-
رفح شہر پر صیہونی حکومت کے وحشیانہ حملے، 20 فلسطینی شہید
May ۰۷, ۲۰۲۴ ۱۱:۱۱رفح شہر پر صیہونی حکومت کے وحشیانہ حملوں میں بیس فلسطینی شہید ہو چکے ہیں۔
-
اسرائیلی وزیر اعظم اور اس کی جنگی کابینہ کے خلاف زبردست مظاہرہ، مظاہرین پر پولیس کا تشدد
May ۰۷, ۲۰۲۴ ۱۱:۰۴اسرائیلی شہریوں نے بڑے پیمانے پر مقبوضہ فلسطین کے علاقوں میں صیہونی حکومت کے وزیر اعظم اور اس کی جنگی کابینہ کے خلاف ایک بار پھر زبردست مظاہرہ کیا ہے۔
-
جنوبی لبنان سے صیہونی فوج کے ٹھکانوں پر میزائلوں کی بارش
May ۰۶, ۲۰۲۴ ۰۸:۵۱صیہونی حکومت کے میڈيا نے پیر کو ستّر میزائل ، جنوبی لبنان سے شام کے مقبوضہ جولان اور شمالی مقبوضہ فلسطین کے علاقے اصبع الجلیل پر داغے جانے کی خبر دی ہے-
-
یمن میں امریکی اور اسرائیلی جاسوسوں کا انکشاف
May ۰۶, ۲۰۲۴ ۱۴:۲۰یمن کی سرکاری خبر رساں ایجنسی سبا نے امریکی اور صیہونی جاسوسی کارروائیوں کو بے اثر کرنے اور ان کے جاسوسوں کی گرفتاری اور ان کے اعترافات کی تفصیلات شائع کیں۔
-
صیہونی فوج کی ایک بریگیڈ ہوئی باغی
May ۰۵, ۲۰۲۴ ۰۹:۱۴کچھ رپورٹوں سے پتہ چلتا ہے کہ صیہونی حکومت کے درجنوں چھاتہ برداروں نے رفح پر حملے میں شرکت سے انکار کر دیا ہے ۔
-
صیہونی، امریکی اور یورپی حکام غزہ کے مسئلے کو عالمی رائے عامہ کے ایجنڈے سے نکالنے میں بری طرح ناکام ہو گئے: رہبر انقلاب اسلامی
May ۰۱, ۲۰۲۴ ۱۲:۳۹رہبر انقلاب اسلامی نے غزہ کو عالم اسلام کا سب سے بڑا مسئلہ اور امریکی حکام کو ناقابل اعتماد قرار دیا ہے۔
-
سیکلادیس بحری جہاز پر یمن کی مسلح افواج کے حملے کی ویڈیو وائرل
May ۰۱, ۲۰۲۴ ۱۱:۲۹یمن کی مسلح افواج نے سیکلادیس بحری جہاز پر حملے کا ویڈیو جاری کردیا ہے۔
-
انسانی حقوق کے حوالے سے یورپ و امریکہ کی دوغلی پالیسی
Apr ۳۰, ۲۰۲۴ ۰۹:۰۵ایران کے دفتر خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ امریکی یونیورسٹیوں میں طلبا کے خلاف تشدد کے لئے امریکی پولیس کو اجازت دیا جانا اس حقیقت کو جتاتا ہے کہ انسانی حقوق کے مسئلے میں یورپ و امریکہ کا رویہ بالکل دوغلہ ہے۔
-
نیوزی لینڈ کا بیان، فلسطین کے انسانی المیے کو روکنا ضروری ہے
Apr ۳۰, ۲۰۲۴ ۰۸:۵۸نیوزی لینڈ کا کہنا ہے کہ اسرائیلی قبضے کے خاتمے کے بغیر دو ریاستی حل ممکن نہیں ہے۔
-
اسرائیلی فوج کے چھاتہ بردار بریگیڈ نے رفح پر حملہ کرنے کے احکامات ماننے سے انکار کر دیا
Apr ۲۹, ۲۰۲۴ ۱۳:۳۷اسرائیلی فوج کے چھاتہ بردار بریگیڈ کے متعدد ریزرو فوجیوں نے جنوبی غزہ کے علاقے رفح میں آپریشن کی تیاری کے لیے فوجی احکامات ماننے سے انکار کر دیا ہے۔