-
غزہ پر اسرائیل کی بربریت کا سلسلہ جاری، مزید کئی فلسطینی شہید
Mar ۰۵, ۲۰۲۴ ۰۵:۴۶غزہ کے مظلوم عام شہریوں کے خلاف جاری وحشیانہ صیہونی جارحیت میں مزید کئی فلسطینی نہتھے عام شہری شہید و زخمی ہو گئے-
-
صیہونی فوج پر جنوبی غزہ میں کاری ضرب لگائی ہے: القسام بریگيڈ
Mar ۰۵, ۲۰۲۴ ۰۴:۵۴القسام بریگیڈ نے غزہ کے جنوبی شہر خان یونس میں صیہونی فوج پر کاری ضرب لگائی ہے-
-
صیہونی ٹھکانوں پر حزب اللہ لبنان کا میزائل حملہ
Mar ۰۵, ۲۰۲۴ ۰۴:۰۶حزب اللہ لبنان نے میزائل حملے میں مقبوضہ فلسطین کے علاقے مرگلیوت کو نشانہ بنایا جس میں صیہونی ٹھکانوں کو بھاری نقصان پہنچا ہے-
-
اسرائیل کی گولانی بریگیڈ حزب اللہ کی جال میں پھنس گئی
Mar ۰۴, ۲۰۲۴ ۱۴:۵۹حزب اللہ لبنان نے اسرائیلی حکومت کی فوج کی گولانی بریگیڈ کو، جو لبنان کی حدود میں گھسنے کی کوشش کر رہی تھی، توپ خانے کے گولوں اور دھماکہ خیز مواد کے جالوں سے الجھا کر رکھ دیا۔
-
میدان جنگ میں مزاحمت کی پوزیشن کیا ہے؟
Mar ۰۴, ۲۰۲۴ ۱۴:۵۷تحریک جہاد اسلامی کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل نے اس بات پر زور دیا کہ امریکی اور صیہونی غزہ میں جنگ بندی کے لیے کسی بھی مذاکرات میں سنجیدہ نہیں ہیں اور صرف مزاحمت ہی فلسطینی عوام کے حقوق کا دفاع کر سکتی ہے اور اب بھی میدان جنگ ان کے ہی کنٹرول میں ہے۔
-
غزہ جنگ میں اب تک 23 امریکی شہری ہلاک
Mar ۰۴, ۲۰۲۴ ۱۴:۵۴واشنگٹن پوسٹ نے اطلاع دی ہے کہ غزہ میں جھڑپوں کے دوران 23 امریکی شہری جو اسرائیلی فوج میں شامل تھے، مارے گئے۔
-
پاکستانی سینیٹ: غزہ میں فلسطینیوں کے قتل عام کی مذمت، اسرائیلی مصنوعات کے بائیکاٹ پرتاکید
Mar ۰۴, ۲۰۲۴ ۱۳:۰۳سینیٹ میں اسرائیلی فورسز کے ہاتھوں غزہ میں فلسطینیوں کے قتل عام کی شدید مذمت کی گئی اور اسرائیلی مصنوعات کے بائیکاٹ پر زور دیا گیا ہے۔
-
دنیا کے مختلف ملکوں میں فلسطینیوں کی حمایت میں مظاہرے
Mar ۰۴, ۲۰۲۴ ۰۶:۱۰غزہ کے عوام کے خلاف وحشیانہ صیہونی جارحیت کی مذمت میں دنیا کے مختلف ملکوں کے عوام نے ایک بار پھر وسیع پیمانے پر مظاہرے کئے ہیں-
-
صرف چھے منٹ میں جارح اسرائیل کے پچاس فضائی حملے
Mar ۰۴, ۲۰۲۴ ۰۵:۴۵صیہونی حکومت کی فوج نے صرف چھے منٹ میں شہر خان یونس پر پچاس فضائی حملے کئے ہيں-
-
غزہ میں بچوں کی موت کے تعلق سے تشویش اب حقیقت میں تبدیل ہو رہی ہے: یونیسیف
Mar ۰۴, ۲۰۲۴ ۰۵:۳۶یونیسیف کے علاقائی سربراہ نے کہا ہے کہ غزہ میں بچوں کی موت کے بارے میں پائی جانے والی تشویش حقیقت میں تبدیل ہوگئی ہے-