SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

صیہونی حکومت

  • فلسطینی قیدیوں کی رہائی کے راستے میں اہم رکاوٹ دور، صیہونی قیدیوں کی رہائی کے لئے حماس نے شرط لگائی

    فلسطینی قیدیوں کی رہائی کے راستے میں اہم رکاوٹ دور، صیہونی قیدیوں کی رہائی کے لئے حماس نے شرط لگائی

    Oct ۱۷, ۲۰۲۱ ۰۸:۳۴

    فلسطین کی تحریک حماس کی فوجی شاخ قسام بریگیڈ نے کہا ہے کہ اسرائیلی قیدی استقامتی محاذ کی شرطوں پر رہا ہونگے۔

  • اسرائیل کی حرکتوں پر خاموشی، ایران مستقل مورد عتاب، یہ کون سا دوہرا معیار ہے؟

    اسرائیل کی حرکتوں پر خاموشی، ایران مستقل مورد عتاب، یہ کون سا دوہرا معیار ہے؟

    Oct ۱۵, ۲۰۲۱ ۱۲:۴۳

    اقوام متحدہ کے ویانا ہیڈکوارٹر میں ایران کے مستقل مندوب کاظم غریب آبادی نے صیہونی حکومت کے ایٹمی پروگرام پر آئی اے ای اے کی خاموشی پر کڑی تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس عالمی ادارے کی جانب سے اپنائے جانے والی دوہرے معیار کی پالیسی سے ایٹمی عدم پھیلاؤ کے معاہدے این پی ٹی کے رکن ملکوں کو منفی پیغام جا رہا ہے۔

  • صیہونی فوجیوں نے دس سالہ فلسطینی بچے کو گرفتار کیا۔ ویڈیو

    صیہونی فوجیوں نے دس سالہ فلسطینی بچے کو گرفتار کیا۔ ویڈیو

    Oct ۱۴, ۲۰۲۱ ۰۵:۵۴

    مقبوضہ فلسطین سے ایک ویڈیو سامنے آئی ہے جس میں صیہونی حکومت کے باوردی دہشتگردوں کو ایک دس سالہ بچے کو گرفتار کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔ صیہونی حکومت میں نسل پرستانہ احساس اس طرح کوٹ کوٹ کر بھرا ہے کہ وہ تشدد، جارحیت، انتہا پسندی اور اپنے بہیمانہ رویے کے سامنے چھوٹے، بڑے، بوڑھے بچے، خاتون، بیمار، معذور، کسی کو نہیں پہچانتے اور سبھی فلسطینیوں کو مساوی طور پر اپنے نسل پرستانہ اور بہیمانہ اقدامات کا نشانہ بناتے ہیں۔

  • شام پر غاصب صیہونی حکومت کا فضائی حملہ

    شام پر غاصب صیہونی حکومت کا فضائی حملہ

    Oct ۱۴, ۲۰۲۱ ۱۴:۰۰

    شامی ذرائع ابلاغ کے مطابق غاصب صیہونی حکومت کے فضائی حملے میں ایک شامی فوجی جاں بحق اور چار زخمی ہو گئے۔

  • ڈیڑھ سو فلسطینی قیدی بھوک ہڑتال پر بیٹھے

    ڈیڑھ سو فلسطینی قیدی بھوک ہڑتال پر بیٹھے

    Oct ۱۴, ۲۰۲۱ ۰۵:۳۶

    فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تنظیم جہاد اسلامی نے ڈیڑھ سو فلسطینی قیدیوں کی بھوک ہڑتال کے آغاز کی خبر دی ہے۔

  • اسرائیل کے ظلم کی انتہا، پورا غزہ پانی کے بحران سے دوچار، بچے متأثر

    اسرائیل کے ظلم کی انتہا، پورا غزہ پانی کے بحران سے دوچار، بچے متأثر

    Oct ۱۳, ۲۰۲۱ ۰۴:۱۲

    20 لاکھ کی آبادی والے غزہ پٹی میں آلودہ پانی کا بحران کھڑا ہو گیا ہے اور صورتحال یہ ہے کہ شاید ہی کوئی اس بحران سے محفوظ رہا ہو۔

  • مقبوضہ جولان کو ہڑپنے کی صیہونی سازش کے خلاف مقامی لوگوں کا احتجاج

    مقبوضہ جولان کو ہڑپنے کی صیہونی سازش کے خلاف مقامی لوگوں کا احتجاج

    Oct ۱۱, ۲۰۲۱ ۰۴:۰۰

    مقبوضہ جولان کے علاقے میں صیہونیوں کے اجلاس کی مقامی لوگوں نے مخالفت کرتے ہوئے ہڑتال کی اپیل کی ہے۔

  • حماس کے زیر زمین ٹنل کو تباہ کرنے میں اسرائیل کی ناکامی

    حماس کے زیر زمین ٹنل کو تباہ کرنے میں اسرائیل کی ناکامی

    Oct ۰۳, ۲۰۲۱ ۰۶:۰۸

    اسرائیل کے اعلی فوجی افسروں نے کہا ہے کہ غزہ کی 12 روزہ جنگ میں انھیں حماس کے زیر زمین ٹنلوں کو تباہ کرنے میں شکست کا منہ دیکھنا پڑا تھا۔

  • سرحدوں کے قریب صیہونیوں کی موجودگی برداشت نہیں: ایران

    سرحدوں کے قریب صیہونیوں کی موجودگی برداشت نہیں: ایران

    Oct ۰۳, ۲۰۲۱ ۰۵:۲۸

    تہران اپنی سرحدوں کے قریب خودساختہ صیہونی حکومت کی موجودگی کو ہرگز برداشت نہیں کرے گا، یہ انتباہ اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبد اللہیان نے دیا ہے۔

  • مسجدالاقصی پر صیہونی جارحیت کے بارے میں او آئی سی کا انتباہ

    مسجدالاقصی پر صیہونی جارحیت کے بارے میں او آئی سی کا انتباہ

    Oct ۰۲, ۲۰۲۱ ۱۲:۱۷

    اسلامی تعاون تنظیم نے مسجد الاقصی پر غاصب صیہونی حکومت کی جارحیت کی شدید مذمت کی ہے۔ یہ بیان ایک ایسے وقت سامنے آیا ہے جب فلسطینی عوام تحریک انتفاضہ کی اکیسویں سالگرہ منا رہے ہیں.

Show More
خاص خبریں
  • سعودی عرب کی آرامکو ریفائنری پر یمن کی مسلح افواج کا ڈرون حملہ

    سعودی عرب کی آرامکو ریفائنری پر یمن کی مسلح افواج کا ڈرون حملہ

    ۲۶ minutes ago
  • ملک کے جنوب مشرق میں تکفیری دہشت گردوں کے گروہ کی تباہی

  • پاکستان کے زیر انتظام کشمیر میں 8 پولیس اہلکاروں کا اغوا

  • ایران کے خلاف زمینی جارحیت کی سازش کو شروع ہونے سے پہلے ہی ناکام بنا دیا گیا: ایرانی پارلیمنٹ کے قومی سلامتی کمیشن کے سربراہ ابراہیم عزیزی

  • امریکہ اپنی انٹیلی جنس ناکامیوں کی وجہ سے طویل عرصے سے غلط اندازوں کا شکار: سید عباس عراقچی

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS