-
اپنے لئے جہنم کے دروازے نہ کھولو: تل ابیب کو فلسطینی استقامت کا انتباہ
May ۰۸, ۲۰۲۲ ۱۰:۱۳فلسطینی گروہوں نے خبردار کیا ہے کہ استقامتی رہنماؤں کے خلاف کسی بھی طرح کے اقدام کا مطلب صیہونی حکومت کے لئے جہنم کا دروازہ کھولنا ہے
-
فلسطینیوں کی شہادت پسندانہ کارروائیوں کا مرثیہ پڑھتی صیہونی نیوز کاسٹر
May ۰۷, ۲۰۲۲ ۰۸:۲۶حالیہ ہفتوں کے دوران صیہونی دہشتگردی سے تنگ آئے فلسطینی نوجوانوں نے مقبوضہ فلسطین کے مختلف علاقوں میں سات شہادت پسندانہ کارروائیاں انجام دی ہیں جن میں کم از کم ۱۹ صیہونی ہلاک اور دسیوں زخمی ہوئے ہیں ان کارروائیوں سے جہاں فلسطینی باشندوں میں خوشی کی لہر دور گئی وہیں غاصب صیہونیوں میں کوف و ہراس کا ماحول پیدا ہو گیا ہے۔ ایک صیہونی چینل پر ایک نیوزکاسٹر کو شہادت پسندانہ کارروائیوں کا مرثیہ پرھتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔
-
اسرائیل میں پھر فائرنگ کی خبر، کئي زخمی
May ۰۷, ۲۰۲۲ ۱۹:۵۷خبررساں ذرائع نے بتایا کہ وسطی مقبوضہ فلسطین کے علاقے روش ہاعین میں فائرنگ سے دو افراد زخمی ہو گئے۔
-
صیہونی دہشتگردوں کی فائرنگ، 50 فلسطینی زخمی
May ۰۷, ۲۰۲۲ ۰۳:۳۹شمالی غرب اردن میں باوردی صیہونی دہشتگردوں کی یلغار میں 50 فلسطینی زخمی ہوگئے ہیں۔
-
مسجد الاقصی کی حفاظت صیہونی حکومت کی نابودی پر منتج ہو گی، اسماعیل ہنیہ
May ۰۶, ۲۰۲۲ ۱۰:۴۶فلسطین کی تحریک حماس کے سربراہ نے تاکید کی ہے کہ فلسطینی قوم کی جانب سے مسجد الاقصی کی حفاظت و پاسداری غاصب صیہونی حکومت کے زوال اور تباہی پر منتج ہو گی۔
-
تل ابیب کے نزدیک پھر بڑا حملہ، 3 صیہونی ہلاک، کئی زخمی، مزید حملے کا اندیشہ+ ویڈیوز
May ۰۵, ۲۰۲۲ ۲۰:۱۸میڈیا ذرائع نے رپورٹ دی ہے کہ مقبوضہ فلسطین میں تل ابیب کے نزدیک ہونے والی کارروائی میں چھ صیہونی زخمی ہوئے جن میں سے تین ہلاک ہوگئے۔
-
کیا پوتن نے اسرائیل سے معافی مانگ لی؟
May ۰۵, ۲۰۲۲ ۲۰:۰۰صیہونی حکومت کے وزیر اعظم کے دفتر نے دعویٰ کیا ہے کہ روس کے صدر نے اپنے وزیر خارجہ کے اس بیان پر معافی مانگ لی ہے کہ ہٹلر یہودیوں کا خون تھا۔
-
صیہونی صحافی کا بڑا دعوی، اسرائیل اور سعودی عرب قریب ہو رہے ہيں
May ۰۴, ۲۰۲۲ ۱۹:۰۹صیہونی نامہ نگار کا کہنا ہے کہ سعودی عرب اور اسرائیل کے تعلقات معمول پر آ رہے ہیں۔
-
آئیرن ڈوم کی ناکامی کا پھر اعتراف
May ۰۴, ۲۰۲۲ ۱۹:۰۲صیہونی حکام نے اعتراف کیا ہے کہ ائیر ڈیفنس سسٹم آئیرن ڈوم ، فلسطینی مزاحمتی گروہوں کی جانب سے فائر کئے جا رہے راکٹوں کو نشانہ بنانے میں ناکام رہا ہے۔
-
اسرائیل پر حماس کا خوف، یحیی السنوار کی مقبولیت سے نفتالی پریشان
May ۰۲, ۲۰۲۲ ۱۸:۴۱اسرائیلی وزیراعظم نے کابینہ کے ارکان سے اپیل کی ہے کہ وہ کابینہ کی سرنگونی کے حماس کے مطالبے کو پورا نہ ہونے دیں۔