• اسرائیل کو فلسطینی تنظیموں کا سخت انتباہ

    اسرائیل کو فلسطینی تنظیموں کا سخت انتباہ

    Mar ۲۶, ۲۰۱۹ ۱۰:۱۶

    جہاد اسلامی فلسطین نے غزہ پر ممکنہ جارحیت کے حوالے سے اسرائیل کو سخت متنبہ کیا ہے۔

  • ٹرمپ مشرق وسطی کو نئے بحران کی طرف دھکیل رہے ہیں، بہرام قاسمی

    ٹرمپ مشرق وسطی کو نئے بحران کی طرف دھکیل رہے ہیں، بہرام قاسمی

    Mar ۲۲, ۲۰۱۹ ۱۴:۳۷

    ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ امریکی صدر ٹرمپ کے ذاتی فیصلے پوری دنیا کے لئے خطرناک ہیں اور وہ خاص طور سے مشرق وسطی جیسے حساس علاقے کو نئے بحرانوں سے دوچار کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔

  • مختلف ملکوں کی جانب سے ٹرمپ کے اعلان کی مذمت

    مختلف ملکوں کی جانب سے ٹرمپ کے اعلان کی مذمت

    Mar ۲۲, ۲۰۱۹ ۱۲:۲۶

    شام کی وزارت خارجہ نے مقبوضہ جولان کی بلندیوں کے بارے میں امریکی صدر کے اشتعال انگیز بیان کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ اپنی تسلط پسندانہ اور خودسرانہ پالیسیوں کے ذریعے دنیا میں کشیدگی کا اہم سبب اور عالمی امن و استحکام کے لیے خطرہ بن گیا ہے۔

  • رامون جیل میں فلسطینیوں اور اسرائیلی فوجیوں میں جھڑپیں

    رامون جیل میں فلسطینیوں اور اسرائیلی فوجیوں میں جھڑپیں

    Mar ۱۹, ۲۰۱۹ ۱۱:۳۳

    ریمون جیل میں فلسیطینی قیدیوں پر اسرائیلی فوجیوں کے حملے کے بعد صورتحال انتہائی کشیدہ ہوگئی ہے۔

  • دو صیہونی دہشتگرد  ہلاک ہوئے! ویڈیو/ تصاویر

    دو صیہونی دہشتگرد ہلاک ہوئے! ویڈیو/ تصاویر

    Mar ۱۷, ۲۰۱۹ ۱۰:۵۷

    غرب اردن میں ایک فلسطینی نوجوان نے صیہونی دہشتگردوں پر حملہ کیا اور انہیں نہتا کرنے کے بعد ان کے ہتھیار لے کر ان پر فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں دو صیہونی ہلاک اور آٹھ زخمی ہو گئے۔خبروں کے مطابق فلسطینی جوان صیہونی دہشتگردوں کو سبق سکھانے کے بعد جان بچانے میں کامیاب رہا۔دو روز قبل صیہونی ٹولے نے غزہ پر راکٹ فائر کرنے کا الزام لگا کر اسکے دسیوں مقامات پر گولہ باری کی تھی۔

  • صیہونیوں کے بِل ۔ ویڈیو

    صیہونیوں کے بِل ۔ ویڈیو

    Mar ۱۵, ۲۰۱۹ ۱۰:۵۴

    صیہونی دہشتگردی کے مرکز اسرائیل میں جب کبھی فلسطینی حملوں کے خوف سے خطرے کی گھنٹی بجائی جاتی ہے تو ساتھ ہی پناہ لینے کے لئے بنائے گئے مخصوص بِلوں کو بھی کھول دیا جاتا ہے۔گزشتہ شب صیہونی دہشتگردوں نے دعوا کیا ہے کہ غزہ کی جانب سے دو راکٹ اسرائیلی دہشتگردی کے مرکز تل ابیب پر فائر کئے گئے۔جبکہ فلسطین کی مزاحمتی تنظیموں حماس اور جہاد اسلامی نے اس صیہونی دعوے کو مسترد کیا ہے اور اعلان کیا ہے کہ صیہونی دشمن غزہ پر چڑھائی کرنے کے لئے بہانے کی تلاش میں ہے۔

  • صیہونی لگڑبھگوں کی درندگی ۔ ویڈیو

    صیہونی لگڑبھگوں کی درندگی ۔ ویڈیو

    Mar ۰۹, ۲۰۱۹ ۰۹:۵۳

    مقبوضہ فلسطین،غاصب صیہونی دہشتگرد ایمبولینسوں اور ڈاکٹروں پر بھی رحم نہیں کرتے اور انہیں بھی اپنے توحش کا نشانہ بناتے ہیں۔اس ویڈیو میں آپ دیکھ سکتے ہیں کہ دو صیہونی لگڑبھگوں نے ایمبولینس ڈرئیور سے بندوق کے زور پر چابی لے لی تاکہ وہ زخمی ہونے والے فلسطینیوں کو امداد فراہم نہ کر سکے!

  • صیہونی فوجیوں کی جارحیت میں 2 فلسطینیوں کی شہادت

    صیہونی فوجیوں کی جارحیت میں 2 فلسطینیوں کی شہادت

    Mar ۰۴, ۲۰۱۹ ۱۰:۲۲

    غاصب صیہونی حکومت کی جارحیت میں غرب اردن میں دو فلسطینی شہید ہو گئے۔