-
بن سلمان اسرائیل کی مفت خدمت کررہے ہیں، فلسطینی تنظیموں کا اعلان
Apr ۰۳, ۲۰۱۸ ۱۶:۰۷فلسطینی تنظیموں نے امریکی جریدے کو دیئے گئے سعودی ولی عہد کے حالیہ انٹرویو پر سخت ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ محمد بن سلمان فلسطینی امنگوں کا خون کرکے اسرائیل کی مفت خدمت کر رہے ہیں۔
-
فلسطینیوں کے خلاف صیہونی جرائم کا ذمہ دار امریکہ، بروجردی
Apr ۰۱, ۲۰۱۸ ۱۵:۰۷ایرانی پارلمینٹ کے قومی سلامتی اور خارجہ پالیسی کمیشن کے سربراہ علا الدین بروجردی نے حق واپسی ریلی میں شریک فلسطینیوں کے قتل عام سے متعلق وحشیانہ صیہونی جارحیت کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ فلسطینیوں کے خلاف اس قسم کے جرائم کا پہلا ملزم خود امریکہ ہے۔
-
صیہونی حکومت کی غزہ کے سرحدی علاقوں پر حملے کی دھمکی
Mar ۳۱, ۲۰۱۸ ۱۶:۰۷صیہونی حکومت کی فوج کے ترجمان نے دھمکی دی ہے کہ غزہ میں اگر مظاہروں کا سلسلہ جاری رہا تو اس علاقے پر حملہ کر دیا جائے گا۔
-
غرب اردن اور غزہ میں مکمل ہڑتال
Mar ۳۱, ۲۰۱۸ ۱۳:۱۴یوم الارض کے موقع پر واپسی کے حق کے لیے ہونے والے پرامن مظاہروں کے دوران شہید ہونے والوں کے غم میں غرب اردن اور غزہ میں مکمل ہڑتال ہے۔
-
اسرائیل ہی سانحہ غزہ کا ذمہ دار ہے، فلسطینی اتھارٹی
Mar ۳۱, ۲۰۱۸ ۱۰:۱۸فلسطینی اتھارٹی کے سربراہ محمود عباس نے اسرائیل کی کابینہ کو یوم الارض کے موقع پر ہونے والے مظاہروں کے دوران سولہ فلسطینیوں کی شہادت اور سیکڑوں دیگر کے زخمی ہونے کا ذمہ دار قرار دیا ہے۔
-
غزہ میں جمعے کو ملین مارچ کی اپیل
Mar ۲۹, ۲۰۱۸ ۱۰:۳۵فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے جمعے کے روز ہونے والے مظاہروں کو صیہونی حکومت کے خلاف مزاحمت اور استقامت کی علامت قرار دیا ہے۔
-
انسانی حقوق کونسل میں اسرائیل مخالف پانچ قراردادیں منظور/ امریکہ کی شدید برہمی
Mar ۲۴, ۲۰۱۸ ۱۱:۰۳اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کا سالانہ اجلاس فلسطینیوں کے خلاف اسرائیلی اقدامات کے بارے میں پانچ قرار دادیں پاس کر کے ختم ہوگیا ہے۔
-
غاصب صیہونی حکومت کی عدالت کا فلسطینی لڑکی پر ظلم
Mar ۲۲, ۲۰۱۸ ۱۰:۲۴مقبوضہ فلسطین کی عدالت نے صہیونی فوجی کی جارحیت کے جواب میں صرف تھپڑ مارنے کے الزام میں فلسطینی لڑکی احد تمیمی کو آٹھ ماہ قید کی سزا سنائی ہے۔
-
سعودی ہوائی اڈوں کی سیکورٹی اسرائیلی کمپنی کے سپرد
Mar ۱۹, ۲۰۱۸ ۱۱:۲۳سعودی عرب کے بادشاہ کے حکم سے ملک بھر کے ہوائی اڈوں کی سیکورٹی ایک اسرائیلی کمپنی کے حوالے کر دی گئی ہے۔
-
مسجدالاقصی پر صیہونیوں کی جارحیت
Mar ۱۵, ۲۰۱۸ ۱۳:۵۴دسیوں صیہونی آبادکاروں نے جمعرات کے روز مسجد الاقصی میں داخل ہو کے مسلمانوں کے اس مقدس مقام کی ایک بار پھر بے حرمتی کی اور اس مسجد کو جارحیت کا نشانہ بنایا۔