-
اسرائیل کو ایران کا جواب انتہائی سخت ہو گا، وزیر دفاع
May ۰۱, ۲۰۱۸ ۱۵:۰۲اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر دفاع نے کہا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم کے بے بنیاد دعوؤں پر ایران کا جواب اتنا سخت ہو گا کہ اسرائیل ہمیشہ پچھتائے گا۔
-
بیت المقدس میں العیساویہ پر صیہونیوں کا حملہ
May ۰۱, ۲۰۱۸ ۱۰:۵۸صیہونی فوجیوں نے فلسطینیوں کے خلاف وحشیانہ جارحیت کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے مقبوضہ بیت المقدس میں العیساویہ کے علاقے پر حملہ کر دیا۔
-
پرامن واپسی مارچ پر اسرائیل کی فائرنگ، 3 فلسطینی شہید 611 زخمی
Apr ۲۷, ۲۰۱۸ ۱۶:۴۸فلسطینیوں کے ہفتہ وار پرامن واپسی مارچ پر اسرائیلی فوجیوں کی وحشیانہ فائرنگ میں تین فلسطینی اور چھے سو زائد زخمی ہو گئے۔
-
واپسی مارچ پراسرائیلی فوج کا حملہ، 31 فلسطینی زخمی
Apr ۲۷, ۲۰۱۸ ۱۵:۳۰فلسطینیوں کے ہفتہ وار پرامن واپسی مارچ پر اسرائیلی فوجیوں کی وحشیانہ فائرنگ میں تیس سے زائد فلسطینی زخمی ہو گئے۔
-
غرب اردن پر صیہونیوں کا حملہ اور مسجدالاقصی کی بے حرمتی
Apr ۱۹, ۲۰۱۸ ۱۵:۱۸صیہونی فوجیوں نے ایک بار پھر غرب اردن کے مختلف علاقوں کو جارحیت کا نشانہ بنایا ہے جبکہ صیہونی آبادکاروں نے مسجد الاقصی کی بے حرمتی ہے۔
-
حماس سے تعلق رکھنے والے معصوم نہیں: اسرائیل
Apr ۰۹, ۲۰۱۸ ۰۳:۵۲اسرائیل کے وزیر جنگ اویگدر لیبرمن نے ہٹ دھرمی کا مظاہرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ غزہ میں کوئی معصوم شہری نہیں۔
-
واپسی مارچ سینچری ڈیل تیار کرنے والوں کے منہ پر طمانچہ ہے
Apr ۰۸, ۲۰۱۸ ۱۷:۳۶حزب اللہ کے سربراہ سید حسن نصراللہ نے فلسطینی عوام کے عظیم الشان واپسی مارچ کو سینچری ڈیل کے نام سے موسوم سازشی منصوبہ تیار کرنے والوں کے منہ پر زور دار طمانچہ قرار دیا ہے۔
-
فلسطینی قوم کے عزم کو متزلزل نہیں کیا جاسکتا، اسماعیل ہنیہ
Apr ۰۸, ۲۰۱۸ ۱۶:۴۱فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ نے کہا ہے واپسی کے حق کے مارچ نے فلسطینیوں کے خلاف صیہونی حکومت کے مظالم کو پوری دنیا کے سامنے برملا کردیا ہے۔
-
صیہونی جارحیت میں 31 فلسطینی شہید 3000 زخمی
Apr ۰۷, ۲۰۱۸ ۰۶:۲۳گزشتہ جمعہ سے اب تک صیہونی مخالف مظاہروں میں 31 فلسطینی شہید اور 3000 سے زائد زخمی ہوئے ہیں۔
-
بِدکے ہوئے سعودی بیل ! ۔ کارٹون
Apr ۰۴, ۲۰۱۸ ۱۰:۲۹صیہونیوں نے مشرق وسطیٰ میں اپنے مفادات حاصل کرنے کے لئے کچھ ایسے عناصرکو چن لیا ہے جنہیں وہ حسب ضرورت کبھی تو دودھ دینے والی ’’گائے‘‘ بنا دیتے ہیں تو کبھی وحشی انداز اپنا کر دوسروں پر حملہ کرنے والے بِدکے ہوئے ’’بیل‘‘! (کارٹونسٹ:سجاد جعفری)