-
امریکی کانگریس پر آیپک کے اثرات
Jun ۱۱, ۲۰۲۰ ۱۷:۳۶ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ آیپک AIPAC برسوں سے امریکی پالیسی پر اثر اندازرہا ہے اور واضح طور پر کانگریس کو حکم دیتا رہا ہے ۔
-
غاصب صیہونی ٹولے کو اسلامی تعاون تنظیم کا انتباہ، مزید فلسطینی علاقے قبضانے سے باز رہے
Jun ۱۱, ۲۰۲۰ ۱۴:۰۸اسلامی تعاون تنظیم نے غرب اردن کی مزید زمینوں پر قبضہ کرنے کے صیہونی حکومت کے فیصلے کی مذمت کرتے ہوئے اسکے نتائج کے بارے میں غاصب صیہونی حکومت کو سخت خبردار کیا ہے۔
-
اسرائيل کی سازش کو ناکام بنانے کے لیے چالیس عرب و اسلامی ملکوں کو ہنیہ کا خط
Jun ۰۹, ۲۰۲۰ ۱۸:۱۲فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے سیاسی دفتر کے سربراہ نے چالیس عرب اور اسلامی ملکوں کے سربراہوں کو الگ الگ خط بھیج کر غرب اردن کے بعض علاقوں کو مقبوضہ علاقوں میں ملحق کرنے کی اسرائيل سازش کو ناکام بنانے کے لیے ان کی جانب سے فوری اقدام کا مطالبہ کیا ہے۔
-
عرب ممالک اور عالمی برادری عملی اقدامات کرے: تحریک حماس
Jun ۰۹, ۲۰۲۰ ۱۷:۳۱تحریک حماس کے رہنما نےعالمی برادری اور عرب ممالک سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ صیہونی حکومت کو غرب اردن کے مزید علاقوں کو مقبوضہ سر زمینوں میں ضم کرنے کے منصوبے پر عمل درآمد سے روکنے کے لئے سنجیدہ اور عملی اقدام کریں۔
-
مسلمانوں کے مقدس مکانات کی تباہی، عالمی صیہونیزم اور اسلام دشمنوں کی سازش
May ۳۱, ۲۰۲۰ ۰۴:۲۱پاکستان میں قائم اسلامی جمہوریہ ایران کے سفارتخانے نے کہا ہے کہ مسلمانوں کے مقدس مقامات کی بے حرمتی ایک گھناؤنا جرم ہے جس کی اسلام دشمن عناصر بالخصوص صہیونیزم کی جانب سے منصوبہ بندی کی گئی ہے اور اس کا مقصد اسلامی فرقوں کے پیروکاروں کے درمیان افراتفری پیدا کرنا ہے اس لئے سب کو ہوشیار اور چوکس رہنا چاہئیے۔
-
اسرائیلی سیکورٹی ایجنسی کا نتن یاہو کو سخت انتباہ
May ۲۸, ۲۰۲۰ ۱۷:۰۱اسرائیل کی خفیہ ایجنسی شاباک نے صہیونی حکومت کے وزیر اعظم بن یامین نتن یاہو کو غرب اردن کے بعض علاقوں کو ضم کرنے کے فیصلے کے سنگین نتائج کی بابت سخت خبردار کیا ہے۔
-
یورپی ممالک نے اسرائیل کو دیا شدید انتباہ
May ۲۷, ۲۰۲۰ ۱۸:۰۰کچھ یورپی ممالک نے نتن یاہو کو خبردار کیا ہے کہ ویسٹ بینک کی اسرائیل میں الحاق جیسے خطرناک اقدامات سے پرہیز کرے۔
-
اسرائیل کی متوقع تباہی کے ورچوئل مناظر ۔ ویڈیو
May ۲۳, ۲۰۲۰ ۰۶:۰۸ناجائز اسرائیل کی تباہی کی پیشنگوئیاں بہت سوں نے کی ہیں اور دنیا کے بہت سے اہل نظر ہیں جن کا یہ ماننا ہے کہ آئندہ بیس پچیس برسوں کے اندر غاصب صیہونی ریاست کا نام و نشان مٹ جائے گا اور وہ زوال پذیر ہو جائے گی۔ اسی تصور کو سامنے رکھتے ہوئے صیہونی ریاست کے زوال کا شیریں خواب دیکھنے والے، گاہے بگاہے اپنی تخلیقات دنیا والوں کے سامنے پیش کرتے رہتے ہیں۔
-
مغرب کے جرائم کی فلسطینی کیوں تلافی کریں: وزیر خارجہ
May ۲۱, ۲۰۲۰ ۱۸:۰۶اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف کا کہنا ہے کہ یہودیوں کے خلاف مغرب کے مظالم کی تلافی فلسطینی کیوں کریں؟
-
صیہونی اقدامات کے خلاف قانونی جنگ جاری رکھیں گے: حماس
May ۱۸, ۲۰۲۰ ۱۲:۰۷حماس نے صیہونی حکومت کے اقدامات کے مقابلے کے لیے فلسطینیوں کے درمیان اتحاد اور باہمی تعاون کی ضرورت پر زور دیا ہے۔