۲۳ ۰۵:۱۰

    صیہونی میڈیا نے پیر کی شب اس حکومت کے اسٹریٹجک امور کے وزیر کے متحدہ عرب امارات کے خفیہ دورے اور اس ملک کے حکام سے ملاقاتوں کی خبر دی ہے۔

  • نیتن یاہو کے خلاف ایک لاکھ دس ہزار صیہونیوں کا مظاہرہ (ویڈیو)

    نیتن یاہو کے خلاف ایک لاکھ دس ہزار صیہونیوں کا مظاہرہ (ویڈیو)

    Jan ۲۲, ۲۰۲۳ ۰۷:۲۰

    قدس کی غاصب اور جابر صیہونی حکومت کے انتہا پسند وزیر اعظم بنیامین نیتن یاہو کی پالیسیوں کے خلاف تل ابیب سمیت اسرائیل بھر میں احتجاجی مظاہروں کا ایک لا متناہی سلسلہ شروع ہو گیا ہے جنہوں نے اس حکومت کی مستقبل کے بارے میں بھی سنجیدہ سوالات کھڑے کر دئے ہیں۔

  • موساد کا جاسوس لبنان کے چنگل میں

    موساد کا جاسوس لبنان کے چنگل میں

    Jan ۲۲, ۲۰۲۳ ۰۶:۰۵

    خبری ذرائع نے موساد کے ایک جاسوس کو گرفتار کرنے کی خبر دی ہے۔

  • صیہونی خباثت کی انتہا، اب مسجد الاقصیٰ میں شراب نوشی اور نجاست کا سلسلہ شروع (ویڈیو)

    صیہونی خباثت کی انتہا، اب مسجد الاقصیٰ میں شراب نوشی اور نجاست کا سلسلہ شروع (ویڈیو)

    Jan ۲۱, ۲۰۲۳ ۱۰:۲۶

    فلسطین اور قبلۂ اول پر قابض ناجائز صیہونیوں کی گستاخیاں اب اس حد تک بڑھ گئی ہیں کہ وہ پہلے مسجد الاقصیٰ کے صحن میں شراب نوشی کرتے ہیں، اسے نجس کرتے ہیں اور پھر خود ہی اسکی ویڈیو بنا کر اُسے سوشل میڈیا پر وائرل کرتے ہیں۔اے فرزندان اسلام! اے قبلۂ اول مسجد الاقصیٰ کی مظلومیت کا درد دلوں میں رکھنے والوں! غاصب صیہونیوں سے ناجائز تعلقات قائم کرنے والے قبلۂ اول کے غدار عرب حکمرانوں کو انکے حال پر چھوڑ کر خود ہی نسلِ حرام صیہونی دہشتگردوں کے خلاف قیام کرو!

  • صیہونیوں کی دہشتگردی جاری، ایک اور اسکول مسمار کریں گے

    صیہونیوں کی دہشتگردی جاری، ایک اور اسکول مسمار کریں گے

    Jan ۲۰, ۲۰۲۳ ۰۹:۰۱

    مقبوضہ فلسطین میں اقوام متحدہ کے نمائندے نے غاصب صیہونی ریاست سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ فلسطینیوں کی تعلیم وتربیت کے بین الاقوامی حقوق کے حوالے سے اپنے فرائض پر عمل درآمد کرے۔

Show More
خاص خبریں
  • سپریم کمانڈر آيت اللہ سید مجتبی خامنہ ای کی جانب سے مسلح افواج کے کمانڈروں کی تقرری

    سپریم کمانڈر آيت اللہ سید مجتبی خامنہ ای کی جانب سے مسلح افواج کے کمانڈروں کی تقرری

    ۱۲ hours ago
  • آبنائے ہرمز کو فوجی طاقت سے نہیں کھولا جاسکتا

  • سہ فریقی فوجی اتحاد سے ایران کو کوئی خطرہ نہیں ہے

  • کولمبیا میں 7 اعشاریہ 4 شدت کا زلزلہ، کم از کم 20 افراد ہلاک، متعدد عمارتیں منہدم

  • پاکستان کے زیر انتظام کشمیر میں انتخابات کے تیسرے مرحلے کی پولنگ ختم، ووٹوں کی گنتی شروع

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS