لاک ڈاون پر صیہونیوں کا اعتراض
https://urdu.sahartv.ir/news/world-i391191-لاک_ڈاون_پر_صیہونیوں_کا_اعتراض
غاصب صیہونیوں نے کورونا کی وجہ سے نافذ لاک ڈاون کے خلاف دار الحکومت کی سڑکوں پر مظاہرے کئے۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Aug ۱۱, ۲۰۲۱ ۰۵:۲۵ Asia/Tehran

غاصب صیہونیوں نے کورونا کی وجہ سے نافذ لاک ڈاون کے خلاف دار الحکومت کی سڑکوں پر مظاہرے کئے۔

مذکورہ ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ صیہونی کورونا کی وجہ سے نافذ لاک ڈاون کی مخالف پر سڑکوں  پر اتر آئے اور حکومت کے اس فیصلے کے لئے نعرے بازی کرنے لگے۔