-
غزہ کے خلاف صیہونی حکومت نے جنگ چھیڑنے کی دھمکی دی
Aug ۲۶, ۲۰۲۱ ۱۴:۰۸غاصب صیہونی حکومت کی فوج کے سربراہ نے ایک بار پھر غزہ کو دھمکی دیتے ہوئے دعوی کیا ہے کہ غزہ پر ایک اور حملہ کرنے کے لئے فوج کو تیار کیا جا رہا ہے۔
-
غزہ پٹی پر اسرائیل کا شدید حملہ+ ویڈیوز
Aug ۲۴, ۲۰۲۱ ۰۳:۳۷صیہونی حکومت کے جنگی طیاروں نے منگل کے روز علی الصباح دوسری بار غزہ پٹی کے متعدد علاقوں پر شدید حملے کئے۔
-
تل ابیب کی ظالمانہ پالیسیوں پر فلسطینی انتظامیہ کے وزیر اعظم کا انتباہ
Aug ۲۳, ۲۰۲۱ ۱۴:۳۹فلسطینی انتظامیہ کے وزیر اعظم نے غرب اردن اور بیت المقدس میں غاصب صیہونی حکومت کی جاری ظالمانہ پالیسیوں کے خطرناک نتائج پر انتباہ دیا ہے۔
-
غرب اردن پر صیہونی فوجیوں کی یلغار
Aug ۲۳, ۲۰۲۱ ۱۳:۰۹صیہونی فوجیوں نے غرب اردن کے علاقوں پر حملہ کیا ہے۔
-
شام میں صیہونی ٹولے کا ڈرون طیارہ گر کر تباہ
Aug ۱۶, ۲۰۲۱ ۱۴:۴۲صیہونی فوج نے اعلان کیا ہے کہ شام میں اس کا ایک ڈرون طیارہ گر کر تباہ ہوگیا ہے۔
-
صیہونی فوجیوں کی فائرنگ، شہید ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد چار ہوگئی
Aug ۱۶, ۲۰۲۱ ۰۷:۰۶غرب اردن کے شہر جنین میں صیہونی فوجیوں کی فائرنگ میں شہید ہونے والے فلسطینوں کی تعداد چار ہوگئی ہے۔
-
بلی تھیلے سے باہر نکل آئی، متحدہ عرب امارات کے منہ میں صیہونی زبان
Aug ۱۲, ۲۰۲۱ ۲۰:۲۴ابو ظہبی کے ولیعہد کے مشیر نے ایران کے خلاف بے بنیاد دعوے کرتے ہوئے کہا ہے کہ غزہ میں فلسطینی قوم کی مشکلات حماس کی وجہ سے ہیں نہ کہ اسرائیل کی وجہ سے۔
-
صہیونی دشمن جارحیت کی صورت میں ہمارے سخت جواب کا انتظار کرے: حزب اللہ
Aug ۱۲, ۲۰۲۱ ۰۴:۱۳صہیونی دشمن جارحیت کرے گا تو حزب اللہ اسے منہ توڑ جواب دے گی، یہ دو ٹوک بات حزب اللہ لبنان کے عہدے دار نے کہی ہے۔
-
اسرائیلی وزیرخارجہ کا دورہ مراکش ناقابل قبول ہے، ترجمان جہاد اسلامی فلسطین
Aug ۱۱, ۲۰۲۱ ۲۰:۲۴جہاد اسلامی فلسطین کے ترجمان نےصیہونی حکومت کے وزیر خارجہ کے دورہ مراکش کی مذمت کی ہے۔
-
لاک ڈاون پر صیہونیوں کا اعتراض
Aug ۱۱, ۲۰۲۱ ۰۵:۲۵غاصب صیہونیوں نے کورونا کی وجہ سے نافذ لاک ڈاون کے خلاف دار الحکومت کی سڑکوں پر مظاہرے کئے۔