-
صیہونی حکام کو ایران کا انتباہ
Oct ۰۶, ۲۰۱۸ ۱۱:۴۱ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے ایران کی عظیم قوم کے بارے میں صیہونی حکام کی جانب سے نازیبا اور ادب سے عاری الفاظ کا استعمال کئے جانے پر سخت خبردار کیا ہے۔
-
شام کو S-300 میزائل سسٹم کی فراہمی پر اسرائل کی تلملاہٹ
Oct ۰۴, ۲۰۱۸ ۱۵:۲۵صیہونی حکومت نے روس کی جانب سے شام کو ایس تھری ہنڈریڈ اینٹی میزائل سسٹم کی فراہمی پر شدید برہمی کا اظہار کیا ہے۔
-
اسرائیل نے حملہ کیا تو منہ توڑ جواب دیں گے، عراقی وزیر خارجہ
Oct ۰۲, ۲۰۱۸ ۱۴:۳۱عراق کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ان کا ملک اسرائیلی حملے کی صورت میں اپنا بھر پور دفاع کرے گا۔
-
اسرائیل حماس کا مقابلہ نہیں کر سکتا
Oct ۰۱, ۲۰۱۸ ۰۷:۲۰اسرائیلی وزیر تعلیم نے اسرائیلی حکومت کی ناتوانی کا اعتراف کرتے ہوئے کہا ہے کہ حماس کا مقابلہ کرنے کی اسرائیل میں ہمت نہیں ہے۔
-
دشمنوں کے جرائم کے مقابلے کے طریقوں پر غور
Sep ۳۰, ۲۰۱۸ ۱۶:۳۳جہاد اسلامی فلسطین کے ترجمان نے اعلان کیا ہے کہ فلسطین کے استقامتی گروہوں کے فوجی شعبے فلسطینیوں کے واپسی مارچ کے خلاف صیہونی دشمن کے جرائم پر ردعمل کے طریقوں پر غور کر رہے ہیں۔
-
اسرائیلی وزیر اعظم کا بیان جھوٹ کا پلندہ ہے، عراقی وزیر خارجہ
Sep ۲۹, ۲۰۱۸ ۱۴:۴۹عراق کے وزیر خارجہ ابراہیم الجعفری نے جمعے کی رات اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے بہتر ویں اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے عراق میں ایرانی فوجیوں کی موجودگی سے متعلق اسرائیلی وزیر اعظم نتن یاہو کے بیان کو جھوٹ کا پلندہ قرار دیا ہے۔
-
عراق میں ایرانیوں کی موجودگی سے متعلق نیتن یاہو کا بیان جھوٹ کا پلندہ
Sep ۲۹, ۲۰۱۸ ۰۷:۱۰عراق کے وزیر خارجہ ابراہیم الجعفری نے کل رات اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 72 ویں اجلاس سے خطاب کرتے ہوئےعراق میں ایرانیوں کی موجودگی سے متعلق اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو کے بیان کو جھوٹ کا پلندہ قرار دیا۔
-
فلسطینیوں پراپنی ہی سرزمین تنگ، 8 روز میں گاؤں خالی کرنے کا حکم
Sep ۲۴, ۲۰۱۸ ۰۳:۴۶خان الاحمر کے رہائشیوں نے اسرائیلی اقدام کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ یہاں سے ہرگز نہیں جائیں گے۔
-
سلامتی کونسل میں امریکہ کی اسرائیل نوازی
Sep ۲۱, ۲۰۱۸ ۱۴:۲۴ایسی حالت میں کہ یورپی ملکوں نے غرب اردن میں اسرائیل کے اشتعال انگیز اقدامات پر سخت خبردار کیا ہے امریکہ نے توجہ ہٹانے کے لئے ایران کا مسئلہ اٹھاکر ایک بار پھر اسرائیل نوازی کا ثبوت پیش کر دیا۔
-
عالم اسلام سے مسجد الاقصی کے دفاع میں اٹھ کھڑے ہونے کی اپیل
Sep ۱۳, ۲۰۱۸ ۱۱:۰۴بیت المقدس کی اعلی اسلامی کمیٹی کے چیئرمین نے تمام فلسطینیوں اور دنیا بھر کے آزاد منش لوگوں سے مسجدالاقصی پر صیہونی آباد کاروں کے پے درپے حملوں کی روک تھام میں اٹھ کھڑے ہونے کی اپیل کی ہے۔