SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

صیہونی حکومت

  • امریکی دھمکیوں کا مقصد مسئلہ فلسطین سے توجہ ہٹانا ہے: ایران

    امریکی دھمکیوں کا مقصد مسئلہ فلسطین سے توجہ ہٹانا ہے: ایران

    Apr ۳۰, ۲۰۱۹ ۰۵:۴۵

    اقوام متحدہ میں اسلامی جمہوریہ ایران کے مستقل مندوب نے کہا ہے کہ مشرق وسطی کو اصل خطرہ صہیونیوں کے ناجائز قبضے سے ہے جبکہ امریکہ کی نام نہاد دھمکیوں کا مقصد بھی مسئلہ فلسطین سے دنیا کی توجہ ہٹانا ہے۔

  • اسرائیلی جنرل کا حماس کی طاقت کا اعتراف

    اسرائیلی جنرل کا حماس کی طاقت کا اعتراف

    Apr ۲۹, ۲۰۱۹ ۱۴:۵۱

    ایک اسرائیلی جنرل نے اعتراف کیا ہے کہ حماس کی میزائل طاقت مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں زندگی کو مفلوج کر سکتی ہے۔

  • فلسطینیوں کے اسپورٹس کمپلکس پر صیہونی فوجیوں کا حملہ

    فلسطینیوں کے اسپورٹس کمپلکس پر صیہونی فوجیوں کا حملہ

    Apr ۲۰, ۲۰۱۹ ۱۵:۰۰

    صیہونی فوجیوں نے غرب اردن کے شہر بیت صفافا میں ایک اسپورٹس کمپلکس پر حملہ کرکے فلسطینیوں کی مقامی فٹبال ٹیموں کے درمیان ٹورنامنٹ کو روک دیا۔

  • مشرق وسطی کے حالات اور اسرائیل کے وجود کی جنگ + مقالہ

    مشرق وسطی کے حالات اور اسرائیل کے وجود کی جنگ + مقالہ

    Apr ۲۰, ۲۰۱۹ ۰۹:۱۱

    سلطنت عثمانیہ 5 صدیوں تک چلی، برطانوی استعمار اس سے کچھ کم چلا، صنعتی اور ٹکنالوجی انقلاب آنے کے بعد سب کچھ بدل گیا اور حالات میں ایک نئی تیزی پیدا ہوگئی ۔

  • حزب اللہ روزانہ ایک ہزار میزائل اسرائیل پر برسانے کی توانائی رکھتی ہے

    حزب اللہ روزانہ ایک ہزار میزائل اسرائیل پر برسانے کی توانائی رکھتی ہے

    Apr ۱۹, ۲۰۱۹ ۱۷:۳۴

    صیہونی حکومت کے ایک سینیئر فوجی کمانڈر نے اعتراف کیا ہے کہ حزب اللہ اسرائیل پر روزانہ ایک ہزار میزائل برسانے کی صلاحیت رکھتی ہے۔

  • قانا سانحہ، اسرائیل اور امریکا کی بربریت کا منہ بولتا ثبوت

    قانا سانحہ، اسرائیل اور امریکا کی بربریت کا منہ بولتا ثبوت

    Apr ۱۸, ۲۰۱۹ ۱۵:۳۹

    لبنان کے علاقے قانا پر صیہونی فوج کے وحشیانہ حملےاور بے گناہ لبنانی شہریوں کے قتل عام کی برسی منائی گئی۔

  •  ڈیل آف سینچری کے بارے میں سعودی موقف میں تبدیلی، حقیقت یا ؟؟؟ + مقالہ

    ڈیل آف سینچری کے بارے میں سعودی موقف میں تبدیلی، حقیقت یا ؟؟؟ + مقالہ

    Apr ۱۷, ۲۰۱۹ ۰۵:۰۱

    امریکا جلد ہی فلسطینیوں اور اسرائیل کے درمیان صدیوں پرانے تنازع کے حل کے لئے تیار کی گئی ڈیل آف دی سینچری یا سازش آف دی سینچری سے متعلق اہم معلومات برملا کرنے والا ہے لیکن اس نام نہاد ڈیل سے متعلق اب تک جو معلومات لیک ہوئی ہے اسے قبول کرنے سے فلسطینیوں نے ایک زبان ہوکر انکار کر دیا ہے۔

  • مسجدالاقصیٰ میں آتشزدگی، عمارت معجزانہ طور پرمحفوظ

    مسجدالاقصیٰ میں آتشزدگی، عمارت معجزانہ طور پرمحفوظ

    Apr ۱۷, ۲۰۱۹ ۰۳:۵۸

    آتشزدگی مسلم عبادت گاہ المصلی المروانی کے ایک حصے میں لگی۔

  • صیہونی جارحیت، تاریخی مسجد نائٹ کلب میں تبدیل

    صیہونی جارحیت، تاریخی مسجد نائٹ کلب میں تبدیل

    Apr ۱۷, ۲۰۱۹ ۰۳:۴۱

    صدیوں پرانی مسجد کو پہلے یہودی اسکول پھر آرٹ گیلری اور اب شادی ہال اور نائٹ کلب میں تبدیل کردیا گیا۔

  • بعض مسلم ملکوں کے حکمراں امریکا اور صیہونیوں کے غلام ہیں، رہبر انقلاب اسلامی

    بعض مسلم ملکوں کے حکمراں امریکا اور صیہونیوں کے غلام ہیں، رہبر انقلاب اسلامی

    Apr ۱۵, ۲۰۱۹ ۱۰:۴۵

    رہبرانقلاب اسلامی نے فرمایا ہے کہ قرآن سے تمسک اور اس کی تعلیمات پر عمل کرنا انسانیت کی فلاح و سعادت کا ذریعہ ہے لیکن افسوس کہ آج بعض اسلامی ممالک کے سربراہان قرآنی تعلیمات پر عمل نہیں کرتے اور وہ امریکا اور صیہونیوں کے غلام بنے ہوئے ہیں۔

Show More
خاص خبریں
  • اسرائیلی حکومت سماجی کینسر میں مبتلا جس کا خاتمہ یقینی ہے: قدس فورس کے کمانڈر

    اسرائیلی حکومت سماجی کینسر میں مبتلا جس کا خاتمہ یقینی ہے: قدس فورس کے کمانڈر

    ۳۵ minutes ago
  • ایران نے پاکستان پریزیڈینٹ کپ تائیکوانڈو میں سونے، چاندی اور کانسی کے مزید تین تمغے حاصل کرلئے

  • گریٹر اسرائیل کا خواب کبھی پورا نہیں ہوگا: ایرانی اسپیکر

  • جارج ڈبلیو بش پر جوتے پھینکنے والے عراقی صحافی کا 18 سال بعد بھی پچھتاوا نہ ہونے کا اظہار

  • کانگریس ورکنگ کمیٹی کا بڑا فیصلہ؛ نوجوانوں، ایودھیا ٹرسٹ اور چین کے معاملے پر مودی حکومت کو گھیرنے کی حکمتِ عملی تیار

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS