-
صیہونی انتہا پسندوں نے فلسطینی علاقے پر حملہ کر دیا+ ویڈیوز
Dec ۰۲, ۲۰۲۰ ۱۰:۰۰غاصب صیہونی کالونیو میں رہنے والے صیہونی انتہا پسندوں نے فلسطین کے مقبوضہ نابلس کے شمالی علاقے سبسطیہ شہر میں واقع فلسطینیوں کے گھروں پر حملہ کر دیا۔
-
حزب اللہ کی سرنگوں سے اسرائیل میں ہلچل+ ویڈیو
Dec ۰۲, ۲۰۲۰ ۰۷:۳۳مقبوضہ علاقوں میں حزب کی طویل سرنگ نے اسرائیلی حکام کی نیند حرام کر دی۔
-
شدید دھماکے سے اسرائیل لرز اٹھا+ ویڈیو
Dec ۰۲, ۲۰۲۰ ۰۶:۴۵صیہونی حکومت کے دار الحکومت میں شدید کار بم کا دھماکہ ہوا جس کی وجہ سے صیہونیوں میں خوف و ہراس پیدا ہو گیا۔
-
عالمی برادری، اسرائیل سے مقابلے کے لیے اٹھ کھڑی ہو: صدر روحانی
Dec ۰۱, ۲۰۲۰ ۱۹:۲۲صدر مملکت نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے نام ایک پیغام میں عالمی برادری سے بچوں کی قاتل صیہونی حکومت سے مقابلے کے لیے اٹھ کھڑے ہونے کی اپیل کی ہے۔
-
امارات کا مذاق اڑانے کے بعد صیہونی سیاحوں کا پہلا ٹولہ ابو ظہبی پہنچا+ ویڈیو
Nov ۲۹, ۲۰۲۰ ۰۶:۰۳کچھ غدار عرب ممالک نے اسرائیل کے ساتھ تعلقات معمول پر لانے کے معاہدے پر دستخط تو کر دیئے ہيں لیکن صیہونیوں کی جانب سے عرب ممالک اور عالم اسلام کی توہین کا سلسلہ جاری ہے۔
-
ایران، سینئر ایٹمی سائنس دان ٹارگٹ کلنگ میں شہید
Nov ۲۷, ۲۰۲۰ ۱۴:۱۹ایران کی وزارت دفاع کے اعلی عہدیدار اور ایٹمی سائنسداں ڈاکٹر محسن فخری زادے تہران کے اطراف میں ہونے والے ایک دہشت گردانہ حملے میں شہید ہوگئے۔
-
ایران، ایٹمی سائنس داں کی ٹارگٹ کلنگ؛ شدید زخمی
Nov ۲۷, ۲۰۲۰ ۱۳:۱۹موصولہ اطلاعات کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے ایک مایہ ناز ایٹمی سائنس داں کی اب سے کچھ ہی دیر قبل ٹارگٹ کلنگ کی گئی ہے، اس وقت وہ آپریشن تھیٹر میں ہیں اور ان کی سرجری کی جارہی ہے۔
-
صیہونی کابینہ میں شدید اختلافات، کیا ہیں اسباب؟
Nov ۲۶, ۲۰۲۰ ۱۸:۵۹صیہونی حکومت کی کابینہ میں اختلافات شدید ہوتے جا رہے ہیں اور وزیر اعظم نتن یاہو کے لئے حالات سخت ہوتے جا رہے ہیں۔
-
فلسطینی قیدی ماہرال اخرس اسرائیلی جیل سے رہا
Nov ۲۶, ۲۰۲۰ ۰۸:۲۴فلسطینی قیدی ماہر ال اخرس جنہوں نے اپنی طویل مدت بھوک ہڑتال سے صیہونی حکومت کو چیلنج کر دیا تھا، آخرکار جیل سے رہا ہو گئے۔
-
صیہونی فوجیوں کی فائرنگ، جوان فلسطینی شہید
Nov ۲۵, ۲۰۲۰ ۱۹:۱۱صیہونی فوجیوں نے ایک فلسطینی کو گولی مار کر شہید کر دیا۔