-
اسرائیلی حملوں پر شامی فوج کا سخت ردعمل
Sep ۰۷, ۲۰۱۷ ۱۳:۵۷شام کے فوجی ٹھکانے پر اسرائیل کے ہوائی حملے کے بعد، شامی فوج نے علاقائی امن و استحکام پر اسرائیلی اقدامات کے منفی اثرات کی بابت سخت خبر دار کیا ہے۔
-
کینیڈا کی یونیفور یونین اسرائیل مخالف تحریک میں شامل
Sep ۰۵, ۲۰۱۷ ۱۶:۲۸کینیڈا میں نجی شعبے کی سب سے بڑی یونین یونیفور، اسرائیل کا بائیکاٹ اور اس پر پابندیاں عائد کرنےوالی تحریک بی ڈی ایس میں شامل ہوگئی ہے۔
-
عالمی برادری اسرائیل کی توسیع پسندی رکوائے
Sep ۰۳, ۲۰۱۷ ۱۱:۵۰تنظیم آزادی فلسطین نے عالمی برادری سے اسرائیل کے توسیع پسندانہ اقدامات رکوانے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
اختلاف و تفرقہ ڈالنے کا مقصد، امت اسلامیہ کے ذخائر کو لوٹنا ہے
Aug ۲۷, ۲۰۱۷ ۱۰:۳۵حج کے امور میں رہبرانقلاب اسلامی کے نمائندے نے کہا ہے کہ اسلام کے دشمن ، مسلم امہ میں تفرقہ ڈال کر اسلامی ممالک کے ذخائر لوٹنے کے ساتھ ہی بے پناہ جرائم انجام دے رہے ہیں
-
اسپین کی عدالت کی جانب سے اسرائیلی وزیراعظم کی گرفتاری کا حکم
Aug ۲۰, ۲۰۱۷ ۱۲:۴۹اسپین کی ایک عدالت نے دوہزار دس میں مرمرہ بحری جہاز پر صیہونیوں کے حملے کی وجہ سے اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کی گرفتاری کا حکم جاری کیاہے۔
-
صیہونی فوجیوں کی فائرنگ پانچ فلسطینی زخمی
Aug ۱۱, ۲۰۱۷ ۱۱:۴۳فلسطین کی وزارت صحت نے اعلان کیا ہے کہ رام اللہ کے بیت ریما دیہات میں صیہونی فوجیوں کی فائرنگ میں پانچ فلسطینی زخمی ہوگئے ہیں۔
-
امان میں اسرائیلی سفارتخانہ بند کرنے کا مطالبہ
Aug ۰۵, ۲۰۱۷ ۱۱:۵۹اردن کے عوام نے اپنے ملک میں صیہونی حکومت کا سفارتخانہ بندکئے جانے اور امان - تل ابیب تعلقات پوری طرح ختم کئے جانے کا مطالبہ کیا ہے
-
صیہونی وزیراعظم کے اقتدار کو خطرہ
Aug ۰۵, ۲۰۱۷ ۰۴:۱۸نیتن یاہو کے سابق چیف آف اسٹاف اری ہارو کے وعدہ معاف گواہ بننے کے بعد صیہونی وزیراعظم کا اقتدار خطرے میں پڑگیاہے۔
-
صیہونی حکومت عالم اسلام کے لئے سب سے بڑا خطرہ، ایرانی وزیرخارجہ
Aug ۰۱, ۲۰۱۷ ۱۰:۳۸اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیرخارجہ نے صیہونی حکومت کو عالم اسلام کے لئے سب سے بڑا خطرہ قرار دیا اور کہا ہے کہ اسرائیلی حکومت فلسطینی علاقوں کی شناخت ختم کر دینے کی پالیسی پر عمل پیرا ہے
-
ایران، اردن اور پاکستان میں اسرائیل مخالف مظاہرے
Jul ۲۹, ۲۰۱۷ ۰۵:۱۳اسلامی جمہوریہ ایران، پاکستان اور اردن میں جمعہ کو اسرائیل مخالف مظاہرے ہوئے اورامریکی اوراسرائیلی پرچم نذر آتش کئے گئے۔