-
نوجوان کے بعد صیہونی فوج نے خاتون کو گولی ماری
Sep ۳۰, ۲۰۲۱ ۱۸:۰۲صیہونی حکومت کے فوجیوں نے ایک فلسطینی خاتون کو گولی مار کر شہید کر دیا ہے۔
-
صیہونی بھیڑیوں نے فلسطینیوں کی بھیڑوں کو بھی نہیں بخشا۔ ویڈیو
Sep ۳۰, ۲۰۲۱ ۰۸:۰۸انسان نما صیہونی بھیڑیوں نے مقبوضہ علاقوں میں ایک فلسطینی قریے پر دھاوا بول کر وہاں موجود مقامی باشندوں کو انتہا پسندانہ اقدامات کا نشانہ بنانے کے ساتھ ساتھ انکی بھیڑوں پر بھی حملہ کیا اور انہیں چاقو سے زخمی دیا۔
-
امریکہ و اسرائیل کی جارحانہ پالیسیاں بدلنے والی نہیں: حماس
Sep ۳۰, ۲۰۲۱ ۰۶:۰۲فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تنظیم حماس کے سربراہ نے کہا ہے کہ امریکہ اور اسرائیل فلسطین کے سلسلے میں کوئی بھی سیاسی راہ حل تسلیم نہیں کریں گے اور انکی جارحیتوں کا سلسلہ بدستور جاری رہے گا۔
-
صیہونی فوجیوں کی فائرنگ، فلسطینی نوجوان شہید
Sep ۲۴, ۲۰۲۱ ۱۹:۵۱صیہونی فوجیوں کی فائرنگ میں ایک فلسطینی نوجوان شہید ہوگیا۔
-
انتہاپسند صیہونیوں کی مسجدالاقصی پر دوبارہ یلغار
Sep ۲۰, ۲۰۲۱ ۱۴:۳۹انتہاپسند صیہونیوں نے ایک بار پھر مسجد الاقصی پر یلغار کی ہے۔
-
فلسطین کے لئے بھیجے گئے ۵۰ ہزار کورونا ویکسین صیہونی حکومت نے ضایع کر دئے
Sep ۱۵, ۲۰۲۱ ۰۴:۳۱صیہونی حکومت کے غیر انسانی رویے کی وجہہ سے غزہ کے پچاس ہزار لوگ کورونا کا ٹیکہ لگوانے سے محروم ہو گئے۔
-
صیہونیوں کے تشدد کے بعد ایک فلسطینی قیدی کوما میں
Sep ۱۴, ۲۰۲۱ ۰۳:۳۱صیہونی جیل سے سرنگ بناکر آزاد ہونے کے بعد دوبارہ گرفتار ہونے والے ایک فلسطینی، زکریا الزبیدی صیہونی پلیس کے تشدد کے باعث کوما میں چلے گئے ہیں۔
-
صیہونی غبارے میں سوراخ ہوا۔ کارٹون
Sep ۱۰, ۲۰۲۱ ۰۵:۵۷گزشتہ مہینوں میں قبلۂ اول کی غاصب، صیہونی حکومت کو عالمی سطح پر متعدد بار خوار ہونا پڑا۔ کبھی فلسطین کی آتشی پتنگیں اور غبارے صیہونی مزرعوں اور کھیت کھلیان کے لئے عذاب بن گئے تو کبھی سیف القدس نامی فلسطینیوں کے معرکے نے صیہونی حکومت کو ناکو چنے چبوا دئے اور اب کچھ دن سے اسرائیل کی سب محفوظ جیل جلبوع سے چھے فلسطینی قیدیوں کے کامیاب اور حیرت انگیز فرار نے صیہونی حکومت کی چولیں ہلا دی ہیں۔ کئی دن گزر جانے کے بعد بھی جیل سے فرار فلسطینیوں کو ڈھونڈنے میں صیہونی ٹولہ پوری طرح ناکام رہا ہے۔
-
فلسطینیوں اور صیہونیوں میں شدید جھڑپیں، 100 فلسطینی زخمی
Sep ۰۹, ۲۰۲۱ ۰۲:۱۲مقبوضہ ویسٹ بینک کے کئی شہروں میں فلسطینیوں اور صیہونی پولیس اہلکاروں میں شدید جھڑپ میں، 100 فلسطینی زخمی ہوئے۔
-
غزہ کے خان یونس علاقے پر صیہونی حکومت کی بمباری۔ ویڈیو
Sep ۰۷, ۲۰۲۱ ۰۷:۱۲غاصب صیہونی حکومت کے جنگی طیاروں نے گزشتہ شب فلسطینی علاقے غزہ کے کئی مقامات کو فضائی بمباری کا نشانہ بنایا ہے۔