-
بحرین میں صیہونی حکومت کا پہلا سفیر تعینات
Sep ۰۳, ۲۰۲۱ ۱۵:۲۳مقبوضہ فلسطین میں بحرین کے سفیر کی تعیناتی کے بعد غاصب صیہونی حکومت نے بھی بحرین میں اپنے سفیر کو تعینات کر دیا ہے۔
-
شام نے اسرائیل کے فضائی حملے کو ناکام بنا دیا
Sep ۰۳, ۲۰۲۱ ۰۴:۳۳شام کے فضائی دفاعی سسٹم نے دارالحکومت پر دشمن اسرائیل کے حملے کو ناکام بنا دیا۔
-
فلسطین کی تحریک استقامت کے انتباہ کے بعد غزہ کے خلاف بندشوں میں نرمی
Sep ۰۱, ۲۰۲۱ ۱۶:۰۹فلسطین کی تحریک استقامت کی جانب سے اسرائیل کو سخت ترین انتباہ دیئے جانے اور عوامی جد وجہد کے آغاز کے بعد غاصب صیہونی حکومت کے فوجیوں نے غزہ کے خلاف کچھ بندشیں ختم کر دی ہیں
-
صیہونی فوجی کولڈ ڈرنک کی چوری کرتے ہوئے+ ویڈیو
Aug ۳۱, ۲۰۲۱ ۰۶:۱۹فلسطین کے سوشل میڈیا صارفین نے کولڈ ڈرنک چراتے ہوئے صیہونی فوجی کا ایک ویڈیو ٹوئٹر پر جاری کیا ہے۔
-
موساد کی خونخوار جاسوس کی موت
Aug ۳۰, ۲۰۲۱ ۱۷:۳۱صیہونی حکومت کی مشہور جاسوس اور متعدد فلسطینی رہنماؤں کی قاتل کی موت ہو گئی۔
-
صیہونی وزیر کا اعتراف، حماس سے مقابلہ نہیں کر سکتے
Aug ۳۰, ۲۰۲۱ ۱۷:۲۵صہونی حکومت کے وزیر مواصلات کا کہنا ہے کہ ہم حماس کے مقابلے میں دفاع کی طاقت نہیں رکھتے۔
-
حماس کا اسرائیل کو انتباہ
Aug ۲۹, ۲۰۲۱ ۱۵:۱۳اسلامی استقامتی تحریک حماس نے یہ بات زور دے کر کہی ہے،کہ غزہ کے محاصرے اور اس علاقے میں انسانی بحران میں پیدا ہونے والی شدت کے تمام تر نتائج کی ذمہ داری صیہونی حکومت پر عائد ہوگی۔
-
بصد شوق سنا رہا تھا زمانہ، ہمیں سو گئے داستاں سنتے سنتے+ ویڈیو
Aug ۲۹, ۲۰۲۱ ۰۶:۰۱آج کل امریکی صدر جو بائیڈن اور اسرائیلی وزیراعظم نفتالی بنٹ کی ملاقات کا موضوع زیر بحث ہے۔
-
فلسطینی کمانڈر کی ٹارگٹ کلینگ کی بات کر رہے ہیں اسرائیلی، کیا صیہونی حکومت میں یہ ہمت ہے؟
Aug ۲۹, ۲۰۲۱ ۰۲:۱۰ہمیں اس بات پر کوئی حیرت نہیں ہوئی کہ جب اسرائیل کی لیکود پارٹی کے رکن پارلیمنٹ ڈیوڈ بیٹن نے کہا کہ فلسطینی تنظیم حماس کے معروف کمانڈر یحیی السنوار صیہونی حکومت کی سکیورٹی اور عسکری قیادت کی ہٹ لسٹ پر ہیں۔
-
صیہونی حکومت کے خلاف فلسطینیوں میں غم غصہ، سرحد پر پہنچنے کی پر جوش اپیل
Aug ۲۸, ۲۰۲۱ ۱۷:۲۰غزہ پٹی کی سرحد پر فلسطینیوں نے ایک بار پھر صیہونی حکومت کے خلاف مظاہرے شروع کر دیئے ہيں۔