SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

صیہونی حکومت

  • حماس قیدیوں کی رہائی کے عوض صرف رہائی کی پابند ہے : محمود الزہار

    حماس قیدیوں کی رہائی کے عوض صرف رہائی کی پابند ہے : محمود الزہار

    Jul ۱۲, ۲۰۲۱ ۱۶:۰۳

    اسلامی استقامتی تحریک حماس نے زور دے کر کہا ہے کہ حماس قیدیوں کے تبادلے کے بارے میں کوئی سمجھوتہ نہیں کرے گی اور فلسطینی قیدیوں کی رہائی کی صورت میں ہی صیہونی حکومت کے قیدیوں کو رہا کیا جائے گا۔

  • اسرائیل مخالف مظاہروں میں شرکت کے جرم میں دو بحرینی نوجوانوں کو سزا

    اسرائیل مخالف مظاہروں میں شرکت کے جرم میں دو بحرینی نوجوانوں کو سزا

    Jul ۱۰, ۲۰۲۱ ۱۷:۴۸

    خودساختہ غاصب صیہونی ریاست اسرائیل کے خلاف مظاہروں میں شرکت کے جرم میں بحرین کی اسرائیل نواز آمرانہ حکومت نے دو بحرینی نوجوانوں کو تین سال کے لئے سلاخوں کے پیچھے بھیج دیا ہے۔

  • نابلس اور جنین میں فلسطینیوں پر حملہ، دسیوں زخمی

    نابلس اور جنین میں فلسطینیوں پر حملہ، دسیوں زخمی

    Jul ۱۰, ۲۰۲۱ ۰۲:۵۷

    غاصب اسرائیلی فوجیوں نے نابلس اور جنین میں احتجاج کرنے والے فلسطینیوں پر حملہ کرکے متعدد افراد کو زخمی کر دیا۔

  • اردن بھی فلسطین کے ساتھ غداری پر اترا، عبد اللہ کی صیہونی وزیر اعظم سے ملاقات

    اردن بھی فلسطین کے ساتھ غداری پر اترا، عبد اللہ کی صیہونی وزیر اعظم سے ملاقات

    Jul ۰۹, ۲۰۲۱ ۱۷:۴۲

    اسرائیلی ذرائع نے شاہ اردن اورصیہونی حکومت کے وزیراعظم کے درمیان ملاقات کا انکشاف کیا ہے۔

  • حماس کے رہنماؤں کے مکانات پر صیہونی فوجیوں کی یلغار

    حماس کے رہنماؤں کے مکانات پر صیہونی فوجیوں کی یلغار

    Jul ۰۷, ۲۰۲۱ ۱۶:۰۶

    غرب اردن میں اسلامی استقامتی تحریک حماس کے بعض رہنماؤں کے گھروں پر صیہونی فوجیوں کے حملے کے دوران اس علاقے میں مسلح جھڑپیں ہوئی ہیں۔

  • امریکا، بلڈنگ سانحے میں 20 سے 34 صیہونی لاپتہ+ ویڈیو

    امریکا، بلڈنگ سانحے میں 20 سے 34 صیہونی لاپتہ+ ویڈیو

    Jul ۰۷, ۲۰۲۱ ۰۳:۰۷

    صیہونی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ فلوریڈا میں بلڈنگ کرنے کے سانحے میں دبنے والے 20 مقبوضہ فلسطین کے باشندے ہیں۔

  • ایرانی ڈرون شپ نے صیہونی حکومت پر وحشت طاری کردی

    ایرانی ڈرون شپ نے صیہونی حکومت پر وحشت طاری کردی

    Jul ۰۵, ۲۰۲۱ ۱۹:۰۹

    بارودی سرنگیں صاف کرنے والے ایرانی ڈرون شپ شاہین نے صیہونی حکومت پر وحشت طاری کردی ہے۔

  • مسجدالاقصی پر صیہونی انتہاپسندوں کی یلغار

    مسجدالاقصی پر صیہونی انتہاپسندوں کی یلغار

    Jul ۰۵, ۲۰۲۱ ۱۵:۰۸

    انتہا پسند صیہونیوں نے اسرائیلی فوجیوں کی سرپرستی میں ایک بار پھر مسلمانوں کےقبلہ اول مسجدالاقصی پر حملہ کیا ہے

  • لندن میں امریکی سفارتخانے کے باہر فلسطینیوں کی حمایت میں مظاہرے+ ویڈیو

    لندن میں امریکی سفارتخانے کے باہر فلسطینیوں کی حمایت میں مظاہرے+ ویڈیو

    Jul ۰۵, ۲۰۲۱ ۰۴:۵۵

    لندن میں کچھ شہری اداروں نے امریکی سفارتخانے کے باہر مظاہرہ کرکے فلسطینی قوم سے اظہار یکجہتی کا اعلان کیا۔

  • متحدہ عرب امارات میں پانچ ہزار اسرائیلیوں کو شہریت دینے کی مذمت

    متحدہ عرب امارات میں پانچ ہزار اسرائیلیوں کو شہریت دینے کی مذمت

    Jul ۰۴, ۲۰۲۱ ۲۰:۲۱

    تحریک جہاد اسلامی فلسطین نے متحدہ عرب امارات میں پانچ ہزار صیہونیوں کو شہریت دیئے جانے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • سعودی عرب کی آرامکو ریفائنری پر یمن کی مسلح افواج کا ڈرون حملہ

    سعودی عرب کی آرامکو ریفائنری پر یمن کی مسلح افواج کا ڈرون حملہ

    ۸ hours ago
  • ملک کے جنوب مشرق میں تکفیری دہشت گردوں کے گروہ کی تباہی

  • پاکستان کے زیر انتظام کشمیر میں 8 پولیس اہلکاروں کا اغوا

  • ایران کے خلاف زمینی جارحیت کی سازش کو شروع ہونے سے پہلے ہی ناکام بنا دیا گیا: ایرانی پارلیمنٹ کے قومی سلامتی کمیشن کے سربراہ ابراہیم عزیزی

  • امریکہ اپنی انٹیلی جنس ناکامیوں کی وجہ سے طویل عرصے سے غلط اندازوں کا شکار: سید عباس عراقچی

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS