-
صیہونی حکومت کی سرکوبی، 500 فلسطینیوں کے گھروں کو مسمار کرنے کے حکم
Apr ۱۵, ۲۰۱۹ ۰۳:۰۸اسرائیل کی ایک عدالت نے یہودی کالونیوں کے تعمیر کے ایک ادارے کے ساتھ تعاون کرتے ہوئے بیت المقدس میں فلسطینیوں کے 500 گھروں کو زمین بوس کرنے کا حکم جاری کر دیا ہے ۔
-
صیہونی وفد کے دورہ بحرین کی منسوخی
Apr ۱۴, ۲۰۱۹ ۱۵:۳۳بین الاقوامی اقتصادی کانفرنس میں شرکت کے لئے غاصب صیہونی حکومت کے سیاسی و تجارتی وفد کا دورہ منامہ منسوخ ہو گیا۔
-
شامی فوج کے ٹھکانوں پر اسرائیل کا حملہ
Apr ۱۳, ۲۰۱۹ ۱۱:۰۵صیہونی حکومت کے جنگی طیاروں نے صوبہ حماہ کے نواحی علاقے مصیاف میں شامی فوج کے ٹھکانوں پر بمباری کی ہے۔
-
اسرائیل کا خلائی مشن ناکام خلائی جہاز تباہ
Apr ۱۲, ۲۰۱۹ ۰۳:۵۲غاصب اسرائیل کی چاند پر خلائی جہاز اتارنے کی کوشش ناکام ہو گئی، لینڈنگ کے دوران خلائی جہاز تباہ ہو گیا۔
-
امریکی وزیر خارجہ کا اعتراف
Apr ۱۱, ۲۰۱۹ ۱۰:۲۰امریکی وزیر خارجہ نے اعتراف کیا ہے کہ اسرائیل کی خاطر سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کو دہشت گرد قرار دیا گیا ہے۔
-
صیہونی وزیراعظم کا مسلم دشمن عزائم کا اظہار
Apr ۰۸, ۲۰۱۹ ۰۳:۱۲صیہونی وزیراعظم نیتن یاہو نے حالیہ انتخاب میں کامیابی کی صورت میں غزہ پٹی کی غیر قانونی یہودی بستیوں کو اسرائیل میں شامل کرنے کا اعلان کیا ہے۔
-
اسرائیل کی فضائیہ بے بس ہے، تل ابیب کا اعتراف
Apr ۰۶, ۲۰۱۹ ۱۶:۵۳غاصب صیہونی حکومت کے قومی سلامتی کے تحقیقاتی مرکز نے ایک رپورٹ میں اعتراف کیا ہے کہ اسرائیل کی انٹیلی جنس اور فضائیہ میں تحریک مزاحمت کے میزائلوں کا مقابلہ کرنے کی توانائی نہیں پائی جاتی۔
-
اسرائیل کے ساتھ تعلقات بحرینی عوام کی امنگوں سے غداری ہے، آیت اللہ شیخ عیسی قاسم
Apr ۰۴, ۲۰۱۹ ۱۴:۵۷بحرین کے مذہبی رہنما آیت اللہ شیخ عیسی قاسم نے اسرائیل کے ساتھ تعلقات کی برقراری کی سخت الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ ایک سنگین المیہ ہے۔
-
غزہ کے گنجان آبادی والے علاقوں پر اسرائیلی ٹینکوں کا حملہ
Mar ۳۱, ۲۰۱۹ ۱۰:۰۴صیہونی حکومت کے ٹینکوں نے غزہ کے مختلف علاقوں پر حملہ کر دیا۔ اس درمیان فلسطینی ذرائع نے خبر دی ہے کہ ہفتے کو یوم الارض کی مناسبت سے نکالے گئے پرامن واپسی مارچ پر اسرائیلی فوجیوں کی فائرنگ میں کم سے کم چار فلسطینی شہید اور تین سو دیگر زخمی ہو گئے۔
-
تینتالیسویں یوم الارض کی چند جانبہ اہمیت
Mar ۳۰, ۲۰۱۹ ۰۹:۴۹تیس مارچ کو فلسطین میں تینتالیسواں یوم الارض منایا جا رہا ہے اسی مناسبت سے فلسطین کے ساتھ ساتھ دوسرے ملکوں میں بھی فلسطینی عوام کے ساتھ یک جہتی کے لئے مظاہروں، ریلیوں، اجتماعات اور مختلف پروگراموں کا اہتمام کیا گیا ہے۔