SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

صیہونی دہشتگردی

  • صیہونی حکومت کی تاریخ کا بدترین دن رقم ہوا جو اُسے زوال و تباہی کی جانب لے جائے گا: نصر اللہ

    صیہونی حکومت کی تاریخ کا بدترین دن رقم ہوا جو اُسے زوال و تباہی کی جانب لے جائے گا: نصر اللہ

    Jul ۲۵, ۲۰۲۳ ۰۴:۳۴

    صیہونی حکومت زوال و تباہی کے راستے پر چل پڑی ہے، یہ بات نتن یاہو حکومت کے پیش کردہ عدالتی اصلاحات کے متنازعہ بل کی پارلیمنٹ میں منظوری کے بعد حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ نے کہی۔

  • صیہونی فوج اور مزاحمتی فورسز کے درمیان جھڑپ، ایک فلسطینی نوجوان شھید

    صیہونی فوج اور مزاحمتی فورسز کے درمیان جھڑپ، ایک فلسطینی نوجوان شھید

    Jul ۲۰, ۲۰۲۳ ۰۶:۴۲

    غاصب صیہونی فوجیوں نے جھڑپ کے دوران 19 سالہ فلسطینی نوجوان کو گولی مار کرشہید کر دیا۔

  • صیہونی دہشت گرد ریاست کا دمشق پر حملہ، دو فوجی زخمی

    صیہونی دہشت گرد ریاست کا دمشق پر حملہ، دو فوجی زخمی

    Jul ۱۹, ۲۰۲۳ ۰۹:۲۷

    شام کی وزارت دفاع نے اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ صیہونی ریاست کی جانب سے دمشق پر کئے جانے والے حملے میں دو فوجی زخمی ہو گئے ہیں جب کہ مالی نقصانات کی بھی اطلاعات ہیں

  • قدس کے ادارۂ اوقاف کو مسجد الاقصیٰ کی مرمت سے روک دیا گیا

    قدس کے ادارۂ اوقاف کو مسجد الاقصیٰ کی مرمت سے روک دیا گیا

    Jul ۱۸, ۲۰۲۳ ۰۶:۳۰

    ناجائز صیہونی حکومت قبلۂ اول مسجد الاقصیٰ کی مرمت میں مسلسل روڑے اٹکا رہی ہے۔

  • سرایا القدس کی کارروائیاں صیہونی دشمن کو مبہوت کر دیں گی

    سرایا القدس کی کارروائیاں صیہونی دشمن کو مبہوت کر دیں گی

    Jul ۱۳, ۲۰۲۳ ۰۵:۳۳

    فلسطین کے استقامتی گروہ نے صیہونیوں کے خلاف کارروائیوں کے دائرے کو بڑھانے کا انتباہ دیا ہے۔

  • نامہ نگاروں کو جان بوجھ کر نشانہ بنانے کے خلاف فلسطین کا احتجاج (ویڈیو)

    نامہ نگاروں کو جان بوجھ کر نشانہ بنانے کے خلاف فلسطین کا احتجاج (ویڈیو)

    Jul ۱۱, ۲۰۲۳ ۰۸:۱۲

    فلسطین کے ایک میڈیا سینٹر نے ناجائز صیہونی حکومت کی جانب سے فلسطینی نامہ نگاروں اور صحافیوں پر جان بوجھ کر حملے اور انہیں نشانہ بنائے جانے کے سلسلے میں تحقیقات کے لئے ایک خصوصی کمیٹی بنانے کا مطالبہ کیا ہے۔

  • صیہونی حکومت کی دہشتگردی، مزید 300 فلسطینی عمارتیں مسمار کر دیں

    صیہونی حکومت کی دہشتگردی، مزید 300 فلسطینی عمارتیں مسمار کر دیں

    Jul ۱۱, ۲۰۲۳ ۰۵:۱۱

    فلسطینی مکانات کو مسمار کرنے کی 256 کارروائیوں میں 272 بچوں سمیت 543 فلسطینی بے گھر ہونے کے بعد بے سروسامانی کی زندگی گزارنے پر مجبور ہو گئے۔

  • عراق میں غائب ہونے والی اسرائیلی جاسوس کہاں ہیں؟

    عراق میں غائب ہونے والی اسرائیلی جاسوس کہاں ہیں؟

    Jul ۰۹, ۲۰۲۳ ۱۳:۴۴

    عراق میں مہینوں سے لاپتہ رہنے والی اسرائیلی- روسی شہری الزبتھ تسرکوف کی شناخت کے حوالے سے شائع رپورٹوں سے پتہ چلتا ہے کہ وہ صیہونی فوج کی ایک افسر ہے اور شام اور عراق میں تل ابیب اور واشنگٹن کی جاسوسی ایجنسیوں کے لیے کام کرتی ہے۔

  • نیتن یاہو سیکورٹی اجلاس سے نکل بھاگے!

    نیتن یاہو سیکورٹی اجلاس سے نکل بھاگے!

    Jul ۰۹, ۲۰۲۳ ۱۳:۴۱

    صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نیتن یاہو سیکورٹی کے مسئلے کا جائزہ لینے والے  کابینہ کے اجلاس سے فوری طور پر باہر نکل گئے۔

  • صیہونی دہشتگردوں اور فلسطینی نوجوانوں کے مابین جھڑپ, چار فلسطینی زخمی

    صیہونی دہشتگردوں اور فلسطینی نوجوانوں کے مابین جھڑپ, چار فلسطینی زخمی

    Jul ۰۹, ۲۰۲۳ ۰۴:۴۰

    صیہونی دہشتگردوں اور فلسطینی نوجوانوں کے مابین ہونے والی تازہ ترین جھڑپوں میں مزید چار فلسطینی زخمی ہو گئے۔

Show More
خاص خبریں
  • امریکا میں شدید طوفان، 10 لاکھ صارفین بجلی سے محروم، ہزاروں پروازیں متاثر

    امریکا میں شدید طوفان، 10 لاکھ صارفین بجلی سے محروم، ہزاروں پروازیں متاثر

    ۳ hours ago
  • ترک صدر نے سہ فریقی دفاعی معاہدے کو حتمی شکل دے دی

  • ایران کے ٹینس کھلاڑی نے اپنے صیہونی حریف کے مقابل کھیلنے سے انکار کردیا

  • اعلیٰ ترین سطح کی جنگی تیاری رکھتے ہیں: ایران کی زمینی فوج

  • ہندوستان: عام ہندوستانی کی حالت "آمدنی اٹھنی، خرچہ پانچ روپے" والی ہوگئی ہے، کانگریس

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS