SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

صیہونی حکومت

  • شمال مشرقی بیت المقدس میں فوجی چیک پوسٹوں کا قیام

    شمال مشرقی بیت المقدس میں فوجی چیک پوسٹوں کا قیام

    Jul ۳۰, ۲۰۱۹ ۱۳:۳۳

    فلسطینی ٹی وی کی ویب سائٹ نے لکھا ہے کہ صیہونی حکومت نے شمال مشرقی بیت المقدس کے علاقے حزما میں داخل ہونے والے راستے میں دو فوجی چیک پوسٹ قائم کر دیے ہیں۔

  • اسرائیل نسل پرست اور سعودی عرب آمریت کا مکروہ چہرہ ہے، امریکی سینیٹر

    اسرائیل نسل پرست اور سعودی عرب آمریت کا مکروہ چہرہ ہے، امریکی سینیٹر

    Jul ۲۷, ۲۰۱۹ ۱۴:۳۵

    سینیئر امریکی سینیٹر برنی سینڈرز نے وائٹ ہاؤس سے سعودی عرب اور اسرائیل کی حمایت بند کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔

  •  اسرائیل کو فلسطینیوں کے گھر تباہ کرنے کی اجازت نہیں : سید حسن نصر اللہ

    اسرائیل کو فلسطینیوں کے گھر تباہ کرنے کی اجازت نہیں : سید حسن نصر اللہ

    Jul ۲۷, ۲۰۱۹ ۰۵:۴۵

    حزب اللہ لبنان کے سیکریٹری جنرل نے کہا کہ 33 روزہ جنگ کے بعد جہاد سازندگی نے فوری طور پر گھروں کی تعمیر کی۔

  • حزب اللہ اور حماس کی بڑھتی ہوئی طاقت و توانائی کا اعتراف

    حزب اللہ اور حماس کی بڑھتی ہوئی طاقت و توانائی کا اعتراف

    Jul ۲۶, ۲۰۱۹ ۱۴:۱۰

    غاصب صیہونی حکومت کے سیکورٹی ذرائع نے حزب اللہ لبنان اور فلسطین کی تحریک حماس کی دفاعی طاقت و توانائی کا اعتراف کیا ہے۔

  • اسرائیل کے ساتھ تعلقات سے متعلق سعودی اقدامات پر فلسطینیوں کی برہمی

    اسرائیل کے ساتھ تعلقات سے متعلق سعودی اقدامات پر فلسطینیوں کی برہمی

    Jul ۲۳, ۲۰۱۹ ۱۶:۲۱

    مقبوضہ بیت المقدس کے فلسطینیوں نے اس سعودی؛ نامہ نگار کو مسجد الاقصی سے باہر نکال دیا جو صیہونی حکومت کے ساتھ تعلقات کی بحالی کے سلسلے میں نامہ نگاروں کی ایک ٹیم کے ساتھ بیت المقدس گیا تھا۔

  • ایرانی کھلاڑی نے صیہونی حکومت کے نمائندے کے ساتھ کھیلنے سے انکار کر دیا

    ایرانی کھلاڑی نے صیہونی حکومت کے نمائندے کے ساتھ کھیلنے سے انکار کر دیا

    Jul ۲۳, ۲۰۱۹ ۱۱:۳۷

    جارجیا میں فیوچرز مقابلوں میں شریک ایرانی کھلاڑی نے فلسطینیوں کی حمایت میں، غاصب صیہونی حکومت کے کھلاڑی کے ساتھ ٹینس کھیلنے سے انکار کر دیا۔

  • اسرائیلی جیل میں فلسطینی نوجوان کی شہادت پر فلسطینیوں کا احتجاج

    اسرائیلی جیل میں فلسطینی نوجوان کی شہادت پر فلسطینیوں کا احتجاج

    Jul ۱۷, ۲۰۱۹ ۱۵:۴۳

    غرب اردن کے فلسطینیوں نے صیہونی جیل میں بند ایک فلسطینی قیدی کی شہادت کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا ہے

  • اسرائیلی ہتھیاروں کے کارخانے میں آتشزدگی

    اسرائیلی ہتھیاروں کے کارخانے میں آتشزدگی

    Jul ۱۵, ۲۰۱۹ ۱۵:۰۳

    صیہونی حکومت کے ہتھیاروں کے کارخانے میں آگ لگنے کے بعد کارخانے سے دھوئیں کے غلیظ بادل اٹھنے لگے۔

  • جارح قوتوں کو منہ توڑ جواب دیا جائے گا، ایرانی وزیر دفاع

    جارح قوتوں کو منہ توڑ جواب دیا جائے گا، ایرانی وزیر دفاع

    Jul ۱۲, ۲۰۱۹ ۱۳:۲۶

    ایران کے وزیردفاع امیر حاتمی نے کہا ہے کہ دشمن جس سطح پر ایران کی حدود اور ارضی سالمیت کی خلاف ورزی اور جارحیت کا ارتکاب کریں گے اسی حساب سے انہیں ایران کی جانب سے منہ توڑ اور بھرپور جواب دیا جائے گا۔

  • اسرائیل کے خلاف ایتھوپیا کے یہودیوں کا مظاہرہ

    اسرائیل کے خلاف ایتھوپیا کے یہودیوں کا مظاہرہ

    Jul ۰۹, ۲۰۱۹ ۱۱:۳۵

    مقبوضہ فلسطین میں بسائے گئے ایتھوپیا کے سیاہ فام یہودیوں نے ایک بار پھر مظاہرہ کر کے اسرائیلی پولیس کے تشدد اور نسل پرستانہ اقدامات کی مذمت کی ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • ایران نے پاکستان پریزیڈینٹ کپ تائیکوانڈو میں سونے، چاندی اور کانسی کے مزید تین تمغے حاصل کرلئے

    ایران نے پاکستان پریزیڈینٹ کپ تائیکوانڈو میں سونے، چاندی اور کانسی کے مزید تین تمغے حاصل کرلئے

    ۸ hours ago
  • گریٹر اسرائیل کا خواب کبھی پورا نہیں ہوگا: ایرانی اسپیکر

  • جارج ڈبلیو بش پر جوتے پھینکنے والے عراقی صحافی کا 18 سال بعد بھی پچھتاوا نہ ہونے کا اظہار

  • کانگریس ورکنگ کمیٹی کا بڑا فیصلہ؛ نوجوانوں، ایودھیا ٹرسٹ اور چین کے معاملے پر مودی حکومت کو گھیرنے کی حکمتِ عملی تیار

  • امریکی پالیسیاں خطے کے امن اور تجارت کے لیے سب سے بڑا چیلنج ہیں: قالیباف

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS