SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

صیہونی حکومت

  • صیہونیوں پر جنگی جرائم کا مقدمہ چلایا جائے: حماس

    صیہونیوں پر جنگی جرائم کا مقدمہ چلایا جائے: حماس

    Mar ۱۰, ۲۰۲۰ ۱۶:۴۷

    تحریک حماس کے ترجمان نے جنگی جرائم کے ارتکاب کی بنا پر صیہونی دہشتگردوں پر مقدمہ چلائے جانے کا مطالبہ کیا ہے۔

  • صیہونی فوجیوں کی جارحیت کا سلسلہ جاری، فلسطینیوں کے گھر مسمار

    صیہونی فوجیوں کی جارحیت کا سلسلہ جاری، فلسطینیوں کے گھر مسمار

    Mar ۰۶, ۲۰۲۰ ۰۵:۳۵

    قدس کے غاصب اور جابر صیہونی فوجیوں کی جارحیت کا سلسلہ بدستور جاری ہے اور اسرائیلی فوج نے ایک شہری کے قتل کے الزام میں دو فلسطینیوں کے گھروں کو مسمارکر دیا ہے۔

  • اسرائیل کے متعدد میزائل تباہ

    اسرائیل کے متعدد میزائل تباہ

    Mar ۰۵, ۲۰۲۰ ۰۶:۱۹

    شامی ائیر ڈیفنس نےآدھی رات کو قنیطرہ صوبے میں غاصب صیہونی جنگی طیاروں کا مقابلہ کیا۔

  • صیہونی وزیر اعظم نے آل سعود کو اپنی پارٹی کا رکن قرار دیا ۔ ویڈیو

    صیہونی وزیر اعظم نے آل سعود کو اپنی پارٹی کا رکن قرار دیا ۔ ویڈیو

    Feb ۲۷, ۲۰۲۰ ۰۹:۴۶

    اسرائیل کے چینل ۲۰ پر بات کرتے ہوئے غاصب صیہونی ریاست کے سرغنہ بنیامن نتن یاہو نے آل سعود حکومت کو ملک کے باہر اپنی حکومت کا اہم رکن قرار دیا۔ نتن یاہو کا کہنا تھا: ’’ کیا آپ جانتے ہیں کہ ملک کے باہر لیکوڈ پارٹی (اسرائیل کی حکمراں پارٹی) کی بنیادی شاخ کہاں ہے؟ سعودی عرب میں ہے...!

  • غزہ میں جنگ بندی

    غزہ میں جنگ بندی

    Feb ۲۵, ۲۰۲۰ ۰۶:۴۲

    خبری ذرائع کا کہنا ہے کہ قدس کی غاصب اور جابر صیہونی حکومت اور اسلامی مزاحمت کے مابین غزہ میں جنگ بندی کا سمجھوتہ ہوا ہے۔

  • شامی فوج کی کارروائیاں

    شامی فوج کی کارروائیاں

    Feb ۲۴, ۲۰۲۰ ۱۳:۰۹

    شام کی فوج نے شمالی شام کے صوبہ ادلب کے جنوب میں اپنی پیشقدمی جاری رکھتے ہوئے شیخ دامس اور حنتوتین دیہاتوں کو دہشتگردوں کے قبضے سے آزاد کرا لیا۔

  • صیہونی حملہ ، جہاد اسلامی کے 2 جوان شہید ( مختصر خبر)

    صیہونی حملہ ، جہاد اسلامی کے 2 جوان شہید ( مختصر خبر)

    Feb ۲۴, ۲۰۲۰ ۰۸:۳۵

    فلسطین کی جہاد اسلامی تنظیم کے 2 ارکان صیہونی فوجیوں کےحملے میں شہید ہو گئے۔

  • فلسطینی شہید کے جسد کی صیہونیوں نے کی بے حرمتی- ویڈیو

    فلسطینی شہید کے جسد کی صیہونیوں نے کی بے حرمتی- ویڈیو

    Feb ۲۳, ۲۰۲۰ ۲۱:۳۰

    فلسطینی ذرائع نے کہا ہے کہ غزہ کی پٹی کے شہر خان یونس میں صیہونی فوجیوں نے فائرنگ کر کے ایک فلسطینی نوجوان کو شہید کردیا اور پھر اس کے جسد خاکی کو ایک بڑے کرین کے ذریعے دوسری جگہ منتقل کیا۔

  • سعودی بادشاہ سے صیہونی خاخام کی ملاقات

    سعودی بادشاہ سے صیہونی خاخام کی ملاقات

    Feb ۲۲, ۲۰۲۰ ۱۵:۰۴

    صیہونی وزارت خارجہ نے اعلان کیا ہے کہ ایک صیہونی خاخام نے ریاض میں سعودی بادشاہ سے ملاقات کی ہے۔

  • صیہونی پارلیمنٹ میں سینچری ڈیل کو پارہ کر دیا گیا۔ ویڈیو

    صیہونی پارلیمنٹ میں سینچری ڈیل کو پارہ کر دیا گیا۔ ویڈیو

    Feb ۱۹, ۲۰۲۰ ۰۹:۲۸

    صیہونی پارلیمنٹ میں فلسطینی نمائندے احمد الطیبی نے ناپاک امریکی و صیہونی منصوبے ڈیل آف سینچری پر اپنی ناراضگی کا اظہار کرتے ہوئے اسے پھاڑ کر پیروں تلے روند ڈالا۔

Show More
خاص خبریں
  • ابوالظہور ایئرپورٹ پر اسرائیلی حملہ شام کی خود مختاری اور ارضی سالمیت کی خلاف ورزی ہے: شامی وزارت خارجہ

    ابوالظہور ایئرپورٹ پر اسرائیلی حملہ شام کی خود مختاری اور ارضی سالمیت کی خلاف ورزی ہے: شامی وزارت خارجہ

    ۶ hours ago
  • ہندوستان: جھارکھنڈ حکومت کی طرف سے طلبا کے مطالبات تسلیم کیے جانے کے اعلان کے بعد طلبا میں خوشی لیکن احتجاج جاری رہے گا۔

  • پی ٹی آئی کے بانی کی صحت پر سیاست نہیں کریں گے: عمران خان کی ہسپتال منتقلی کے بارے میں پی ٹی آئی رہنماؤں کا رد عمل

  • پی ٹی آئی کے بانی عمران خان کی ہسپتال منتقلی کے فیصلے پر ن لیگ کا ردعمل بھی سامنے آ گیا۔

  • عراقی کردستان علاقے کی حکومت کے سربراہ کے دفتر پر ڈرون حملہ بہت مشکوک: ایرانی وزارت خارجہ

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS