-
یحییٰ السنوار کا انتخاب استقامتی محاذ کے لیے فتح و کامرانی اور اسرائیل کیلئے مایوسی و ناکامی کا مظہر
Aug ۰۸, ۲۰۲۴ ۱۵:۱۶ایران کے قائم مقام وزیر خارجہ نے حماس کی قیادت کے لئے یحییٰ السنوار کے انتخاب کا خیر مقدم کیا ہے۔
-
روس کی قومی سلامتی کے سیکریٹری کے دورہ تہران سے امریکا خوفزدہ
Aug ۰۸, ۲۰۲۴ ۱۲:۳۲امریکی تھنک ٹینک ڈیفنس آف ڈیموکریسی فاؤنڈیشن نے روس کی قومی سلامتی کے سیکریٹری کے دورہ تہران پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔
-
غاصب اسرائیل اپنی حرکتوں سے باز آنے والا نہیں
Aug ۰۸, ۲۰۲۴ ۱۱:۵۱غزہ کے شہری دفاع کے ادارے نے اعلان کیا ہے کہ گذشتہ گھنٹوں کے دوران غاصب صیہونی فوجیوں کے حملوں میں دسیوں فلسطینی شہید ہوئے ہيں ۔
-
غزہ میں بچوں کی ابتر صورتحال، بچوں کی زندگیاں خطرے میں
Aug ۰۸, ۲۰۲۴ ۱۱:۳۰اقوام متحدہ کے بچوں کے فنڈ یونیسیف نے غزہ میں بچوں کی ابتر صورتحال کا ذکر کرتے ہوئے علاقے میں جنگ پھیلنے اور بچوں پر اس کے برے اثرات کی بابت خبردار کیا ہے۔
-
اسرائیل کا مقصد تمام اسلامی ملکوں کو نقصان پہنچانا ہے: ایران
Aug ۰۸, ۲۰۲۴ ۱۱:۱۳ایران کے قائم مقام وزيرخارجہ نے پاکستان کے وزیرخارجہ سے ملاقات میں کہا ہے کہ صیہونی حکومت کا مقصد تمام اسلامی ملکوں کو نقصان پہنچانا ہے۔
-
یحیی السنوار کا انتخاب صہیونی دشمن کے لیے سخت پیغام
Aug ۰۷, ۲۰۲۴ ۱۴:۱۸یحیی السنوار کا انتخاب صہیونی دشمن کے لیے ایک مضبوط پیغام ہے کہ تحریک حماس اب بھی مضبوط اور متحد ہے۔
-
ایران کی درخواست پر او آئی سی کا ہنگامی اجلاس کل منعقد ہو گا
Aug ۰۶, ۲۰۲۴ ۱۱:۱۸پاکستان کے نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ نے او آئی سی کے ہنگامی اجلاس میں شرکت کا اعلان کیا ہے جو اسماعیل ہنیہ کی شہادت کے بعد ایران کی درخواست پر ہو رہا ہے۔
-
مقبوضہ شہر بیت المقدس میں صیہونیت مخالف شہادت پسندانہ کارروائی
Aug ۰۶, ۲۰۲۴ ۱۰:۵۹مقبوضہ شہر بیت المقدس میں صیہونیت مخالف کارروائی اور غرب اردن کے شہر جنین میں پانچ فلسطینی شہریوں کی شہادت کی خبر دی ہے۔
-
اسرائیل بین الاقوامی مجرم اور دہشت گرد ریاست ہے: پاکستانی سینیٹ
Aug ۰۵, ۲۰۲۴ ۱۳:۴۲سینیٹ اجلاس میں حماس رہنما اسماعیل ہنیہ کی شہادت پر متفقہ طور پر قرارداد منظور کرلی گئی۔
-
دہشتگرد اسرائیل کی غزہ کے اسکولوں پر بمباری سے تباہی مچ گئی ہر طرف لاشیں ہی لاشیں
Aug ۰۵, ۲۰۲۴ ۱۳:۱۱فلسطین کے میڈیکل ذرائع کا کہنا ہے کہ غزہ پٹی کے مختلف علاقوں میں صیہونی حکومت کی فوج کے حملوں میں چوّن فلسیطینی شہید اور دسیوں زخمی ہوئے ہيں ۔